ٹینس اسٹار ماریہ شیراپووا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اپنی ریٹائرمنٹ کے اعلان سے قبل آخری مرتبہ انہوں نے آسٹریلین اوپن 2020 میں شرکت کی اور پہلے ہی راؤنڈ میں شکست سے دوچار ہوئی تھیں۔ DawnNews sports

لاس اینجلس: روس سے تعلق رکھنے والی دنیا کی مشہور ٹینس اسٹار اور پانچ بار گرینڈ سِلیم کی چیمپئن 32 سالہ ماریہ شیراپووا نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

اپنی ریٹائرمنٹ کے اعلان سے قبل آخری مرتبہ انہوں نے آسٹریلین اوپن 2020 میں شرکت کی اور پہلے ہی راؤنڈ میں شکست سے دوچار ہوئی تھیں۔انہوں نے کہا کہ 'میں نے ٹینس کو اپنی زندگی دی اور ٹینس نے مجھے زندگی دی'۔ ماریہ شیراپووا نے کہا کہ 'صبح اٹھ کر سیدھے پاؤں کے جوتے کے تسمے باندھنے سے قبل الٹے پاؤں کے تسمے باندھنا، ٹینس کورٹ کا دروازہ، میری ٹیم، میرے کوچ، وہ وقت جب اپنے والد کے ساتھ ٹینس کورٹ کی بینچ پر بیٹھ کر کھیل سے لطف اندوز ہوتی تھی، شکست یا فتح کے بعد حریف کھلاڑی سے ہاتھ ملانا، میں سب کچھ بہت یاد کروں گی'۔واضح رہے کہ ماریہ شیراپووا 7 برس کی عمر میں 1994 میں ٹینس کی ٹریننگ کے لیے امریکا منتقل ہوئی...

ماریہ شیراپووا 2005 میں پہلی مرتبہ عالمی درجہ بندی میں نمایاں ہوئیں جب انہوں نے ومبلڈن ٹائٹل کے ساتھ 2 فرانسیسی اوپن ٹائٹل، ایک آسٹریلیا اوپن اور یو ایس اوپن ٹائٹل جیتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹینس سپراسٹار ماریہ شراپووا نے ٹینس کی دنیا کو خیرباد کہہ دیاانہوں نے کیریئر میں کتنے گرینڈ سلم ٹائٹل جیتے اور ریٹائر ہونے کی کیا وجہ بتائی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MariaSharapova Sharapova
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا نے انٹرنیشنل ٹینس سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا نے انٹرنیشنل ٹینس سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بھی خواتین کے فٹ بال ٹورنامنٹ کا اعلان ہوگیا، نئی تاریخ رقمریاض (ویب ڈیسک) سعودی حکام نے پہلے خواتین فٹبال ٹورنامنٹ کے انقعاد کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سورج کی تپش نے گرمی کی آمد کا اعلان کر دیا ،گرم کپڑوں کے استعمال میں کمیسورج کی تپش نے گرمی کی آمد کا اعلان کر دیا ،گرم کپڑوں کے استعمال میں کمی WeatherUpdates Sun HotWeather Rain WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹینس سپراسٹار ماریہ شراپووا نے ٹینس کی دنیا کو خیرباد کہہ دیاانہوں نے کیریئر میں کتنے گرینڈ سلم ٹائٹل جیتے اور ریٹائر ہونے کی کیا وجہ بتائی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MariaSharapova Sharapova
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »