ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے کمپنی کو خیرباد کہہ دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیک ڈورسے ٹوئٹر کے شریک بانی ہیں اور اس سے پہلے وہ 2021 کے آخر میں سی ای او کے عہدے سے بھی الگ ہوگئے تھے۔

ٹوئٹر کے سابق سی ای او جیک ڈورسی نے کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر زکو چھوڑ دیا جس کے بعد اس سوشل نیٹ ورک پلیٹ فارم سے ان کا تعلق بھی ختم ہوگیا ہے۔جیک ڈورسی ٹوئٹر کے شریک بانی ہیں اور پہلے سے ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے خود کو دور کررہے تھے۔سی ای او کا عہدہ چھوڑنے کے بعد سے ہی جیک ڈورسی نے بورڈ سے بھی الگ ہونے کا منصوبہ بنالیا تھا اور کمپنی نے بتایا تھا کہ وہ اس وقت تک بورڈ کا حصہ رہیں گے جب تک 2022 کی شیئر ہولڈز کا اجلاس نہیں...

ٹوئٹر سے جیک ڈورسی کی علیحدگی سے ایک عہد کا اختتام ہوگیا کیونکہ وہ کمپنی کے آغاز سے ہی اس کے لیے کام کررہے تھے۔ یہ اس وقت ہوا جب اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کو خریدے جانے کے امکان کے بعد توقع تھی کہ اس رئیل ٹائم سوشل نیٹ ورک میں کافی کچھ تبدیل ہوگا۔ دوسری جانب شیئر ہولڈز اجلاس میں کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ایلون مسک کے ساتھی ایون ڈربن کو بورڈ سے نکالنے کا فیصلہ کیا۔

یہ ایک اور تنازع ہے جس سے ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کو خریدنے کا عمل مزید متاثر ہوسکتا ہے، جو پہلے ہی وہ التوا میں ڈال چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is it true jack ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بٹ میکس کے شریک بانی کو قید کی سزا سنادی گئی ایک کروڑ ڈالر جرمانہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کرپٹو کرنسیوں کی تجارت کی سروس مہیا کرنے والی کمپنی ’بٹ میکس‘(BitMEX)کے شریک بانی آرتھر ہیس کو 6ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کے دورے کے اختتام پر شمالی کوریا کے 3 میزائل تجربات - ایکسپریس اردوتین میں سے ایک میزائل ایک براعظم سے دوسرے براعظم تک مار کرنے والا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مائیکرو سوفٹ کے بانی کونسا اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں؟مائیکرو سوفٹ کے بانی کونسا اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں؟ arynewsurdu 3310 Good man
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہارون شاہد پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شریک، ویڈیو وائرلہارون شاہد پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شریک، ویڈیو وائرل arynewsurdu Woh pehly bhi hota ha hr protest mein Real hero Appreciated...being a senior citizen, very encouraging. حقیقی_آزادی_مارچ MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ میں شریک تحریک انصاف کے عہدیدار فیصل چودھری پل سے گر کر جاں بحقلانگ مارچ میں شریک انصاف ویلفیئر ونگ سمن آباد کے عہدیدار فیصل چودھری پل سے گر کر جاں بحق ہو گئے۔ اللہ پاک جنت میں داخل کریں آمین انا للہ وانا الیہ راجعون 💔 اللہ تعالیٰ انکو غرق کریں جنہوں نے یہ دہشتگردی کی ہے ، آمین 🙏 امپورٹڈ__حکومت__نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ police ne qatl kia
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا ’حقیقی آزادی مارچ‘: تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست، چھ دن میں الیکشن کے اعلان کے مطالبے کے بعد لانگ مارچ ختم - BBC Urduعمران خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چھ روز میں الیکشن کرائے جائیں ورنہ اسلام آباد میں لاکھوں افراد کو جمع کیا جائے گا۔ ادھر پاکستان کی سپریم کورٹ بدھ کو پیش آنے والے واقعات کے تناظر میں تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کر رہی ہے۔ ImportedGovernmentNaManzoor توہینِ عدالت کی گیم کے پیچھے کیا کٹا نکلتا ھے دیکھنا یہ ھے عمران خان کے لونگ گواچہ مارچ کی حقیقت کاشف عباسی کی زبانی سنییے 👇🏿
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »