ٹیکس چوری کا الزام۔بھارتی اداکار سونو سود نے اہم بات بتا دی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی اداکار سونو سود نے خود پر لگے ٹیکس چوری کے الزام کے بارے میں بیان دیتے ہوئے ٹوئٹر پر پوسٹ شیئر کی جس کے مطابق انہوں نے اپنا معاملہ فی الحال وقت کے سپرد

سونو سود نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ آپ کو ہمیشہ اپنی طرف کی کہانی بتانے کی ضرورت نہیں ہوتی، وقت خود سب بیان کردیتا ہے۔ میں نے خود سے وعدہ کیا تھا کہ میں ہندوستان کے لوگوں کی دِل سے خدمات کروں گا اور اس بات پر میں قائم ہوں۔

ٹوئٹر پر جاری پیغام میں اداکار نے لکھا کہ میرے فاؤنڈیشن میں موجود ہر ایک روپیہ کسی کی جان بچانے یا ضرورت مند تک پہنچنے کے انتظار میں ہے۔ بہت سے موقعوں پر میں نے مختلف برانڈز کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ میری جانب سے ان کی مصنوعات کی تشہیر کا معاوضہ بھی انسانی ہمدردی کے کاموں پر خرچ کریں،کیونکہ لوگوں کی خدمت کرنے سے سکون ملتا ہے۔

انہوں نے صارفین کیلئے کہا کہ میں گزشتہ چار روز سے مہمانوں میں مصروف تھا اس لیے آپ میری خدمات سے محروم رہے، اب میں واپس آچکا ہوں، میرا یہ سفر ہمیشہ جاری رہے گا،لوگوں کی خدمت کرنا میرامشن ہے۔ خیال رہے کہ کووڈ کے دوران لوگوں کی کھل کر مدد کرنے والے سونو سود کے گھر اور دفاتر پر بھارت کے انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے چھاپے مارے تھے، چھاپے ممبئی، لکھنؤ، کان پور سمیت 28 مقامات پر مارے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونیا حسین کے نئے برائیڈل شوٹ نے مداحوں کے ہوش اڑادیئےنامورپاکستانی اداکارہ سونیا حسین کے نئے برائیڈل شوٹ نے سوشل میڈیا صارفین اور اداکارہ کے مداحوں کے ہوش اڑادیے۔اداکارہ سونیا حسین نے اپنے برائیڈل شوٹ کی کچھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سجاول پل پر 35 کھمبوں کی چوری، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیاسجاول پل پر 35 کھمبوں کی چوری، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا تفصیلات جانیے : DailyJang Apni corruption ka notice lalo.. puppet CM..
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکس چوروں کو پکڑنے کے لیے آرڈیننس جاری، نیب اور نادرا کو اہم اختیارات مل گئےاسلام آباد : حکومت نے ٹیکس چوروں کو پکڑنےکےلیے آرڈیننس جاری کردیا، جس سےنیب ،نادرا کو ٹیکس دہندگان کی تفصیلات تک رسائی مل گئی ہے۔ بہت مشکل ہے ۔ we_love_mohammad_ﷺ_challenge WE_WILL_CHANGE_THE_NATION WE_WILL_CHANGE_THE_WORLD দেশের_টাকা_দেশেই_থাক_মেভবুক_এগিয়ে_যাক বাংলার_গর্ব_মেভবুকের_স্বপ্ন mevbook Welcome_To_Mevbook Mevbook_Social_Media M_Fast_Courier_Service M_Fast Your_Trusted_ BN9656
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی، گیس کے نان فائلرز صنعتی، کمرشل صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائداسلام آباد: (دنیا نیوز) مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ، بجلی، گیس کے نان فائلرز صنعتی اور کمرشل صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ Bhai tax ki jagah North Korea wala nizaam hi lay ao tamam industries ko nationalized kardo or tamam awam ko worker rakh lo or phr akhir mai sub ko kaam se nikal do jaan chutaygi A good move... Tax Any Return from govt Nothing
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جائیداد ٹیکس نادہندہ گان کے خلاف کارروائی کا فیصلہکراچی : محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد سندھ نے جائیداد ٹیکس نادہندہ گان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ Ghh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بلے باز کرس گیل نے پاکستان جانے کا اعلان کردیاLegendary West Indies batsman Chris Gayle has announced to leave for Pakistan Welcome 😀 یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.🤦 🔥 .اے دوســـــــــــــت🔥 . تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔؟ نواز شریر فیملی سے تو یہ اچھا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »