ٹیکساس: نرس پر چار مریضوں کو ’ہوا کا ٹیکا‘ لگا کر قتل کرنے کا جرم ثابت - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیکساس: نرس پر چار مریضوں کو ’ہوا کا ٹیکا‘ لگا کر قتل کرنے کا جرم ثابت

استغثیٰ کا کہنا تھا کہ انھوں نے جون 2017 سے جنوری 2018 میں سات لوگوں کو نشانہ بنایا تھا۔

مقتولین کی عمریں 47 سے 74 کے درمیان تھیں۔ جب ان کی رگوں میں ہوا بھر دی گئی تو انھیں دورے پڑے اور وہ دماغ کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے ہلاک ہوئے۔ حکام کو اصلیت کا اس وقت پتا چلا جب انھوں نے سی ٹی سکین دیکھے اور انھیں مریضوں کے دماغ میں ہوا کے بلبلے نظر آئے۔ مقدمے کے دوران ایک مریض کے کمرے کی سکیورٹی فوٹیج بھی چلائی گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ولیئم ڈیوس ایک کمرے میں داخل ہوتے ہیں اور تین منٹ کے بعد مریض کا ہارٹ مانیٹر بجنے لگتا ہے اور وہ ہلاک ہو جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میل نرس نے تفریح طبع کیلئے دل کے 4 مریضوں کو قتل کردیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں دل کے 4مریضوں کو ’تفریح طبع‘ کے لیے قتل کرنے والے میل نرس کو سزائے موت دینے کی استدعا کر دی گئی۔ میل آن لائن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کا ملتان روڈ پر فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹسوزیر اعلی پنجاب کا ملتان روڈ پر فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس FactoryFire Burn Labor Death Rescue MultanRoad CMPunjab UsmanBuzdar Notice CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کا پانچ سو ٹن ٹھوس راکٹ انجن کا کامیاب تجربہدنیا کے سب سے بڑے اور جدید ٹھوس ایندھن والے راکٹ انجن کا تجربہ، چین بازی لے گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان کا جیت کیلئے افریقہ کو 187رنز کا ہدفٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان کا جیت کیلئے افریقہ کو 187رنز کا ہدف
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فیس بک کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہفیس بک کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu Facebook Kea naam dein gy Saving the face... چول بک رکھ لے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آج کا دن آپ کی سوچ کے مطابق اچھا رہے گا۔ ان شاءاللہ اپنے مقصد میں کامیابی کا سفر شروع ہوگا اور جس خطرے نے تنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »