ٹیسٹ کرکٹرز کے کوچ عمران خٹک ٹیکسی ڈرائیور بن گئے - ایکسپریس اردو

12/07/2020 12:47:00 PM

عمران خٹک لیول 1 اور لیول 2 کورس کرنے کے بعد ماڈل ٹاؤن کی ایک اکیڈمی میں کوچنگ کررہے تھے

ٹیسٹ کرکٹرز سلمان بٹ اور وہاب ریاض کے کوچ عمران خٹک ٹیکسی ڈرائیور بن گئے۔کوروناوائرس نے زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کی زندگی کو متاثرکرکے رکھ دیاہے اور ان کے لئے دووقت کی روزی کمانامشکل ہوگیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے کوچ گڑھی شاہو بازار میں پھل کی ریڑی لگا کر گزر بسر کرتے رہے۔

'سَر کریک' کیا ہے؟ - قومی اقتصادی کونسل نے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دے دی بیروت دھماکا؛ 3 لاکھ افراد بے گھر، 3 سے5 ارب ڈالر کی املاک تباہ - ایکسپریس اردو

اب مالی حالات کی تنگدستی نے پی سی بی لیول 2 کرکٹ کوچز کو ٹیکسی چلانے پر مجبور کردیا،کوچ عمران خٹک بھی کورونا سے بےروزگار ہونےوالوں میں شامل ہیں۔۔ عمران خٹک کاکہنا ہے کہ 10سال سے کوچنگ سے وابستہ ہوں، اکیڈمی کے علاوہ ایک کمپنی میں کوچنگ کی، ٹیسٹ کرکٹرز وہاب ریاض ، سلمان بٹ،اعزازچیمہ کے ساتھ کام کیا،‏‏گھر چلانے کے لِئے اپنی گاڑی کو ٹیکسی میں تبدیل کر لیا۔

مزید پڑھ: Express News »

President Alvi addresses to senate session on Youm-e-Istehsal | Dunya News

ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov

ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے حکومت ہر ممکن اقدام اٹھائے گی: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے وفاق اور صوبائی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ فصلوں کو نقصان سے بچایا جا سکے۔

عزیر بلوچ کے عمران خان سے شمولیت کیلئے مذاکرات چل رہے ہیں،سعید غنیپیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ حبیب جان تسلیم کررہے ہیں کہ عزیر بلوچ کے عمران خان سے شمولیت کیلئے مذاکرات چل رہے ہیں۔

معاشی نمو کے لئے آؤٹ آف دی باکس حل کی ضرورت ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کووڈ ۔19 نے عالمی معیشت اور پاکستان پر بھی منفی اثر ڈالا ہے، معاشی نمو کے لئے آؤٹ آف دی باکس حل کی ضرورت ہے۔

وزیراعظم عمران خان اور سی ای او پی آئی اے کے درمیان ملاقات - Pakistan - Aaj.tv