ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد سے نوجوان نسل متاثر ہورہی ہے، پشاور ہائی کورٹ - ایکسپریس اردو

مزید پڑھیے:

29/01/2022 11:59:00 AM

مزید پڑھیے:

غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوتی ہے لیکن ان کو سزا نہیں ملتی، عدالت

پشاور: ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد سے زیادہ تر نوجوان نسل متاثر ہورہی ہے، غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے والوں کو اسی وقت بلاک کیا جائے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کے لئے دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد سے زیادہ تر نوجوان نسل متاثر ہورہی ہے۔

تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے متعلقہ حکام کو ٹک ٹاک پر غیراخلاقی مواد روکنے کے لئے ہدایات جاری کی تھیں، پی ٹی اے نے رپورٹ پیش کی ہے جس کے مطابق اب تک 2 کروڑ 89 لاکھ 35 ہزار 34 غیر اخلاقی ویڈیوز ہٹا دی گئی ہیں، جب کہ غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے والے 14 لاکھ 65 ہزار 612 اکاونٹ بلاک کر دیئے گئے ہیں۔

مزید پڑھ: Express News »

Nadeem Malik Live - SAMAATV - 19 May 2022

#SAMAATV #LatestNews #PakistanNewsLive➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on th... مزید پڑھ >>

Ban ban ban Must ban tik tok in pakistan Unfortunately, there is no system in our country. There are departments but everyone there is incompetent, they don't know what to do and how to do. بلکل لیکن لاہورٸیکورٹ سے اجازت ہے پھاشی پلانے کی

گیلانی کی غیر حاضری کا مطلب حکومت کو سپورٹ کرنا تھا وزیر خارجہ11:06 PM, 28 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی غیر حاضری کا مطلب حکومت کو

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ اجلاس میں غیر حاضری کی وجہ سامنے آگئی - ایکسپریس اردوفواد چوہدری نے جان بوجھ کر میرا ہی تذکرہ کیا، یوسف رضا گیلانی Tm logo k uncle Mushahid hussain v ny thy. Uska naam q nh le rhy o bhrvooo Moulana Ka Senator v ny aya.. Ramkhorro WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 ڀت تي هيو ڀا بخخخخخخخخ 😂 کوئی وجہ نہی ہے صرف بک گیا ہے یہ۔ اسلام آباد میں موجود تھا یہ اور دعوت اڑا رہا تھا

ایوان بالا کا اہم ترین اجلاس، کتنے سینیٹرز غیر حاضر رہے؟ایوان بالا کا اہم ترین اجلاس، متعدد سینیٹرز کی غیر حاضری پر سوالیہ نشان arynewsurdu

غیر ملکی کرکٹرز پشاور زلمی ثقافتی کٹ کے مداح - ایکسپریس اردوپاکستان کا قومی پھول اور پشاور کے مشہور مقامات کی تصاویر کٹ پر خوبصورت لگ رہی ہیں، ٹام کوہلر کیڈمور

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے حکومت کی اہم ہدایات -سعودی عرب میں اقامہ قوانین کے مطابق وہ غیر ملکی کارکن جو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مملکت میں مقیم ہیں ان کے ہر فرد کے لیے ماہانہ 400 ریال صرف امام المہدی جو اس غزوے کی امامت کریں گے وہ جان لیں گے کہ محترم محمد ﷺ ہمارے ساتھ موجود ہیں اور دونوں شاید ایک دوسرے سے ملیں گے ARYNEWSOFFICIAL Please mention directions here for us to know.

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں غیر حاضری سے ہماری پوزیشن مضبوط ہوئی، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردویوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں غیر حاضری سے ہماری پوزیشن مضبوط ہوئی، شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں : ExpressNews

- فوٹو:فائل پشاور:  ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد سے زیادہ تر نوجوان نسل متاثر ہورہی ہے، غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے والوں کو اسی وقت بلاک کیا جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کے لئے دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد سے زیادہ تر نوجوان نسل متاثر ہورہی ہے۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے متعلقہ حکام کو ٹک ٹاک پر غیراخلاقی مواد روکنے کے لئے ہدایات جاری کی تھیں، پی ٹی اے نے رپورٹ پیش کی ہے جس کے مطابق اب تک 2 کروڑ 89 لاکھ 35 ہزار 34 غیر اخلاقی ویڈیوز ہٹا دی گئی ہیں، جب کہ غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے والے 14 لاکھ 65 ہزار 612 اکاونٹ بلاک کر دیئے گئے ہیں۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ہمارے نوٹس میں لایا گیا کہ غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے والوں کے خلاف کارروائی جارہی ہے، غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوتی ہے لیکن ان کو سزا نہیں ملتی جس کی وجہ سے وہ دوبارہ خلاف ورزی کرتے ہیں، پی ٹی اے ٹک ٹاک سے غیر اخلاقی مواد ہٹانے کے لئے جو اقدامات کررہی ہے عدالت اس کو سراہتی ہے، لیکن عدالت چاہتی ہے کہ پی ٹی اے اس ایکسرسائز کو جاری رکھے اور جو غیر اخلاقی مواد شیئر کرتا ہے ان کو اسی وقت بلاک کیا جائے، اس کے لئے ایک طریقہ کار بنایا جائے تاکہ بار بار خلاف ورزی کرنے والے اکاؤنٹس کو بلاک کیا جائے۔ عدالت نے پی ٹی اے سے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کیا ہے۔