ٹوکیواولمپکس:ویٹ لفٹرطلحہ طالب نےمیڈل نہیں دل جیت لیے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

TokyoOlympics TalhaTalib

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ویٹ لفٹرطلحہ طالب میڈل تو نہیں دل جیتنے میں کامیاب ہوگئے۔ طلحہ نے اسنیچ میں ایک سوپچاس اورکلین اینڈجرک میں ایک سو سترکلوگرام وزن اٹھایا۔ وہ صرف دو کلو کے فرق سے میڈل نہ جیت سکے۔ اکیس سالہ ویٹ لفٹرکو نہ تربیت ملی نہ کوچ میسرتھا۔ کوالیفائی کرنے پر بھی سامان تک فراہم نہ کیا گیا۔

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ویٹ لفٹرطلحہ طالب نے بہترین کارکردگی سے پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ وہ صرف دو کلو کےفرق سے میڈل جیتنے میں ناکام رہے لیکن انہوں نے دل جیت لیے۔ گوجرانوالہ کے اکیس سالہ ویٹ لفٹرنے کامن ویلتھ چیمپئن شپ اور سالیڈیرٹی چیمپئن شپ میں گولڈ اورآسٹریلیا میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمزمیں بھی شاندارکارکردگی پیش کی۔ ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ ملنے پرانہیں اولمپک گیمزمیں شرکت کی دعوت دی...

طلحہ طالب کو نہ ٹریننگ ملی، نہ اولمپک گیمزمیں کوئی کوچ ان کے ساتھ تھا۔ کوالیفائی کرنے پربھی بین الاقوامی معیارکا ویٹ لفٹنگ سامان بھی فراہم نہیں کیا گیا۔ انہوں نے گوجرانوالہ کے ایک اسکول میں دوستوں کے ساتھ ٹریننگ کی۔ طلحہ طالب کی ناکامی پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ذمہ داروں کے منہ پر طمانچہ ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوکیواولمپکس: پاکستانی ویٹ لفٹرطلحہ طالب 166کلوگرام وزن اٹھانے میں ناکامٹوکیو: (دنیا نیوز) پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب کلین کیٹگری میں 166 کلو گرام وزن اٹھانے میں ناکام رہے۔ چینی ویٹ لفٹر نے پہلی، کولمبیا دوسری جبکہ اٹالین کھلاڑی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ Just 10 athletes from a country of 220 million people , a country of Jahangir Khan , Hussain Shah , Muhammad Bashir , Sohail Abbas , a country who has won 8 medals in field hockey at Olympics. To everyone who is responsible for Pakistan's such decline in sports , SHAME ON YOU! More power to you oh bhnx kanjron jo 1 attempt miss hui wo headline lgaa di... total 320 weight lift kya wo headline bnaao....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے تاریخ رقم کر دی09:17 PM, 25 Jul, 2021, کھیل, ٹوکیو: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقدہ اولمپکس 2020 میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان ویٹ لفٹر نے نئی تاریخ رقم کردی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی شاندار کارکردگی - ایکسپریس اردومقابلے کے دوران ایک موقع پر طلحہ طالب پہلی پوزیشن پر بھی رہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ویٹ لفٹر نے اپنے ملک کا نام روشن کردیاٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقدہ اولمپکس 2020 میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان ویٹ لفٹر نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ ٹوکیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیواولمپکس: پاکستانی ویٹ لفٹرطلحہ طالب 166کلوگرام وزن اٹھانے میں ناکامٹوکیو: (دنیا نیوز) پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب کلین کیٹگری میں 166 کلو گرام وزن اٹھانے میں ناکام رہے۔ چینی ویٹ لفٹر نے پہلی، کولمبیا دوسری جبکہ اٹالین کھلاڑی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ Just 10 athletes from a country of 220 million people , a country of Jahangir Khan , Hussain Shah , Muhammad Bashir , Sohail Abbas , a country who has won 8 medals in field hockey at Olympics. To everyone who is responsible for Pakistan's such decline in sports , SHAME ON YOU! More power to you oh bhnx kanjron jo 1 attempt miss hui wo headline lgaa di... total 320 weight lift kya wo headline bnaao....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Activists Of PML-N Are Exposing Vote Thieves: Maryam NawazMaryamNawaz AJKElection2021
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »