ٹیسٹ ٹیوب، سروگیسی اور اب سور کا دل!

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر آپ کی ملاقات کسی ہم جنس پرست مرد سے ہو اور وہ آپ کو یہ بتائے کہ اُس کا ’خاوند‘ رات کو دیر سے گھر آتا ہے، اسے وقت نہیں دیتا اور بچوں کو بھی نہیں سنبھالتا تو آپ کا۔۔۔۔ تحریر: یاسر پیر زادہ لنک: DailyJang

اگر آپ کی ملاقات کسی ہم جنس پرست مرد سے ہو اور وہ آپ کو یہ بتائے کہ اُس کا ’خاوند‘ رات کو دیر سے گھر آتا ہے، اسے وقت نہیں دیتا اور بچوں کو بھی نہیں سنبھالتا تو آپ کا ردِ عمل کیا ہوگا؟ ایک مرتبہ امریکہ میں میرا اسی قسم کے بندے سے پالا پڑا تھا جس کی یہ گفتگو سُن کر میں چکرا کر رہ گیا تھا۔ اُس مرد رعنا کی شادی کو چار سال ہو ئےتھے، دو بچے تھے، اُس کا شکوہ یہ تھا کہ اُس کا خاوند اُس سے بیزار ہو چکا ہے، گھر پر بالکل توجہ نہیں دیتا، اٹھتے بیٹھتے طعنے دیتا ہے، لہٰذا اب وہ اُس سے علیحدہ ہونے کے بارے...

اِس واقعے سے میرے دماغ میں بہت سے مذہبی اور اخلاقی سوالات پیدا ہو گئے۔ ہم جنس پرستی کی اجازت تو شاید کسی بھی مذہب میں نہیں مگر سروگیسی کو کہاں لے کر جائیں؟ یہ کام اگر کوئی عام شادی شدہ جوڑا کرے تو اُس صورت میں بچے کی ماں کون ہوگی، وراثت کی تقسیم کیسے ہوگی ؟ یہ وہ سوالات ہیں جن کے واضح جواب موجود نہیں۔ لیکن اب تو بات اِس سے بھی آگے نکل چکی ہے۔انسان کے دل میں سور کا دل لگا دیا گیا ہے اور سنا ہے کہ اِس ’نیک ‘کام میں مسلمان ڈاکٹر کا بھی حصہ اہم کردارہے۔ اب سوال یہ ہے کہ انسانی جان بچانے کی خاطر...

سچی بات یہ ہے کہ میرے پاس اِن سوالوں کے جواب نہیں۔ یہ تمام واقعات ہماری آنکھوں کے سامنے ہو رہے ہیں مگرہم سے ہضم نہیں ہو رہے، اندازہ لگائیں کہ آج سے سو دو سال بعد سائنس نہ جانے ہمارے ساتھ کیا کرے گی۔فی الحال تو CRISPRٹیکنالوجی اِس قابل نہیں ہوئی کہ انسان کے جنیاتی نظام میں وہ جوہری تبدیلی کر سکے جس کی مدد سے ذہین فطین اور Customisedبچے پیدا کیے جا سکیں لیکن اِس ٹیکنالوجی کی مدد سے سائنس دانوں نے جینیاتی تدوین کو ضرور ممکن بنا دیا ہے۔ آسان الفاظ میں یوں کہیے کہ جینز میں خرابی کی وجہ سے جو...

اِس پورے معاملے میں ایک بات بے حد دلچسپ ہے کہ انسانی جسم نے کس سہولت کے ساتھ سور کے دل کو قبول کر لیا ہے۔ گویا تمام جانوروں میں سے سور ہی ملا جس کا ملاپ انسان کے ساتھ آسانی سے ممکن ہوا۔ تاہم مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آئی کہ اِس جراحی پر اتنی حیرانی کا اظہار کیوں کیا جا رہا ہے؟ میں کم از کم ڈیڑھ درجن انسانوں کو جانتا ہوں جو سراپا سور ہیں مگر بظاہر انسان لگتے ہیں۔ اُن کے دل تو کیا دماغ اور دیگر اعضا اور حرکتیں بھی بالکل اس مکروہ جانور جیسی ہیں۔ ایسے میں اگر کسی شریف آدمی نے جان بچانے کے لیے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Logical and thoughtful

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

27 فروری کو جمہوری قانونی اور آئینی طاقت سے حکومت کو ختم کریں گے: بلاول بھٹوحیدرآباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف 27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے اور ہم جمہوری، قانونی و آئینی طاقت سے حکومت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم اور عمران خان کی جانب سے پاکستانی کرکٹرز کو مبارکبادآئی سی سی کے سالانہ ایوارڈز حاصل کرنے پر وزیراعظم عمران خان اور ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے قومی کرکٹرز کو مبارکباد دی ہے مریم کون ؟؟ مریم کا نام پہلے ایسے لکھا ہے جیسے یہ وزیراعظم سے بڑی کوئی ہستی ہے۔ شرم کرو bikao news کون مریم ؟ کیا عہدہ ہے اس کا کیا حیثیت ہے اس کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے اور آئینی طریقے سے حکومت کو ختم کریں گے، بلاولبلدیاتی قانون کو کالا کہنے والوں کا منہ کالا ہوگا، ان کو بلدیاتی انتخابات میں اپنی شکست نظر آرہی ہے، پی پی چیئرمین کا حیدرآباد میں خطاب پپل پالٹی کا کھسروانہ مارچ۔ بلو کھسرے آپنا علاج کراؤ چھوڑو سیاست ڈیوڈ سے گھر بساؤ لات مارکر؟🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں کی حاضردماغی اور بہادری بڑے حادثے کو ٹال دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) شیراکوٹ ناکے پر موجود پولیس اہلکاروں کی حاضری دماغی اور بہادری نے بڑے حادثے کو ٹال دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیراکوٹ کے علاقہ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور انکی اہلیہ کو کورونا ہو گیا04:12 PM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کا شکار ہو گئیں ہیں۔  ذرائع کے مبارک ہو اب یہ چودہ دن میڈیا سے بچ گئے AllahSWT Corona se mutassir tamaam logon ko poori Dunya mein shifa dey aur an is waba ko Dunya se wapis bula ley Ameen SenRehmanMalik اللّٰہ پاک انکو صحت عاجلہ کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: ہندو انتہا پسندوں نے بچوں کو اسکول میں نماز جمعہ پڑھنے سے روک دیااسکول پرنسپل کی جانب سے مسلمان بچوں کو ہر جمعے کلاس روم میں نماز کی ادائیگی کی اجازت دی گئی تھی: بھارتی میڈیا 100 Year security policy with them. پاکستان میں کتنے سکولوں میں جمعہ کی نماز کلاس میں پڑھی جاتی ہے ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »