ٹیکساس یہودی عبادت گاہ واقعہ، 2 نوجوان گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ریاست ٹیکساس میں یہودیوں کی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے کے شبہے میں دو نوجوانوں کو برطانیہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر کولی ولی میں ایک شخص نے بیتِ اسرائیل نامی یہودی عبادت گاہ میں 4 افراد کو یرغمال بنالیا تھا۔ پولیس کے مطابق یہودی عبادت گاہ میں کئی گھنٹوں تک یرغمال رہنے والے تمام 4 افراد کو رہا کرالیا گیا جبکہ یرغمال کرنے والا مشتبہ شخص مارا گیا تھا۔.

ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر کولی ولی میں ایک شخص نے بیتِ اسرائیل نامی یہودی عبادت گاہ میں 4 افراد کو یرغمال بنالیا تھا۔ پولیس کے مطابق یہودی عبادت گاہ میں کئی گھنٹوں تک یرغمال رہنے والے تمام 4 افراد کو رہا کرالیا گیا جبکہ یرغمال کرنے والا مشتبہ شخص مارا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کویرغمال بنانے والا شخص برطانوی نکلایہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والے برطانوی شہری کی شناخت 44 سالہ ملک فیصل اکرم کے نام سے ہوئی، ایف بی آئی AafiaSiddiqui 🙏🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼 Aafia Siddiqui ki Rehai pr koi anchor Q bat nh krta ? Aafia Siddiqii ki Rehai pr koi news channel Q koi bt nh krta? Aafia Siddiqui ki Rehai pr koi leader Q America sy wapis leny ki bat Q nh krta ? We_stand_with_Aafia_Siddiqui❤️ Kindly Gor kren! 🥀💫 WO AEK PUNJABEE TERRORIST PAKISTANI THAA. JIS NAY UK KEE NATIONALITY LAY KAR YAY DAHSHAT GARDEE KEE AUR JAHANUM RASEED HOWAA .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جوبائیڈن نے یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانےکا واقعہ دہشتگردی قرار دیدیاجوبائیڈن نے ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنانے کے واقعے کو دہشت گردی قرار دیدیا گیٹ نمبر4 پر ن لیگیوں کا حال جو بائیڈن کو کوئی بتائے کہ وہ دہشت گرد نہیں تھی بلکہ ذہنی مریض تھی۔۔ ارے بایڈن ماموں تمہیں آپنے ملک میں ہی دہشتگردی نظر آتی ہے یار تم سے اب کیا بولے تم تو خود لاکھوں مصوم جانوں کے دہشتگرد ہو 🤫🤫🤫🤫
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹیکساس:یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے تمام افراد بازیابامریکا کی ریاست ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے تمام افراد کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا SamaaTV Muhammad Qasim’s dreams talk about a time of prosperity, justice, and peace for Pakistan, and the Muslim ummah. This time will come, but before this many events will occur that will dictate the end of humanity. I think Muhammad Qasim is Imam Al-Mahdi.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹیکساس، مشتبہ شخص یہودی عبادت گاہ میں داخل، 4 افراد یرغمالامریکا کی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص نے یہودی عبادت گاہ میں داخل ہوکر راہب سمیت مبینہ طور پر چار افراد کو یرغمال بنالیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں کم سے کم چار افراد کو ’یرغمال‘ بنانے والے شخص سے پولیس کے مذاکرات جاری - BBC News اردوامریکی ریاست ٹیکساس کے شہر کالیویل میں پولیس ایک ایسے شخص کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے جس نے بظاہر یہودی عبادت گاہ میں کم از کم چار افراد کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ اللہ کے یہ پاکستانی نہو اور مسلمان نہو- آمین- اشارے تو کچھ ایسے ہی ہیں- ڈال دو لبیک پر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرپٹو کرنسی میں کام کرنیوالی ویب سائٹس کو پاکستان میں بلاک کرنےکی تیاری پکڑلی گئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی نے کہا کہ ایجنسی کرپٹو کرنسی میں کام کرنے والی ویب سائٹس کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »