ٹک ٹاکر ڈولی نے اپنی بے گناہی ثابت کرنے کیلئے نئی ویڈیو شیئرکردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر نوشین سید، جو سوشل میڈیا پر ’ڈولی‘ کے نام سے شہرت رکھتی ہیں، گزشتہ دنوںمارگلہ کی پہاڑیوں پر جھاڑیوں کو آگ لگانے

کے الزام کی زد میں آئیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔ اب ڈولی نے اپنے دفاع میں ایک اور ویڈیو پوسٹ کر دی ہے ۔

ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اس نئی ویڈیو میں ڈولی ایک بار پھر اسی جگہ پر دکھائی دیتی ہیں جہاں انہوں نے مبینہ طور پر جھاڑیوں کو آگ لگا کر متنازعہ ویڈیو بنائی تھی۔ نئی ویڈیو میں ڈولی بتاتی ہیں کہ وہ آگ انہوں نے نہیں لگائی تھی بلکہ جب وہ اس جگہ سے گزر رہے تھے تو جھاڑیوں میں پہلے سے آگ لگی ہوئی تھی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی ڈاکٹر عائشہ چھٹی لیئے بغیر ہی لانگ مارچ میں شریک ، دراصل کیا کرتی ہیں ؟ بڑا انکشاف

ڈولی بتاتی ہے کہ جب انہوں نے جھاڑیوں میں آگ لگی دیکھی تو گاڑی روک کر وہاں ویڈیو بنا لی۔ نئی ویڈیو میں ڈولی کچھ مقامی لوگوں کے انٹرویوز بھی شامل کرتی ہے جو بتاتے ہیں کہ وہ آگ خود ان مقامی لوگوں نے لگائی تھی۔ ان لوگوں کا کہنا تھا کہ ان جھاڑیوں میں بہت سانپ ہوتے ہیں جو ان کے بچوں کے لیے خطرہ ہوتے ہیں۔ان سانپوں سے نجات کے لیے وہ اکثر جھاڑیوں کو آگ لگا دیتے ہیں۔

ایک شخص بتاتا ہے کہ ہمارے بچے سارا دن ان جھاڑیوں میں کھیلتے ہیں، چنانچہ انہیں سانپوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ہمیں جھاڑیوں کو آگ لگانی پڑتی ہے۔ ا س ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب ایک مقامی بزرگ ڈولی کی بے گناہی کی تصدیق کرتے ہوئے یہ باتیں بتا رہے ہوتے ہیں تو ڈولی جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے آبدیدہ ہو جاتی ہے اور ان بزرگ کا شکریہ ادا کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مارگلہ ہلز میں آگ لگنے کا واقعہ: ٹک ٹاکر ڈولی نے روتے ہوئے نئی ویڈیو جاری کردیٹک ٹاکر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اُسی مقام پر موجود ہیں جہاں جنگل میں آگ لگائی گئی تھی Drammay baaz Why she hasnt been arrested till now? بس اتنا ہی ٹائم لگتا ہے سوفٹ ویئر اپڈیٹ ہونے میں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر ڈولی نے اداکارہ حمیرااصغر کو ایسی مشکل میں پھنسا دیا کہ جان کر آپ کی بھی حیرت کی انتہاءنہ رہے گیکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر نوشین سید عرف ’ڈولی‘ نے گزشتہ دنوں مبینہ طور پر مارگلہ کی جھاڑیوں میں آگ لگا کر ایک ویڈیو بنائی جس کے ٹک ٹاک پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

11 مئی کو ٹک ٹاکر ڈولی کیساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟ نئی ویڈیو منظر عام پر آگئیمشہور پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ڈولی کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں وہ جنگل میں لگنے والی آگ کے واقعہ کی وضاحت کررہی ہیں۔ ایک شیر کی دھاڑ سے پورا پاکستان لرز رہا ہے۔ 16 جماعتوں کا یہ غدار ٹولہ ایک محب وطن کے خلاف صف آراء ہو چکا ہے۔ گرفتاریاں، خوف اور دہشت کی فضا قائم کر کے پاکتانی قوم کو ڈرایا جا رہا ہے۔ لیکن قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے مر جائیں گے لیکن یزید کی بیعت نہی کریں گے حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

کیا ٹک ٹاک پر مشہور اکاؤنٹس لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے پیسے وصول کرسکیں گے؟ - ایکسپریس اردومقبول اکاؤنٹس کی مونیٹائزیشن کی قیمت کے حوالے سے کوئی تعین نہیں کیا جاسکا ایک شیر کی دھاڑ سے پورا پاکستان لرز رہا ہے۔ 16 جماعتوں کا یہ غدار ٹولہ ایک محب وطن کے خلاف صف آراء ہو چکا ہے۔ گرفتاریاں، خوف اور دہشت کی فضا قائم کر کے پاکتانی قوم کو ڈرایا جا رہا ہے۔ لیکن قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے مر جائیں گے لیکن یزید کی بیعت نہی کریں گے حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر ڈولی نے اداکارہ حمیرااصغر کو ایسی مشکل میں پھنسا دیا کہ جان کر آپ کی بھی حیرت کی انتہاءنہ رہے گیکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر نوشین سید عرف ’ڈولی‘ نے گزشتہ دنوں مبینہ طور پر مارگلہ کی جھاڑیوں میں آگ لگا کر ایک ویڈیو بنائی جس کے ٹک ٹاک پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مارگلہ ہلز میں آگ لگنے کا واقعہ: ٹک ٹاکر ڈولی نے روتے ہوئے نئی ویڈیو جاری کردیٹک ٹاکر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اُسی مقام پر موجود ہیں جہاں جنگل میں آگ لگائی گئی تھی Drammay baaz Why she hasnt been arrested till now? بس اتنا ہی ٹائم لگتا ہے سوفٹ ویئر اپڈیٹ ہونے میں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »