ٹیسٹ کرکٹ میں اظہرعلی کتنی بارصفر پرآؤٹ ہوئے؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی صفر کے مجموعے پر آؤٹ ہونے والے کرکٹرز کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے SamaaTV

Posted: Nov 28, 2021 | Last Updated: 29 mins ago

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی صفر کے مجموعے پر آؤٹ ہونے والے کرکٹرز کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی ٹیسٹ میچز کی 156 اننگز میں 17 بار بغیر کوئی رن بنائے یعنی پر آؤٹ پر ہونے والے تیسرے بلےباز بن گئے ہیں۔ اس فہرست میں پہلے نمبر پر انگلینڈ کے مائیک اتھرٹن 210 اننگز میں 20 بار جبکہ سری لنکا کے مارون اتاپتو 143 اننگز میں 17 بار ڈک پر آؤٹ ہوکر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye 0 ko konsa majmowa hota hai🤔🤔

The test match being played in Bangladesh, boys forgot that our game of cricket is aggressive play only, you have to play your game, fast & without fear .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم کے قریب آگ لگ گئیپاکستان، بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم کے قریب آگ لگ گئی Fire Chemical Factory Near First Test BANvsPAK Pakistan Bangladesh BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے میں اظہارِ دلچسپیاقتصادی امور کے وزیر عمر ایوب خان اور روسی فیڈریشن کے وزیر توانائیNikolai Shulginov نےYekaterinbur میں ٹی ایم کے پائپ فیکٹری کا دورہ کیا۔روس نے گیس پائپ لائنز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپین میں موسم سرماء میں کورونا کی نئی لہر کے خطرات منڈلانے لگےبارسلونا(ارشد نذیر ساحل )موسمِ سرماء کی آمد کے ساتھ ہی  بعض دوسرے ممالک کی طرح سپین میں بھی کورونا کا خطرہ دوبارہ منڈلانے لگا۔ نئی ممکنہ لہر کو روکنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈائٹنگ کے چکر میں موت کے منہ سے واپس آئی: مشال خانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ۔۔۔ Kiya howa is ko...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کے شوہر کی بگ باس کے گھر میں انٹری - ایکسپریس اردوچند روز قبل راکھی ساونت نے اعلان کیا تھا کہ وہ بگ باس 15 میں اپنے شوہر رتیش کے ہمراہ داخل ہوں گی Ye humary mulk k liye bohat aham habar ha 🤢🤮
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری Pakistan PTIGovernment Cabinet Approval SaudiFunds StateBankOfPakistan StateBank_Pak shaukat_tarin ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan KSAmofaEN KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »