Corona Virus, Coronavirus, Pıa, \U0679\U0648\U0631\U0646\U0679\U0648 \U0633\U06d2 \U0627\U0653\U0646\U06d2 \U0648\U0627\U0644\U06d2

Corona Virus, Coronavirus

ٹورنٹو سے آنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق

تفصیلات جانیے

06/04/2020 8:43:00 PM

ٹورنٹو سے آنے والے پی آئی اے کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ARYNewsUrdu

تفصیلات جانیے

تفصیلات کے مطابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 2 پائلٹس اور ایک ایئرہوسٹس کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، باقی 2 ملازمین میں آج کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کا متاثرہ عملہ لاہور کے اسپتال میں زیرعلاج ہے۔

طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کے والد نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کردیا عید کے تیسرے روز بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئی سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید

پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کا خصوصی پیغام میں کہنا تھا کہ پی آئی اے کا فضائی عملہ قومی ہیروز ہیں جو خطرات کے باوجود بیرون ملک بے یارو مددگار ہم وطنوں کو واپس لانے کے لیے مستعد اور سرگرم ہے۔مزید پڑھیں: پائلٹس کے بعد پی آئی اے کی ایئرہوسٹس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق

ان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے ہر قومی خدمت میں ایک قدم آتے کھڑی ہوتی ہے جب بھی ملک کو ضرورت پڑی پی آئی اے تمام وسسائل بروئے کار لاتے ہوئے خدمات سر انجام دیتی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل پی آئی اے کے پائلٹس کے بعد ایک ایئرہوسٹس میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، جس کے بعد متاثرہ ایئرہوسٹس کو ایکسپو سینٹر لاہور قرنطینہ منتقل کردیا گیا تھا۔

یاد رہے قومی ائیرلائن ( پی آئی اے ) کے دو پائلٹس میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی ،دونوں پائلٹ گزشتہ روز ٹورنٹو سے لاہور آئے تھے، متاثرہ پائلٹس کو اسپتال کےآئیسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا تھا۔ مزید پڑھ: ARY News Urdu »

ٹورنٹو، استنبول سے اسلام آباد آنے والے کئی مسافروں کے کورونا ٹیسٹ پازیٹواسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹورنٹو اور استنبول سے اسلام آباد آنے والے کئی مسافروں کے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کا انکشاف ہوا ہے، ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق300سے

ایران سے آنے والے زائرین کاقافلہ جھنگ کے قرنطینہ مرکز پہنچ گیاجھنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران سے آنے والے زائرین کاقافلہ جھنگ کے قرنطینہ مرکز پہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق 74 افراد پر مشتمل زائرین کاقافلہ گزشتہ رات ملتان

کراچی میں کورونا وائرس سے لڑنے والے ڈاکٹر عبدالقادر انتقال کر گئےانہوں نے الخدمت اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لئے خصوصی وارڈ بھی تیار کیا جس میں تین وینٹی لیٹرز نصب کیے گئے۔ ڈاکٹر عبدالقادر سومرو پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن سندھ کے سابق صدر، اسٹیل ملز اسپتال کے سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، الخدمت فریدہ یعقوب اسپتال کے سابق ایم ایس، اسلامی جمعیت طلبہ سندھ کے سابق ناظم، الخدمت اسپتال تھرپارکر کے موجودہ ایم ایس اور الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے نائب صدر تھے۔ اللّه ان کی مغفرت فرمائے امین... 💞 Allah pak uski magfrat farmaie 😢☹️

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates Coronavirus Outbreak Covid_19 اللہ معاف کر

دنیا بھر میں کورونا سے 65 ہزار ہلاکتیں، مریضوں‌ کی تعداد 12 لاکھ سے بڑھ گئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔ ان کو پوچھنے والا کوئی ہے