ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم، غیر اسٹیمپ شدہ چینی ضبط

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم، غیر اسٹیمپ شدہ چینی ضبط ARYNewsUrdu

ایف بی آر نے ٹریک اینڈ ٹریس نظام پر عمل درآمد کے سلسلہ میں پہلا آپرشن کرتے ہوئے غیر اسٹیمپ شدہ چینی ‏کے خلاف حیدر آباد میں کارروائی کی ہے۔

ترجمان ایف بی آر اسد طاہر جپہ کے مطابق آپریشن میں گودام سے 172 غیر سٹیمپ شدہ چینی کے تھیلے ضبط ‏کر لئے گئے ٹیم نے ٹاور مارکیٹ حیدر آباد میں 12چینی کے گوداموں کو چیک کیا تھا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ چیمبر شوگر ملز کے 172 چینی کے تھیلے گلزار اینڈ کمپنی کی کاروباری حدود میں رکھے ‏ہوئے تھے جن پر ٹیکس سٹیمپس چسپاں نہیں تھے ٹیم نے سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی شق 40 سی ، سیلز ٹیکس ‏جنرل آرڈر 5 اور سیلز ٹیکس رولز 2006 کی خلاف ورزی پر 172 چینی کے تھیلے ضبط کر لئے۔

ترجمان نے بتایا کہ آئی آر ای این کی ٹیموں نے لاہور اور راولپنڈی میں واقع شوگر ڈیلرز کی کاروباری حدود میں ‏بھی آپریشنز کیے لاہور اور راولپنڈی میں چینی کے تمام تھیلوں پر ٹریک اینڈ ٹریس نظام کے تحت ٹیکس سٹیمپس ‏چسپاں تھے۔ ‏چئیرمین ایف بی آر نے ڈاکٹر عبدل رحمان کی سربراہی میں چھاپہ مار ٹیم کی تعریف کی اور چھاپہ مارنے والے ‏اسکواڈ کے لئے خصوصی نقد انعام کا اعلان کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان، چین کا بزنس ٹو بزنس پروگرام و دیگر امور پر اتفاق - ایکسپریس اردوچیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سے چینی سفیر کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون کی یقین دہانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خام تیل کی قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کی سب سے تبدیل شدہ قسم کے تناظر میں خام تیل کی قیمت 10 فیصد کم ہوگئی اب کوئی وزیر بھی پیٹرول کی قیمتوں کو عالمی منڈی سے نہیں جوڑے گا کیونکہ خام تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں 10 فیصد تک گر گئی ہیں دیکھتا_جا_شرماتا_جا Lahori8844 پبلک ٹی وی کے صدیق جان اور ماریہ جدون نے پروگرام ریاست اور عوام میں پاکستانی طلباء کے چین جانے کے مسٸلے کو پروگرام ریاست اور عوام میں اٹھایا اور وزیراعظم عمران خان سے فوری ایکشن کا مطالبہ کر دیا۔ ImranKhanPTI PakinChina_ TakeBackPakStudentsToChina qamar_tsml
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خبردار! اسپرین سے دل کو نقصان پہنچ سکتا ہے، نئی تحقیق - ایکسپریس اردواس تحقیق نے اسپرین کی ثابت شدہ طبّی افادیت پر سوالیہ نشان لگا کر ماہرین کو پریشان کردیا Kae zamane se istemaL Ab es me q noqas aya,insa🐅insan🐆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تھرکی بدحالی ایک المیہ - ایکسپریس اردوکسی کو اس حقیقت کا علم نہیں کہ تھر کے عوام کے دل ملکی سسٹم کے ہاتھوں کتنے مغموم ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: غیر ملکی کارکنان کو وارننگسعودی عرب: غیر ملکی کارکنان —- ان ہدایات پر سختی سے عمل کریں، وارننگ جاری arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھوٹان کی سرزمین پر چینی تعمیرات، انڈیا کیوں پریشان ہے؟ - BBC News اردوبھوٹان کی سرزمین پر چینی تعمیرات کے شواہد نے انڈیا کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ انڈیا سمجھتا ہے کہ چین ان علاقوں پر قبضہ جما کر اپنی فوجی طاقت کا رخ انڈیا کی شمال مشرقی ریاستوں کی طرف موڑنا چاہتا ہے۔ Great work done by Chinna to fooooook India کیونکہ بی بی سی والے پریشان ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »