ٹوئٹر، زُوم تک رسائی میں دشواری: تکنیکی خرابی یا سرکاری بندش؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Twitterdown: ٹوئٹر، زُوم تک رسائی میں دشواری، تکنیکی خرابی یا سرکاری بندش؟

نے پاکستان میں انٹرنیٹ کے نگراں ادارے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی اور وفاقی وزرا شیریں مزاری اور شبلی فراز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت ہی پریشان کن بات ہے اور پی ٹی فوری طور پر تصدیق کرے کہ یہ معاملہ کیا ہے۔

حال ہی میں ٹوئٹر کے 'اوور سائٹ بورڈ' کی رکن منتخب ہونے والی اور ڈیجیٹل رائٹس کی سرگرم کارکن نگہت داد نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مختلف آئی ایس پیز کا ڈیٹا دیکھ کر یہ معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان میں ٹوئٹر اور زوم تک رسائی تقریباً ایک ساتھ بند ہوئی، اور ایک ہی وقت پر واپس شروع ہوگئی۔رات تقریباً دو بجے نیٹ بلاکس نے تصدیق کی کہ ٹوئٹر تک رسائی دوبارہ ممکن ہو گئی ہے

نگہت داد نے مزید کہا کہ پی ٹی اے اور دیگر سرکاری حکام پر لازم ہے کہ وہ اس بندش کی وضاحت کریں اور شفافیت کے مظاہرہ کرتے ہوئے بتائیں کہ یہ کیا ہوا تھا کیونکہ یہ شکایت صرف پاکستان میں صارفین کو درپیش ہوئی تھی، نہ کہ دنیا بھر میں۔اسی حوالے سے جب بی بی سی نے اسلام آباد میں آئی ایس پی 'نیا ٹیل' میں ذرائع سے رابطہ کیا تو ان کا کہنا تھا کہ ٹوئٹر تک رسائی بند ہے لیکن اس کے لیے ان کے ادارے کے پاس بند کرنے کے لیے کوئی احکامات نہیں موصول...

بی بی سی نے اس حوالے سے پی ٹی اے کے ترجمان سے موقف جاننے کے لیے رابطہ کیا اور چند سوالات بھیجے تاہم اب تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔یہ کوئی پہلا موقع نہیں تھا جب پاکستان میں کسی ویب سائٹ یا انٹرنیٹ سروس تک رسائی بند کی گئی ہو۔میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں اگست اور ستمبر کے مہینے میں انٹرنیٹ تک رسائی مختلف مواقعوں پر بند کر دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بی بی سی اردو رن ہی انڈیا سے کیا جا رہا ہے۔۔ مقبوضہ کشمیر میں آج سات سے آٹھ ماہ ہو گئے کرفیو اور موبائل انٹرنیٹ ہر قسم کی سہولیات پر۔۔ کبھی اس پر بھونکا بی بی سی ؟

Bajwa doctrine😄😄😄

cyalm But comments n replies on zoom_us reveal the same from rest of the globe

کچھ دن پہلے بھی ایسا ہوا تھا صبح صبح جب سب سو رہے ہوتے ہیں پاکستان میں تو دو تین ایپ نہیں چل رہی تھی اور ٹیوٹر بھی تقریباً پانچ منٹ کے لئے یوٹیوب کو میں نے وی پی این سے چلایا تو چل رہا تھا لیکن ایسے نہیں ٹیوٹر بھی بند تھا لیکن جب تک اس کو چیک کرتا پھر سے کھول دیا فواد فوج نے

بی بی سی اردو ہمیشہ پاکستان دشمنی میں آگے آگے رہتا ہے وہ بہی کیا وقت تہا جب بی بی سی ریدیو نشریات سنا کرتے تہے ہم اپنے ریڈیو پر لیکن وقت گذرنےے کے ساتھ ساتھ بی بی سی ایک گہٹیا اور نیچ چینل بن گیا ہے جو ہمیشہ جہوٹ پروپیگنڈہ چاہے وہ اسلام کے خلاف ہو یا پاکستان کے خلاف کرتا رہتا ہے

انتہائی غیر زمےدرانہ طریقہ صحافت بلکہ گٹھیا طریقہ صحافت بغیر کسی ثبوت کے الزام اور وہ بھی ریاست پر اور ریاست کو انکے خلاف ایکشن لینا چاہیے

Now BBC start new conparacy theory... Uhh

Something went wrong 🤔

غير تصديق ٿيل معلومات مطابق، سنڌين جي زبردست ڪامياب ڊيم مخالف 4 لک ٽرينڊ NoDamOnIndusRiver کانپوءِ نشئين جا نشا ٽٽي پيا آهن، انھن جو وايون بتال آھن، ان ڪري ھو ٽيوٽر تي پابندي لڳائڻ چاھين پيا. جيڪڏهن ڪنھن وٽ ان قسم جي ڪا معلومات ھجي تہ شيئر ڪري. مھرباني

جب کوئی آپ کے پاس اچھی خبر نہیں ہوتی تو بس سنی سنائی باتوں کو آگے بڑھانا شروع کر دیا کرو بے شرم ہو ہزار بار آپ کے چینلز کو جوتے پڑے ہیں اب تو عوام کو کچھ دکھاو جس کا تعلق سچ سے ہو بس حرام خوری اور لفافیوں کی دلالی کی جہاں ضرورت پڑتی ہے تو آپ لوگوں سے رابطہ کر لیا جاتا ہے بے شرم

Humy equal rights diy jaye. Hum special exams nhi dye gy. Humhy promote kiya jay. Es mulk ki history rehi hai k yaha huq nhi diya jata huq cheen kr laina parta ha. We want justice. Humhy promote kro. JusticeForCompositeStudents JusticeForImprovers EqualityForAllStudents

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ میں اپنے حق میں قرار داد کی منظوری پر چین کی تعریف
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اجازت ملی توعید تک 30 ٹرینوں میں لوگوں کومنزل تک پہنچائیں گے : شیخ رشیداجازت ملی توعید تک 30 ٹرینوں میں لوگوں کومنزل تک پہنچائیں گے : شیخ رشید Read News EidTrain ShkhRasheed PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں آج سے پانچ روز تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

'سندھ میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، پبلک ٹرانسپورٹ نہیں کھول سکتے'Jaloos khol saktea ho لیکن ماتمی جلوسوں کو اجازت دے سکتے ہیں گول مال ہے یہ گول مال ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'سندھ میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، پبلک ٹرانسپورٹ نہیں کھول سکتے'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا : کرونا مریضوں کی لاشیں رکھنے والے ٹرک میں کھانے کی فراہمیامریکا میں کرونا کے مریضوں کی لاشیں رکھنے والے ٹرک کو غذا کی فراہمی کے لیے استعمال کیا جانے لگا۔ڈیلی مرر کی رپورٹ کے مطابق اتنظامیہ نے مذکورہ ٹرک کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »