ٹک ٹاک کا تخلیق کاروں کیلیے پیڈ سبسکرپشنز پر غور

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سے شارٹ فارم ویڈیو پلیٹ فارم پر تخلیق کاروں کو اپنے مواد کی قیمت وصول کرنے کا موقع ملے گا SamaaTV

Posted: Jan 24, 2022 | Last Updated: 2 hours agoسوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے تصدیق کی ہے کہ وہ پیڈ سبسکرپشنز کے لیے ٹیسٹنگ سپورٹ کر رہا ہے، جس سے شارٹ فارم ویڈیو پلیٹ فارم پر تخلیق کاروں کو اپنے مواد کی قیمت وصول کرنے کا موقع ملے گا۔کے مطابق اسکی اطلاع سب سے پہلے ’دی انفارمیشن‘ کی طرف سے دی گئی تھی، کمپنی نے اس بارے میں تفصیلات شیئر نہیں کیں کہ یہ تخلیق کاروں کو کب میسر ہوگی، کتنے تخلیق کار فی الحال اس کی جانچ کر رہے ہیں یا فیس کا طریقہ کار کیا...

کمپنی کے ترجمان زچری کِزر نے دی ورج کو ایک ای میل میں بتایا کہ ’سبسکرپشنز ایک تصور تھا جس کی فی الحال جانچ کی جا رہی ہے اور ہم ہمیشہ اپنی کمیونٹی میں بہتری لانے اور ٹک ٹاک کو تقویت دینے کے نئے طریقوں کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں‘۔ اگر پیڈ سبسکرپشنز کو متعارف کروایا جاتا ہے تو یہ ٹک ٹاک کی جانب سے اپنے تخلیق کاروں کے لیے بڑی مدد ہوگی جس کے ذریعے اپنے مواد کو مونیٹائز کروا سکیں گے۔

ٹِک ٹاک کا پیڈ سبسکرائبرز کا ٹیسٹ انسٹاگرام کے اس اعلان کی پیروی کرتا ہے کہ وہ بھی محدود تخلیق کاروں اور انفلیونسرز کے ساتھ پیڈ سبسکرپشنز کا ٹیسٹ شروع کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہگورنر اسٹیٹ بینک رضا باقرنے کراچی میں پریس کانفرنس کی اور مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا Oh
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر کے استعفے پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آگیافواد چوہدری نے شہزاد اکبر کو کوئی اور ذمے داری دیے جانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ مزید اہم کام آپ کے منتظر ہیں۔ اور کونسا اہم کام ہے تمہاری حکومت کے پاس سواۓ شریف فیملی کے خلاف جھوٹے کیس بنانا اور الزام تراشی کرنا شہزاد اکبر مستعفی 😂😂 تصویر کا دوسرا رخ۔ نیب اور کرپشن کے کیسسز اتنے بھونڈے تھے ان میں سے ایک بھی ثابت نہ ہو سکا۔ اب کیونکہ حکومت کا آخری سال ہے لہذا پتلی گلی سے نکل لو ماموں۔ اور جان بچاؤ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد حسنین کے مشکوک باولنگ ایکشن پر سرفراز احمد کا رد عمل بھی سامنے آگیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایچ بی ایل پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےکپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ محمد حسنین کا باولنگ ایکشن بالکل کلیئر ہے۔واضح
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات پر حوثی باغیوں کا ایک اور حملہحوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کی طرف دو بیلسٹک میزائل فائر کیے جنہیں امارات نے ناکام بنادیا: خلیجی میڈیا الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ مجھے بہت خوشی ہوئی نارمل ہے یلا یلا کل وقت عیاشی ۔۔۔۔۔ہنڑ شیخ دی نکلے گی بدمعاشی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہرجانہ کیس:وزیراعظم پر حق جرح ختم کرنے کا فیصلہ خلاف قانون قرارہرجانہ کیس:وزیراعظم پر حق جرح ختم کرنے کا فیصلہ خلاف قانون قرار Compensation Case IHC KhawajaMAsif PMImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انگین آلتان کی نئی فلم ’بابامن کیمانی‘ کی ریلیز پر اہلیہ کا جشنعالمی شہرت یافتہ تاریخی تُرک سیریز ’ ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار انگین آلتان دوزیتان کی نئی فلم کی ریلیز پر اہلیہ نیسلیشے الکوچلر نے زبردست انداز میں جشن منایا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »