ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کی دفترخارجہ کی عمارت میں داخلے کی ویڈیو پراعلیٰ حکام کا نوٹس - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کی دفترخارجہ کی عمارت میں داخلے کی ویڈیو پراعلیٰ حکام کا نوٹس

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں ویڈیو بنانے پر اعلیٰ حکام نے نوٹس لے کر تحقیقات شروع کردیں۔

ٹاک ٹاک پر ویڈیوز اپ لوڈ کرکے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ کی دفتر خارجہ کے میٹنگ روم میں بنائی جانے والی ویڈیو پر تنازع اٹھ کھڑ ا ہوا اور اعلیٰ حکام نے ویڈیو پر نوٹس لیتے ہوئےمتعلقہ افراد سے تحقیقات شروع کردیں۔ حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ دفتر خارجہ کی عمارت کے میٹنگ روم میں نظر آرہی ہیں حالانکہ میٹنگ روم مکمل طور پر خالی ہے تاہم کسی عام انسان کے میٹنگ روم میں داخلے اور آزادانہ گھومنے پر سوشل میڈیا صارفین حیران ہیں اور عمارت کی سیکیورٹی پر تنقید کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

.AALA HAKAAMHAREEM SHAH F.MINISTRY K CONFERENCE ROOM TAK PHIR AAYEE.PREMIER KI CHAIR ENJOY KARTI RAHI.WHERE WERE YOU ALL?

Dear ImranKhanPTI these vulgar ministers will always use your name in the places where you don’t deserve&you’ll be always proned to public.Plz keep an eye on them,its only u&few other faces who are fair. Rest are the same people we are fighting with. HareemShah

Yeh bht khubsurat h

Yar isko kis ny jany diya andr ye kis haq sy gae waha ..?

Jo iska wha le kr gae h unko b sthh shoo kro

نیلم منیر, وینا ملک،مہوش حیات،صندل خٹک اور حریم شاہ جیسے اداکاراوں کے ٹھمکوں اور ائٹم سانگس سے ھم غزوہ ھند میں شرکت کی نیت کرتے ہیں۔اور کشمیر کو بھی ازاد کریں گے۔ ایٹموں اور مزائلوں پر ویسے ھم نے اتنے پیسے ضائع کئے۔ تو پاکستانیو ! روزانہ ادھا گھنٹہ ٹھمکے کی تیاری کریں

حریم شاہ نے کہا کرسی پر بیٹھ کر کوئ غلطی نہیں درست فرمایا کنجروں کی حکومت ہے ان کو آزادی حاصل ہے جہاں مرضی جاۓ اس میں واقعی ہی کوئ غلطی نہیں

جنہوں نے نوٹس لیا انہوں نے یہاں تک رسائ دی 😁

Good Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me

اور اس نوٹس کا انجام بھی پچھلے ہزاروں نوٹسز کی طرح زیرو ہی ہوگا کچھ دن انتظار کریں کچھ نہی ہوگا کیونکہ تبدیلی سرکار کے خود اپنے لیڈر ہی دشمن ہیں اور وہ خود ہی اپنی پارٹی تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں

Tiktok to thik se likh madharchod

نواز شریف انتقال کر گئے

کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کے بعد اب تو وزارت خارجہ اور اس کی بلڈنگ کی اہمیت بھی کم ہوگئی اس لیے تو اب وہاں غیر سنجیدہ لوگ غیر سنجیدہ حرکتیں کرتے نظر آتے ہیں۔

اسطرح کے اور واقع ہو رہے ہں

It is matter of patriotism

Ye mulavis ha janab

کوئی بات نہیں دل تو بچہ ہے جی 🤓😅

Ya poocho koon afsar mulawis nahi tha, yaad to hoga model Ayan Ali ko Jub jail bhaja Gaya to kis kis afsar na apni posting wahan karna ki sifarish nahi karwai 😁

ویڈیوز لے کر ۔۔formate.. کر دیں ۔۔جلدی

Afsar nahi wazerrr koi wazeer..

ImranKhanPTI must take seriois actioms against these non serious people who allowed her in this room...

Mubashar luqman 😂😂

اعلیٰ حکام نے کیا کرنا ہے اب جو ناک کٹنا تھا کٹ چکا HareemShah

یہاں کس کس کو دیکھو گے

یہ کس عہدے کی حیثیت سے وزیراعظم کی جگہ میٹنگ کر رھی تھی ؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف گلوکار سجاد علی کی دوران سفر گنگنانے کی ویڈیو وائرلویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سجاد علی خوش گوار موڈ میں ڈرائیونگ کررہے ہیں اور ساتھ ہی گانا بھی گنگنا رہے ہیں، مداحوں نے سجاد علی کی ویڈیو کو بے حد پسند کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیرمعیاری اشیاءکی فروخت پربولان میڈیکل کالج کی کینٹینزکو وارننگ نوٹسبی ایف اے کی ٹیم نے معائنے کے دوران مذکورہ کھانے پینے کے مراکز میں فروخت ہونے والی مختلف اشیاء خورونوش کے معیار کا جائزہ لیا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم آفس کا وزارت خارجہ میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیوبنانے کا نوٹساسلام آباد : وزارت خارجہ کے اہم ترین کمیٹی روم میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر وزیراعظم ہاؤس نے نوٹس لے لیا ، ARY aik Dalal Channel.. تحقیقات کے بعد بتایا جاۓ گا کہ اُس کے پاس اکبری مُہر تھی بس وہ دکھا کر وہ اندر چلی گئی۔ اور بتایا جاۓ گا کہ وہ مُہر بالکل اصلی ہے فلاں فلاں صاحب نے چیک بھی کی تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسری منزل کی بالکونی سے گر کر بچہ معجزاتی طور پر محفوظ، ویڈیو وائرلتین سالہ بچہ اپنے بھائیوں کے ساتھ دوسری منزل کی بالکونی پر کھیلنے کے دوران پھسل کر نیچے گلی میں گر تاہم وہ محفوظ رہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد عامر کی بیٹی کے ساتھ ویڈیو وائرلمحمد عامر کی بیٹی کے ساتھ ویڈیو وائرل ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشیر تجارت سے نیدرلینڈ کے اعلیٰ حکام کی ملاقاتمشیر تجارت سے نیدرلینڈ کے اعلیٰ حکام کی ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »