ٹیکنالوجی کے باوجود جوانوں کی مہارت و تربیت اہم ہے، آرمی چیف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیکنالوجی کے باوجود جوانوں کی مہارت و تربیت اہم ہے، آرمی چیف ويڈيو لنک: DailyJang

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے باوجود جوانوں کی مہارت اور تربیت اہم ہے، جسمانی فٹنس اور اعلیٰ تربیتی معیار پر پاک فوج کو فخر ہے۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کے دورے میں پیسز چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی اور تربیتی مشق فارمیشن کا معائنہ کیا۔ آرمی چیف نے افسران سے ماحول، چیلنجز اور رسپانس پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے باجود جوانوں کی مہارت اور تربیت اہم ہے۔آرمی چیف نے چیمپئن شپ میں فاتح افسران اور جوانوں میں انعامات تقسیم کیے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گوجرانوالا کور کی ٹیم نے 8 ویں آرمی پیسز چیمپین شپ جیت لی، انجینئر سینٹر ٹیم 7 ویں ینگ سولجرز پیسز چیمپین شپ کی فاتح رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسمانی فٹنس اور اعلیٰ تربیتی معیار پاک فوج کا طرہ امتیاز ہے: آرمی چیفIsraeli agent بکسہ چوری اعلی تربیتی معیار کو چار چاند لگاتی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسمانی فٹنس اور اعلیٰ تربیتی معیار پاک فوج کا طرہ امتیاز ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوجدید ٹیکنالوجی سے قطع نظر جوانوں کی مہارت اور تربیت اہم ہیں، آرمی چیف جنرل باجوہ کا کراچی کا دورہ اور ملکی سیاست میں مداخلت کس طرے میں آتی ہے؟ LiberateKashmirByForce
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'وزیراعظم اور آرمی چیف سیٹھوں کے بجائے نوجوانوں سے زیادہ ملا کریں' - Pakistan - Dawn NewsBajwaDoctrine Rejected
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوکشمیریوں کے لیے ہرقیمت پر اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے، سربراہ پاک فوج جنرل قمرجاوید باجوہ انشااللہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے Kashmiri awaam ko Allah Pak azadi naseeb farma ♥
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جاپانی قونصل جنرل کی کراچی پولیس چیف کی تعریفجاپانی قونصل جنرل کی کراچی پولیس چیف کی تعریف تفصيلات جانئے: DailyJang Isko bhejo zara shehar ki sarkon pr bagher protocol k,jab is sai mobile or iska pesa chinai ga,to tab pata chalai ga k karachi police ka chief kitna acha hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دورہ آسٹریلیا سے قبل ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر نے صوبائی کوچز سے ابتدائی مشاورت کا عمل مکمل کرلیا۔دورہ آسٹریلیا سے قبل ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر نے صوبائی کوچز سے ابتدائی مشاورت کا عمل مکمل کردیا۔ Pakistan PakistanTourAustralia MisbahulHaq HeadCoach Cricket ProvincialCoaches Consultation TeamPakistan TheRealPCB TheRealPCBMedia captainmisbahpk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »