ٹیکساس: یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرنے والا کون تھا؟ حکام نے بتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیکساس حملہ: ایف بی آئی نے مبینہ حملہ آور کی شناخت ظاہر کردی ARYNewsUrdu

ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکسا س کے یہودی عبادت خانے میں ربی سمیت چار افراد کو یرغمال بنانے سے متعلق واقعے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔

ایف بی آئی کے مطابق مبینہ ملزم ملک فیصل اکرم برطانوی شہری ہے جو بلیک برن لنکا شائر سے تعلق رکھتا ہے۔ دوسری جانب برطانوی پولیس نے مانچسٹر سے دو نوجوانوں کو حراست میں لیا ہے، دونوں نوجوانوں پر الزامات کی کوئی تفصیل نہیں بتائی گئی تاہم کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ان سے ٹیکساس واقعے سے متعلق پوچھ گچھ کر رہا ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ روز امریکی ریاست ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں راہب سمیت مبینہ طور پر چار افراد کو یرغمال بنانے والے شخص کو ہلاک کردیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکساس: یہودی عبادت گاہ کے یرغمالی بازیاب، حملہ آور ہلاکٹیکساس: یہودی عبادت گاہ کے یرغمالی بازیاب، حملہ آور ہلاک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کویرغمال بنانے والا شخص برطانوی نکلایہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والے برطانوی شہری کی شناخت 44 سالہ ملک فیصل اکرم کے نام سے ہوئی، ایف بی آئی AafiaSiddiqui 🙏🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼 Aafia Siddiqui ki Rehai pr koi anchor Q bat nh krta ? Aafia Siddiqii ki Rehai pr koi news channel Q koi bt nh krta? Aafia Siddiqui ki Rehai pr koi leader Q America sy wapis leny ki bat Q nh krta ? We_stand_with_Aafia_Siddiqui❤️ Kindly Gor kren! 🥀💫 WO AEK PUNJABEE TERRORIST PAKISTANI THAA. JIS NAY UK KEE NATIONALITY LAY KAR YAY DAHSHAT GARDEE KEE AUR JAHANUM RASEED HOWAA .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹیکساس یہودی عبادت گاہ واقعہ، 2 نوجوان گرفتارامریکی ریاست ٹیکساس میں یہودیوں کی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے کے شبہے میں دو نوجوانوں کو برطانیہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکساس:یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے تمام افراد بازیابامریکا کی ریاست ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے تمام افراد کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا SamaaTV Muhammad Qasim’s dreams talk about a time of prosperity, justice, and peace for Pakistan, and the Muslim ummah. This time will come, but before this many events will occur that will dictate the end of humanity. I think Muhammad Qasim is Imam Al-Mahdi.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹیکساس، مشتبہ شخص یہودی عبادت گاہ میں داخل، 4 افراد یرغمالامریکا کی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص نے یہودی عبادت گاہ میں داخل ہوکر راہب سمیت مبینہ طور پر چار افراد کو یرغمال بنالیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکساس: یہودی عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنانے والا برطانوی شہری تھا - BBC News اردوامریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ ریاست ٹیکساس میں ایک کنیسا میں چار افراد کو یرغمال بنانے اور بعدازاں پولیس مقابلے میں مارے جانے والے شخص کا نام ملک فیصل اکرم تھا اور وہ برطانوی شہری تھا۔ Poora likho British Pakistani Dunya main kahin terristsm ho or koi Dalla Pakistani involved na ho Aisa kaisay ho sakta Wazire azam samait tamam pakistanio k liy sharam se doob marnay ka muqam hay. Dr afia k nam pay vote liy. Ar iqtadar ma a k un ko bhool gay. Shame on pakistanies
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »