ٹک ٹاک 'زہریلہ جام' قرار بل گیٹس نے خریداری کی مخالفت کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک 'زہریلہ جام' قرار، بل گیٹس نے خریداری کی مخالفت کر دی TikTok BillGates

ٹک ٹاک 'زہریلہ جام' قرار، بل گیٹس نے خریداری کی مخالفت کر دینیویارک مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ چینی ایپ ٹک ٹاک ایک زہریلہ جام ہے جسے مائیکروسافٹ نہ ہی خریدے تو اچھا ہوگا۔

بل گیٹس مائیکروسافٹ کے بانی ضرور ہیں مگر اس وقت صرف ایک مشیر کی حیثیت سے کمپنی کے ساتھ منسلک ہیں۔ مائیکروسافٹ کی جانب سے ٹک ٹاک کو خریدنے کی اطلاعات پر انہوں نے کہا کہ کوئی نہیں جانتا کہ اس ڈیل کا کیا ہوگا، لیکن ہاں یہ ایک زہریلہ جام ہے۔سوشل میڈیا کے بزنس میں بڑا ہونا کوئی آسان چیز نہیں ہے بالخصوص انکرپشن والا معاملہ۔"

یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پاس کیا ہے جس کے مطابق ٹک ٹاک کو امریکا میں اپنا آپریشن بند کرنے یا کسی دوسری کمپنی کو فروخت کرنے کے لیے 45 دن کا وقت دیا گیا ہے۔مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ ان کا ارادہ ہے کہ ٹک ٹاک کی خریداری کا معاملہ 15 ستمبر تک مکمل کر لیا جائے۔بل گیٹس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے واحد حریف کو ختم کر دینا بہت ہی عجیب ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بل گیٹس نے مائیکروسافٹ کی جانب سے ٹک ٹاک خریداری کو زہر کے پیالے سے تشبیہ دیدی - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین : بل گیٹس نے غریب ممالک کی مشکل آسان کردیکورونا ویکسین : بل گیٹس نے غریب ممالک کی مشکل آسان کردی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بل گیٹس نے پاکستان کی کرونا کے خلاف کامیابی کو تسلیم کر لیامائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے پاکستان کی کورونا کے خلاف کامیابی کو تسلیم کر لیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بل گیٹس نے فرید زکریا کے پروگرام میں پاکستان کی تعریف کیوں کی - BBC News اردوپاکستان میں حکومتی نمائندوں کے منھ سے تو یہ بات آپ نے کئی بار سنی ہو گی کہ ’پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا پر قابو پا لیا گیا ہے، لیکن اگر اس چیز کا اعتراف مائیکرو سافٹ کمپنی کے شریک بانی بل گیٹس کریں تو یہ یقیناً ایک بڑی کامیابی ہوگی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

غریب ممالک تک کورونا ویکسین کم قیمت میں فراہمی کے لیے بل گیٹس کا اہم اعلان - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے نئی گاڑیوں کی خریداری اور ملازموں کی نئی آسامیوں پر پابندی عائد کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے مالی کفایت شعاری پالیسی کے تحت مالی سال 2020-21کے دوران تمام وزارتوں اور ڈویژنوں میں نئی گاڑیوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »