ٹوئٹر سے استعفیٰ دینے والے جیک ڈورسی نے کیا کام شروع کردیا ؟ ٹیکنالوجی کی دنیا سے اہم خبر آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )حال ہی میں ٹوئٹر کے سی ای او کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے اور سکوائر نامی کمپنی کے سی ای او جیک ڈورسی نے بلاک چین ٹیکنالوجی کی

بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق سکوائر ان کارپوریٹ اپنا کار پوریٹ نام تبدیل کر کے بلاک ان کارپوریٹ رکھ رہا ہے جو اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ کمپنی اپنی بنیادی فروخت سے آگے بڑھ کر موسیقی ،نقد رقم کی منتقلی اور بلاک چین جیسے کاروباروں میں آگے بڑھنا چاہتی ہے ۔

کمپنی کے بانی رکن اور سی ای او جیک ڈورسی کرپٹو کرنسی کے شوقین سمجھے جاتے ہیں ،کمپنی اپنی پہلے سے فروخت ہونے والی مصنوعات کو سکوائر کے نام سے ہی مارکیٹ میں بیچے گی جبکہ نئی کارپوریٹ شناخت کی وجہ سے ادارہ جاتی تبدیلیاں بھی نہیں کی جائیں گی ۔سکوائر کمپنی کے سی ای او نے ایک ہفتے پہلے معروف سوشل میڈ یا سائٹ ٹوئٹر کے سی ای او کے طور پر استعفیٰ دیا تھا۔جیک ڈورسی کافی عرصہ سے سکوائر کو ڈیجیٹل ادائیگیوں کی کمپنی سے آگے نکل کر ایک بڑی آرگنائزیشن بنانا چاہتے ہیں جس کے تحت مختلف کاروباری یونٹس کام کریں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوئٹر نے 3 ہزار سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے 3000 سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف بھارتی اداکارہ کو2 سال سے دھمکیاں دینے والا ملزم کون؟سچ سامنے آ گیابھارتی تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ” ارومینا گھوش “ کو آخر کار سکھ کا سانس آ گیا، دو سال سے مسلسل دھمکیاں دینے والا جنونی مداح سلاخوں کے پیچھے پہنچ گیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بغیر اجازت تصویر شیئر کرنے پر پابندی، ٹوئٹر کا نیا قانون ‏بغیر اجازت تصویر شیئر کرنے پر پابندی، ٹوئٹر کا نیا قانون arynewsurdu اور Fake نیوز شیئر کرنے کی تو اجازت ہے ناں؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں بچے سے بدفعلی کی کوشش، ملزم گرفتارلاہور میں بچے سے بدفعلی کی کوشش، ملزم گرفتار arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کا امریکی سفارتی عملے کو ملک سے نکلنے کا حکمروس اور امریکی حکام کے درمیان اہم ملاقات سے ایک دن قبل دونوں ملکوں کے درمیان تناو  ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کر گیا ہے اور روس نے امریکی سفیروں کو اپنے ملک GovernmentRF StateDept مشکوک علاقے سے ہجرت ضروری ہے کیونکہ مصیبت جب آتی ہے تو کسی کو بھی بتا کر نہیں آتی بس اچانک ہی آ جاتی ہے اور پھر بھاگنے کی مہلت نہیں دیتی.. تجربہ بہت ضروری ھے..¿
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ میں برفانی طوفان 3 افراد ہلاک , 30 ہزار گھر بجلی سے محرومبرطانیہ میں شدید برفباری اور طوفانی ہوائوں کے 5 روز بعد بھی 30 ہزار گھر بجلی سے محروم ہیں۔برطانیہ کے شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں ایک ہفتے قبل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »