ٹیسٹ ٹیوب نظام: عاصمہ شیرازی کا کالم - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

عاصمہ شیرازی کا کالم: ٹیسٹ ٹیوب نظام

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ذہن اور لفظ قطعی طور پر دو مختلف سمتوں میں چل رہے ہیں۔ یہ سوچ سوچ کر ذہن تھک رہا ہے کہ ہم آگے کا سفر کب کریں گے۔ راستے کے پتھر بھی ٹھوکر کھا کر بول پڑتے ہیں مگر ایک ہم ہیں کہ ہر بار راستوں کو الزام دیتے ہیں، راہرو کو کبھی مورد الزام نہیں ٹھہرایا گیا۔

سسٹم کے سپرد ہر چیز اور مورد الزام بھی سسٹم۔ بس یہ سسٹم ہی ایسا ہے، سسٹم بدلنا چاہیے، سسٹم ناکام ہو گیا ہے اور سسٹم ڈیلیور نہیں کر پا رہا۔ غرض وطن عزیز میں سسٹم نے ہر کسی کے عیب چھپا رکھے ہیں، ہر کسی کی کمزوری کو پناہ دے رکھی ہے مگر پھر بھی الزام سسٹم پر۔ ہر طرح کے نظام لیبارٹریوں میں تیار کیے گئے اور مطلوبہ نتائج نہ ملنے کی صورت نظام ہی لپیٹ دیا جاتا رہا اور کسی نئے نظام کی تلاش میں آئین معطل اور جمہوریت مؤخر کی جاتی رہی۔ نتیجہ نظام التوا کا شکار جبکہ عوام نظام سے ہی بیزار۔ ستم ظریفی کہ معاشرے کی بنیاد آدھے سچ پر ہے۔ نظام ناکام ہے لیکن ناکام ہوا کیسے، اس پر اظہار محال اور سوال بیکار۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

asmashirazi Test tube Haha corrupt politicians corrupt nizam

اپنی ان گھٹیا تعصبی اور منافقت سے بھری بکواس کی وجہ سے BBC کی ساخت کو خراب کرنے کی بھر پور کوشش کررہی ہے یہ جاھل لیگی چمچی

جمہوریت کو اپنا ٹاٸم پورا کرنے دو تم اور تمہارے آقا ٹیسٹ ٹیوب کی سب سے غلیظ مثال ہو اپنی بے غیرتی کی ہر حد پھلانگ چکی ہو روز عوام سے زلیل ہوتی ہو مگر کوٸ شرم نہیں کوٸ حیا نہیں تمکو

محترمہ شیرازی صاحبہ جب ہر کوئی خود غرض ہوجائے اور مقاصد دین اور مقاصد ریاست کا گلا گھونٹ کر مار دیا جائے تو سسٹم کونسا کامیاب ہوگا

بدقسمتی سےاگرکسی عورت میں بے حیائی، بے شرمی بےغیرتی ، حرامخوری، وڈی عمر کے کرپٹ بندوں کے ساتھ غیر اخلاقی تعلقات معمول بن جائیں تو سمجھ لو وہ asmashirazi کے درجے کو پہنچ چکی ہے

عاصمہ شیرازی کی یکطرفہ تحریریں asmashirazi ان کی تحریر وں کا سرورق ہمیشہ ان کی جانبداری کا منہ بولتا ثبوت ہوتا ہے صحافت کو بھی ہائںبریڈ بنادیا ان کراے کے قلمکاروں نے

Why you people not fire this pocket journalist?

یہ پٹوارن کالم بھی لکھنے لگ گئی۔ ؟

انتہائی تھکی ہوئی تحریر۔ اپنے پیڈ پراپیگنڈا کو بی بی سی کے پلیٹ فارم سے فروغ دینے کی بھونڈی کوشش

This is your cheapest level of journalism that you post a porn journalist Asma Sherazi.. Shame on you BBC.

عاصمہ شیرازی خو ٹوکرا نظام پسند ہے

asmashirazi Presidential System is Real Democratic System where ppl elect their leader directly. Ppl job is to elect Leader of country. and parliament job is make laws for ppl, not make PMs. Leader job is to select his team to run his govt. he is accountable for ppl who voted him.

عاصمہ شیرازی نے بھی شریفوں کی ٹیسٹ ٹیوب سے جنم لیا ہے اس لیے یہ کھبی شریفوں کی کرپشن پر کالم نہیں لکھتی، اور بی بی سی اردو والے بھی آج کل ہر اس خبر کو خوب ہائی لائیٹ کرتے ہیں جہاں اس ملک، فوج اور حکومت کی بات ہو، خاموشی سے قوم کی دماغوں میں نفرت گھولی جارہی ہے

اس قسم کے لفافہ اور پیلے صحافیوں کو ختم کر کے پاکستان کو بچاؤ کیونکہ یہ غیر ملکی ایجنسیوں کے ایجنٹ ہیں اور مافیاء کے ٹاؤٹ

Nice

عاصمہ شیرازی ن لیگ کے لبادے میں لپٹی ہوئی سیاسی صحافی ھے جو ن لیگ کے لیے لکھتی ھے۔۔ صحافی وہ ہوتا ھے جو حکومت کے اچھے کام کی تعریف اور برے کام پر تنقید کرے لیکن محترمہ صرف ن لیگ کیلئے لکھتی ھے اور ان کے ساتھ بزنس کلاس میں سفر بھی کرتی ھے۔۔ محترمہ کا صحافت سے کوئی تعلق نہیں۔۔

Paid journalizm

I believe you are the🧪test tube🧪 baby Aasma Sheerazi & not the system🧪Your choice of words is very faulty, below the belt and sarcastic🥋People of Pakistan know ins and outs about you. You know perfectly well what I am referring to.

Asma sherazi, the TEST TUBE BABY 🍼

Fazool kalam

ہر روز ایک جیسا ہی کالم لکھ کر اپنے آقاوں کو خوش کرنے کی ناکام کوشش جو سرکاری حج کرواتے تھے وہ موجیں اب ختم

Asma bibi ko chahye haqeqat par bhe lekhy. Karachities political gap may he rahy hai. Wo seway Altaf Hussain Kay kese ko nahe manty. Artificial method sy election karwaky sub ny check karlia. Koi solution nahe. Karachi ka system har hesab sy tabahe ke taraf jarrha hai.

زردصحافت

اس ٹیسٹ ٹیوب نظام نے ہمیں دو کرپٹ خاندان دئیے ایک شریف خاندان اور دوسرا بھٹو اور زرداری خاندان۔ ان کی اپنی جائیدادیں تو بڑھیں لیکن پاکستان نیچے گیا۔ جونکیں ہیں یہ دونوں خاندان۔ 2018 میں شکلیں تو بدلیں اب ہمیں نظام بھی بدلنا ہے اور آپ دیکھو گی یہ بدلے گا اب

Yarr ya orat test tube ki padawar to nahi jo he baat es ki esi sa start hoti hy ?

چل فیر برداشت کر حاجن، ہن گل ٹیسٹ ٹیوب، تے کنڈم تے آ گئی اے، کوئی گل نہیں جے تینوں اسے طرح آرام آنا ہے تے اسے طرح سہی۔

LIFAFAY like Asma, BBC LIFAFAT FaislaAapKaa are so desperate for old HADDIES days. But no more in NIA PAK.

یہ ملک صحافیوں کے حوالے کر نا چاہیے

کتوں کی ملکہ کا بیانیہ۔۔۔۔۔۔

asmashirazi بھونکنے والے کتوں کی خبروں کو سیریس نہیں لیتے ۔ نوٹ ۔ بھونکنے والے کتے غیر اخلاقی لفظ نہیں ۔ ہماری صحافتی برادری نے اس قبول کیا ہے

Let’s hope Asma won’t use the test tube procedure. asmashirazi

تم سب ٹیسٹ ٹیوب کی پیدائش ہو پہلی دفعہ اصل عوامی حکومت ائی ہے تو تم جیسے ٹیسٹ ٹیوب نسل کی چیخے نکل رہی ہیں

asmashirazi has no credibility. It is believed that she is the representative of pmln_org in media. She belongs from TOKRI group

DEAR SIRS PLEASE WE NEED CRYPTO ITS OUR FUTURE PLZ SIR

عاصمہ شیرازی کی کالم پڑھنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے سب جانتے ہیں کہ وہ بے ایمان اور قلم فروش صحافی ہے۔نواز شریف دور میں سرکاری حج جبکہ مریم صفدر کی طرف سے ٹوکریاں لینے والی پیڈ صحافی ہے

asmashirazi سسٹم کی ناکامی ایک بڑی وجہ لوگوں کا اپنی زمہ داریاں بھول جانا ہوتا ہے 👇

نام اچھا دیا۔۔۔

نظام کو کوسنے کی بجائے وزارت عظمی پر براجمان کھوتے کو تبدیل کیا جائے۔

Baskit 🤬🤬🤬🤬🤬

asmashirazi عاصمہ شیرازی کو اپنے اوپر اور ن لیگ پر ایک کالم لکھنا چاھیے طوائفانہ اور دلالی نظام

BBC should try to get 101 year old queen retire from public service and also make sure that the Public does not elect a joker like BoJo..stop interfering in Pakistan,Sarkari Hajjan wants to have free rides for Umra

...... to whom you present as flag bearer of democracy ....so it's the right of every democratic government to complete it's tenure....

people like you are only happy when system is running as per their desires .... It's a democratic government representing bulk of nation, instead of supporting the system people like you always show dark side of picture ....your nawaz sharif is here because of this system......

یہ خود ٹیسٹ ٹیوب صحافی ہے

سرکاری حاجن

asmashirazi 🧺

Same words, same narrative, same picture for such pathetic boring articles

Test tube peechay lay lo

No it's a controlled democracy since 88 but unfortunately the two corrupt families are there in the last four decades it's a worst choice from army but now it's a challenge our youth is just behind PM Khan that's the real change no one can defeat a nation whose youth is awakened.

Yrr bachi cheak krr 🤣🤣🤣🤣

ہزار کالم لکھ لو لیکن سرکاری حج دوبارہ نہیں ملے گا

asmashirazi And the way you defend nawaz shareef and malign IK and Pakistan , you also seem like a test tube baby of nawaz shareef and all anti Pakistan forces

اس جاہل کو ریاست مدینہ سے بھی مسلۂ ہے

asmashirazi جس دن سیاستدانوں کے پالتو کتے ختم ہو گئے اسی دن ملک ٹھیک ہو جائے گا۔

There is no system if not really democratic.

اس پر بھی سرکاری حاجن کا کوئ کالم یا صحافتی آزادی جیسا کوئ کالم پیش کیا جائے گا یا کرائے کے ٹَٹو اور بَک بَک کیلیے تمھیں ایک ہی ملک ملتا ہے اور ایک ہی سرکاری حاجن

قومی حاجن کو ٹیسٹ ٹیوب بے بی ھونے کا شرف حاصل ھے

Use burnol dear lifafa Asima corrupt journalism.

کالم ٹیسٹ ٹیوب لفافہ صحافی کے آقاوں کی بقاء اور نوٹنکی کا حصہ ہے۔

گزشتہ دس سال عاصمہ بی بی کو اس ٹیسٹ ٹیوب نظام میں کوئی خرابی نظر نہیں آئی جس نے بلاول جیسے ایب نارمل بچے جنم دئے اور مریم جیسی کلیجے چبانے والی عورتیں

ملک_کی_بقا_صدارتی_نظام

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-صوبائی حکومتیں مضبوط بلدیاتی نظام کیوں ہضم کرنے کوتیارنہیں؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وسعت اللہ خان کا کالم: پارلیمانی ریسلنگ چیمپیئن شپ - BBC News اردوبرطانوی پارلیمان کی نسبت ہماری پارلیمان میں دھواں زیادہ اور بحث کم ہوتی ہے اور اسی دھوئیں داری میں ہر وہ قانون منظور ہو جاتا ہے جس کے بارے میں پارلیمانی ارکان کو اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی ’اصلی تے وڈے سٹیک ہولڈرز‘ فرداً فرداً اعتماد میں لے چکے ہوتے ہیں۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔ وہ تو ٹھیک ہے مگر خاقان عباسی کا رونا اصلی لگتا ہے ۔۔۔ ہا ہا ۔۔۔ اتنی محنت کی تھی بے چارے نے جانے سے پہلے ۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ:آسٹریلیا کا 271 رنز کا ہدف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری01:23 PM, 16 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, ہوبارٹ: آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو جیت کیلئے 271 رنز کا ہدف دیدیا جس کے تعاقب میں میچ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جوکووچ کی ویزہ بحالی کی اپیل مسترد، آسٹریلیا سے ملک بدری کا سامنا - BBC News اردوٹینس سٹار کو آسٹریلیا میں رہنے کے لیے آخری عدالتی حربے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اب جوکووچ میلبورن میں اپنے آسٹریلین اوپن ٹائٹل کا دفاع نہیں کر پائیں گے۔ عمران خان پاسپورٹ بانٹ رہا ہے اسے کہیں پاکستان اجائے۔ اب پاکستان آسٹریلیا سے زیادہ ترقی یافتہ ہو گیا ہے مگر یہ دیکھنے کے لئے بھنگ پینا ضروری ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پشاور کی ہندو برادری نے مردے دفنانے کا فیصلہ کیوں کیا؟ - BBC News اردوپشاور کی ہندو برادری اپنے مردوں کو دفنانے پر کیوں مجبور ہوئی؟ قیام پاکستان سے قبل اور بعد کے وہ کون سے عوامل ہیں جو پشاور کی ہندو برادری کو اپنے پیاروں کو مذہبی رسومات کے مطابق کریا کرم سے روکتے ہیں۔ Dar Kay Maray Or kia مسلم ہندو فسادات سے بچنے کی خاطر۔ انکو پتا تھا کہ انکے بھائی بندوں نے امرتسر میں کیا کیا ظلم نہیں کیا۔۔۔ بہت شاطر قوم ہے ہندو۔۔ شرم کا مقام ہے مسلمانو کے لیے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کے غیرمعمولی میزائل تجربے کیا چین سے خفگی کا اظہار ہیں؟ - BBC News اردوعام طور پر شمالی کوریا اس وقت ایسے تجربے کرتا ہے جب ملک میں سیاسی اہمیت کا حامل کوئی واقعہ ہو یا پھر امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان فوجی مشقوں پر ناراضی کا اظہار مقصود ہو۔ رواں ماہ شمالی کوریا کی جانب سے کیے جانے والے میزائل تجربوں کی تعداد اور وقت دونوں ہی غیر معمولی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »