ٹڈیوں سے متعلق یہ حقائق‌ شاید آپ کے علم میں نہ ہوں -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہزاروں اور لاکھوں نہیں اربوں کی تعداد میں ٹڈیاں ایک ساتھ فصلوں پر حملہ کرسکتی ہیں! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اڑنے والے اس کیڑے اور ٹڈی دل سے متعلق حقائق اور اہم معلومات مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

سائنسی جریدے “نیچر” کے مطابق اس کا حجم امریکا کے مشہور شہر نیویارک سے تین گنا زیادہ تھا۔

ملک بھر میں اس وقت کرونا کے ساتھ ٹڈی دل کا بھی شور ہے جس کے باعث کسان اور زمیں دار مشکل میں ہیں۔ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور فصلیں جہاں ہماری غذائی ضروریات پوری کرتی ہیں، وہیں ہماری معیشت کے لیے بھی اہم ہیں۔ ٹڈیوں کے فصلوں پر بڑے حملوں کی وجہ پچھلے دو برسو‌ں کے دوران ہونے والی شدید بارشیں بتائی جاتی ہیں جس نے ان کی افزائش میں‌ مدد دی اور ان کی تعداد میں ہزاروں گنا اضافہ ہوا۔ ٹڈیوں کی افزائش کے لیے نم زمین زیادہ موزوں ہوتی ہے اور پچھلے چند سال کے دوران زیادہ اور تیز بارشوں کی وجہ سے انھیں پھلنے پھولنے کا موقع ملا ہے۔

پاکستان کے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے مطابق ایک مادہ دو سو سے 1200 بچے دیتی ہے اور ایک سال میں اس کی تین نسلیں پروان چڑھ سکتی ہیں۔ماہرین کے مطابق ٹڈیوں کا جھنڈ بسا اوقات بہت بڑا بھی ہوسکتا ہے۔ ایک دن میں کسی ایک جھنڈ میں اربوں ٹڈیاں بھی شامل ہو سکتی ہیں جن کا کسی کھیت پر حملہ کرنے کا سیدھا سا مطلب بربادی ہی ہوسکتا ہے۔

سائنس دانوں کے مطابق ٹڈی دل روزانہ 120 کلومیٹر کا سفر کر سکتے ہیں اور کسی بھی مقام پر یہ جھنڈ اپنی بھوک مٹانے کے لیے فصلوں اور درختوں پر حملہ کردیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zakat zakat nahi dayta hy isly Zakat do koyi bi azab nahi ayga Zakat dany sy zyada barakat ata hy Kam nhi hta h

اس کا صرف ایک ہی حل ہے. وہ یہ کہ لوگوں کو کہیں کہ وہ ﷲ سے معافی مانگ کر اپنے پوری زکوٰۃ ادا کریں اور آئندہ وقت پر ادا کریں.

justiceforhadi:A police constable being attacked on duty in Quetta roads.

سرکاری ملازمین اور اساتذہ جو گھر میں مفت کی روٹیاں توڑ رہے ہیں ان کی تنخواہ آدھی کر دی جائے اور باقی آدھی کو کروناوائرس کے فنڈ میں جمع کروایا جائے۔ ImranKhanPTI Lalika79 DrMuradPTI wazarat_chatrol ReadinWakil NabTheDentist Shafqat_Mahmood shafqatchodhary HolaItsAk47

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ 70 ہزار سے زائد کیسز کا اندازہ: سمری میں انکشافAur lockdown na kero India 🇮🇳 ma 1,82000 cases ha only
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کے ٹریٹمنٹ پروٹوکول میں تبدیلیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں کورونا کے مریضوں کے ٹریٹمنٹ پروٹوکول میں تبدیلی کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ای او میوہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فواد چودھری کا نواز شریف کے پاکستان میں ہونیوالے ٹیسٹوں بارے تحقیقات کا مطالبہڈرامے باز ہے ۔۔ عمران حکومت نے اپنے لئے اگلے ٦ ماہ کا کاموں کا بندوبست کر لیا. عوام جائے بھاڑ میں یا لڑے کورونا سے یا مرے بیروزگاری سے عمران حکومت کو کوئی سروکار نہیں. ہم تو نفرتوں کی آگ کو پھیلائیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یورپی پارلیمان کا بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہاربرسلز: (ویب ڈیسک) یورپین پارلیمان نے بھارت میں دہشت گردی سے متعلق بنائے گئے قانون کے تحت انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش ظاہر کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »