ٹیسٹ کرکٹر آفتاب بلوچ انتقال کرگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

مرحوم کرکٹر مقامی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں وینٹیلیٹر پر تھے اور ڈاکٹروں نے ان کی زندگی کے حوالے سے جواب دے دیا تھا۔

آفتاب بلوچ نے 16 برس کی عمر میں سنہ 1969 میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا تھا اور سنہ 1975 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے آخری ٹیسٹ میچ میں نظر آئے۔ انہوں نے 1973 میں فرسٹ کلاس کرکٹ میں سندھ کی نمائندگی کرتے ہوئے بلوچستان کے خلاف 428 رنز بنائے تھے، آفتاب اقبال نے یہ یادگار اننگ کھیل کر 7 ویں بڑے اسکورر ہونے کا بھی اعزاز حاصل کیا تھا۔

مرحوم نے فرسٹ کلاس کرکٹ کے 172 میچز کی 266 اننگز کھیلیں، 20 سینچریز اور 45 ففٹیز کی مدد سے 9171 رنز بنائے اور 223 وکٹیں حاصل کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارات میں 12 سے 15 لاکھ روپے سلامی ملی: ٹک ٹاکر کنول آفتابسوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کنول اور ذوالقرنین کی ولیمے سے لی گئی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دلہا دلہن کو اپنی سلامی سے متعلق بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews TikTokers U Geo walon patwaryion bc'on
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معروف سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئےسابق ٹیسٹ کرکٹر آفتاب بلوچ انتقال کرگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سابق ٹیسٹ کرکٹر کراچی میں انتقال کرگئے02:38 PM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی : پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سلیکٹر آفتاب بلوچ کراچی میں انتقال کرگئے ہیں ۔ ان کی عمر 68 سال تھی۔ نیو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے اسکولوں میں ہفتے میں 2 بار کورونا ٹیسٹ ہوگا - ایکسپریس اردواسکولوں میں کورونا ٹیسٹنگ کا فیصلہ اومیکرون کے بچوں کو متاثر کرنے کی رپورٹس سامنے آنے کے بعد کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محمدرضوان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکا ایوارڈ جیت لیا - ایکسپریس اردومحمد رضوان نے 2021 میں 73.66 کی اوسط سے 1326 رنز بنائے اور وکٹوں کے پیچھے 24 شکار بھی کئے Congratulations 🥳 ہم محمد رضوان کو ICC T20 کا بہترین کھلاڑی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ اپکے انے والے سال اس سے بھی بہترین ہوں آمین۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابراعظم کے نام ایک اوراعزاز؛ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار - ایکسپریس اردوبابر اعظم نے گزشتہ سال 6 میچز میں 67.50کی اوسط سے405 رنز بنائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »