ٹیسٹ کرکٹ:شاہین شاہ آفریدی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

ٹیسٹ کرکٹ:شاہین شاہ آفریدی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

چٹاگانگ:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلرشاہین شاہ آفریدی نے رواں سال ٹیسٹ ‏کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

بنگلادیش کے خلاف کھیل کے تیسرے روز شاہین آفریدی نے اس سال کی 42 ویں وکٹ حاصل کی اور بھارتی سپنر ‏ایشون سے آگے نکل گئے۔ ایک سال میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلرزمیں 41 وکٹوں کے ساتھ ایشون دوسرے اور پاکستان کے ‏حسن علی 38 وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ بنگلا دیش کے خلاف چٹاگانگ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ رواں سال ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے پر خوشی ہے، ہمیشہ کوشش کرتا ہوں کہ پارٹنرشپ میں باؤلنگ کروں، ٹیسٹ کرکٹ میں حسن علی کے ساتھ اچھی پارٹنرشپ لگی ہوئی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کردیشاہین شاہ آفریدی بنگلہ دیش کیخلاف دوسری اننگز میں تین وکٹیں حاصل کرکے رواں سال ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹیسٹ کرکٹ میں اظہرعلی کتنی بارصفر پرآؤٹ ہوئے؟قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی صفر کے مجموعے پر آؤٹ ہونے والے کرکٹرز کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے SamaaTV The test match being played in Bangladesh, boys forgot that our game of cricket is aggressive play only, you have to play your game, fast & without fear . Ye 0 ko konsa majmowa hota hai🤔🤔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ دوسری اننگز میں شاہین شاہ آفریدی نے ایک ہی اوور میں دو کھلاڑی آؤٹ کر دیےچٹاگانگ  ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چٹا گانگ ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی نے ایک ہی اوور میں دو بنگالی بلے باز آؤٹ کر کے اپنی دھاک بٹھا دی ۔ دوسری اننگز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ: عابد علی کی شاندار سنچریچٹاگانگ (ویب ڈیسک) چٹاگانگ ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنا لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ:تیسرے روز کا کھیل ختم،بنگلا دیش کے پاکستان کیخلاف 4وکٹوں پر 39رنز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چٹا گانگ ٹیسٹ کا تیسرا دن، پاکستان کی بیٹنگ جاریپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان چٹاگانگ ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل جاری ہے جہاں پاکستان ٹیم بنگلا دیش کی پہلی اننگ کے اسکور 330 کے جواب میں بیٹنگ کر رہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »