ٹک ٹاکر کنول آفتاب اور ذولقرنین کی شادی گورنر پنجاب چودھری سرور کی بھی شرکت کی تصاویر سامنے آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاکر کنول آفتاب اور ذولقرنین کی شادی، گورنر پنجاب چودھری سرور کی بھی شرکت کی تصاویر سامنے آگئیں

نئی نویلی دلہن کنول آفتاب گزشتہ روز سے اپنی شادی کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کرتی نظر آرہی ہیں۔

اب کنول آفتاب نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں اپنی بارات کی تقریب کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اُن کے ساتھ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور موجود ہیں۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چوہدری محمد سرور ٹک ٹاکر کنول آفتاب کو اُن کی شادی کا تحفہ دے رہے ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر دیکھ کر واضح ہورہا ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی میں شرکت کی۔واضح رہے کہ اس جوڑی کا گزشتہ سال، اپریل کے آغاز میں دھوم دھام سے نکاح ہوا تھا۔

قونصل جنرل بارسلونا نے ایک بار پھر سانحہ تتوان میں جاں بحق افراد کی میتوں کی پاکستان روانگی کا معاملہ اٹھا دیا خیال رہے کہ لاہور سے تعلق رکھنے والی کنول آفتاب ناصرف ایک ٹک ٹاک اسٹار ہیں بلکہ وہ گزشتہ کچھ سالوں سے ایک نجی ویب چینل پر میزبانی کے فرائض بھی سرانجام دے رہی ہیں۔دوسری جانب ذوالقرنین سکندر نے 2018 میں اپنے دوستوں کے ہمراہ ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنانے کے ذریعے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور پھر تھوڑے ہی عرصے میں اپنی جاندار اداکاری کی بدولت مقبول ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکشتل ابیب: اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکش کردی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے یہ پیشکش وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشوریہ اور دھنوش کی طلاق کی ممکنہ وجہ سامنے آگئیحال ہی میں شادی کے 18 برس بعد علیحدگی کا اعلان کرنے والی بھارتی جوڑی ایشوریہ اور دھنوش میں طلاق کی ممکنہ وجہ سامنے آئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشوریہ اور دھنوش کی طلاق کی ممکنہ وجہ سامنے آگئیممبئی (ویب ڈیسک) حال ہی میں شادی کے 18 برس بعد علیحدگی کا اعلان کرنے والی بھارتی جوڑی ایشوریہ اور دھنوش میں طلاق کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی ہے، جوڑے کے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب صوبہ: حکومت کی قانون سازی کیلئے شہباز اور بلاول سے تعاون کی درخواستاٹھارویں ترمیم ختم کریں اور پھر بنائیں۔ اتنے پیسے ھیں حکومت کے پاس؟ ہزارہ، کراچی اور بہاولپور کو صوبے کا درجہ دیں۔ ایک اور بات۔۔۔ اگر یہ ضروری ھوتا تو صدر فاروق لغاری، زرداری اور نواز شریف نے کیوں نی بنایا۔ سیاست چھوڑیں ان ایشوز پر۔ ہاں جی اب الیکشن کمپین بھی تو کرنی ہے نہ جنوبی پنجاب کے نام پے گڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ن لیگ کی ایک اور آڈیو لیک ہونے والی ہے،شہبازگل کا دعویٰشہباز گل کا کہنا ہے کہ چاروں شریف ڈیل اور ڈھیل دینے کے باوجود نہیں بچ سکتے عمران نیازی کی بلیک بیری فون ریکارڈ بھی لیک ھو رھی ھے۔ Ye har time bakwas karta hai awaam ka khayal nahi in ko
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا اور نمونیا کے انجیکشن کی جعلی اقسام مارکیٹ میں آنا کا انکشافلاہور : کورونا اور نمونیا کے انجیکشن کی جعلی اقسام مارکیٹ میں آنا کا انکشاف ہوا ، محکمہ صحت پنجاب کی فوری ادویات اٹھانے کی ہدایت کردی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »