ٹوکیو اولمپکس: کرونا کا شکار کھلاڑی مقابلوں سے دستبردار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوکیو اولمپکس: کرونا کا شکار کھلاڑی مقابلوں سے دستبردار ARYNewsUrdu

ٹوکیو : اولمپکس میں شرکت کے خواہش مند متعدد غیر ملکی کھلاڑی کرونا وائرس کا شکار ہونے باعث ٹوکیو اولمپکس سے دستبردار ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرونا وائرس کی مہلک وبا ایک مرتبہ پھر دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے جس کے اثرات ٹوکیو اولمپکس پر بھی پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔ برٹش اولمپک ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ خواتین اسکِیٹ کی بہترین شُوٹر امبر ہِل کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث اولمپک مقابلوں سے دستبردار ہو رہی ہیں جب کہ امریکی ٹینس کھلاڑی کوری گاؤف نے بھی ٹوئٹر پر مداحوں کو مطلع کیا کہ ان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کی وجہ سے وہ اولمپکس کھیلوں میں شریک ہونے سے قاصر ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کرون آسٹریلوی کھلاڑی الیکس دے مناؤر سمیت دیگر ٹینس پلیئرز کے بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جس نے ان کی ٹوکیو روانگی کو ملتوی کردیا ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر کرونا سے متاثرہ ایتھلیٹس کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، تازہ کیسز سامنے آنے پر ایونٹ خدشات کا شکار ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواتین کی عالمی فٹبال چیمپئن امریکی ٹیم کو ٹوکیو اولمپکس میں سویڈن کے ہاتھوں اپ سیٹ شکستٹوکیو ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹوکیو اولمپکس کے افتتاحی میچ میں خواتین کی عالمی فٹبال چیمپئن امریکی ٹیم کو سویڈن کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ہو گئی۔ کھیل کے ہر PM Imrsn Khan More tax more Vip facilities. Issue incentive to taxpayer like white, green, Silver, Gold and Platinum and like wise FBR should issue notification for entilement of facilities by every state department and Government functionries.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارشد ندیم ٹوکیو روانہ ہو گئےٹوکیو اولمپکس میں شرکت اور پاکستان کی نمائندگی کے لیے ارشد ندیم اور نجمہ پروین ٹوکیو روانہ ہو گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang رب نے دنیا میں کھیل کود کے لئے ھی بھیجا ھے😛
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل بیڈ منٹن چیمپیئن ماہور شہزاد کو ٹوکیو 2020 کے اولمپک میں پاکستان کا پرچم بردار منتخب کر لیا گیانیشنل بیڈ منٹن چیمپیئن ماہور شہزاد کو ٹوکیو 2020 کے اولمپک میں پاکستان کا پرچم بردار منتخب کر لیا گیا MahoorShahzad TokyoOlympics2020 Flagbearer RepresentingPakistan NationalBadmintonChampion
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹر بننا چاہتا تھا لیکن بہت مشکلا ت پیش آئیں، ایتھلیٹ ارشد ندیمٹوکیو اولمپکس میں شرکت اور پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ کرکٹر بننا چاہتا تھا لیکن بہت مشکلا ت پیش آئیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرینوں کا شیڈول متاثر ۔۔ مسافر رل گئےعید کا دوسرا روز، ٹرینیں وقت کی پٹری پر نہ آ سکیں، کوئٹہ اور کراچی سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں، لاہور سے کراچی جانے والی تین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ارشد ندیم ٹوکیو روانہ ہو گئےٹوکیو اولمپکس میں شرکت اور پاکستان کی نمائندگی کے لیے ارشد ندیم اور نجمہ پروین ٹوکیو روانہ ہو گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang رب نے دنیا میں کھیل کود کے لئے ھی بھیجا ھے😛
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »