ٹرین سفاری اور انگریز دور کے ’وفا نبھاتے‘ سٹیم انجن

پاکستان ریلوے کی ٹرین سفاری: انگریز دور کے سٹیم انجن جو اب بھی ’وفا نبھا رہے ہیں‘

22.10.2019

پاکستان ریلوے کی ٹرین سفاری: انگریز دور کے سٹیم انجن جو اب بھی ’وفا نبھا رہے ہیں‘

سیاحت کو فروغ دینے کے لیے پاکستان ریلوے کی مغلپورہ ورکشاپ میں 103 سال پرانے سٹیم انجنز کی بحالی کا کام جاری ہے جنھیں سفاری ٹرین کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔

پاکستان میں سٹیم انجن سفاری ٹرین کا دوبارہ چلنا کوئی نئی بات نہیں ہوگی۔ اس سے قبل بھی سفاری ٹرین پشاور سے لنڈی کوتل تک سیاحوں کے لیے چلائی جاتی تھی۔ جس میں سفر کرنے والے زیادہ ترغیر ملکی سیاح تھے۔

پاکستان ریلوے ایسی ہی سہولیات نئی ٹرینوں میں متعارف کروانےکا ارداہ رکھتی ہے۔ جبکہ سفاری ٹرین کی ٹکٹ کی قیمت کا فی الحال تعین نہیں کیا گیا۔

اس وقت مغلپورہ ورکشاپ میں چار سٹیم انجن کھڑے ہیں جن میں سے دو کی بحالی کا کام دسمبر 2019 یا آئندہ برس کے اوائل میں مکمل کر لیا جائے گا۔

پاکستان میں اس وقت پانچ سٹیم لوکوموٹو موجود ہیں جن میں انجن نمبر 2277، 2303، 2306، 2264 اور 2216 شامل ہیں۔ ان سٹیم لوکوموٹِو انجنوں کو 1988 تک ریلوے پٹریوں پر چلایا گیا۔

محمد فائق نے سٹیم لوکوموٹوز کے سسٹم سے متعلق بتایا کہ اس کے دو حصے ہوتے ہیں، جس میں ایک کو انجن کا حصہ کہا جاتا ہے اور دوسرے کو ٹینڈر کا حصہ کہا جاتا ہے۔

اس وقت ورکشاپ میں دو لوکوموٹو تیار کیے جا رہے ہیں جس میں سے ایک انجن کی بحالی کا کام آخری مراحل میں ہے۔

لاہور مغلپورہ ورکشاپ کے انجینیئر محمد فائق کے مطابق وہ چوبیس سال کی عمر میں اس ورکشاپ میں آئے تھے اور اتنا عرصہ گزارنے کے بعد انھیں ’سٹیم انجنز سے پیار‘ ہو گیا ہے۔

سٹیم انجن تقسیمِ ہند سے پہلے کے ہیں اور انھیں بنانے والی کمپنی ولکن فاؤنڈری اور دیگر کمپنیاں بھی بند ہو چکی ہیں اس لیے ان سٹیم انجنز کے پُرزے دستیاب نہیں ہیں جس کے باعث فائق اور ان کی ٹیم کو اپنے طور پر پرزے تیار کرنے پڑتے ہیں۔

مزید پڑھ: BBC News اردو

کاش برطانیہ 1 سو سال اور حکومت کر جاتا. تو یہ ملک بهی سونے کی چڑیا بن جاتا. دنیا 365 کلومیڑ سے ریل چلا رھی ھے ھم اب بھی اسٹیم انجن چلا کر خوش ہیں کہ تاجدار برطانیہ کے انجن محفوظ حالت میں ہیں قطار بخاري قديم مصنوع في بريطانيا لا يزال يعمل کیا نہیں ہے یہاں انگریز دور کا؟

سندھ حکومت کے کچرا اٹھانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئےکراچی: سندھ حکومت کے شہرقائد سے کچھرا اٹھانے کے بلندوبانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

بھارت کے تجارتی بائیکاٹ کے باوجود ملائیشین وزیراعظم کشمیر کے بیان پر قائم - World - Dawn NewsSay Pakistanis Malaysia have paid their rights Man of words جو قاعد اصول پرست ہوں وہ سچی بات کرتے ہیں۰ اور بھارت کو ملیشیا کے پالم آئل کا متبادل زریعہ نہی ملے گا۰

عالمی بینک کے صدر رواں ماہ کے اختتام پر پاکستان کا دورہ کریں گے -اسلام آباد : رواں ماہ کے اختتام پرعالمی بینک صدر کے پاکستان آنے کا امکان ہے ، جبکہ عالمی بینک کی ا یز آف ڈوئنگ بزنس رپورٹ کااجرا 24 اکتوبر کو ہوگا ، apna gold wapis lene aa rahy hain? 🤔

وزیراعظم کے استعفیٰ سے ملک کے سارے مسائل حل ہوسکتے ہیں،بلاول بھٹوزرداری - ایکسپریس اردوہم اس کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے اور اسے گھر بھیجیں گے، چیرمین پی پی پی Ay vaikho latif_zahid 😂 Kyn apka dance ka karobar band hwa hwa hai? 😂😂😂😂 hahahahaha

بہاولپور: لڑکی کے اغوا، ریپ کے مقدمے میں ڈاکٹرز اور ٹیچرز نامزد - Pakistan - Dawn News

بہاولپور: لڑکی کے اغوا، ریپ کے مقدمے میں ڈاکٹرز اور ٹیچرز نامزد - Pakistan - Dawn NewsZRA IMRAN SB KO TIME MILY GA TN INSF HN GA JNAB MINTR ENJOY KR RHY HAIN UN KO KIA PTA MULK M KI CHL RHA HAI Asiy teacher ko road pa khahra kr k goli ka oder dia jay shrm nh ati un ko ek teacher hn k yeh km kry doctor sb ko tn kch na khao yeh bachry shirf hain laant hai in pa!!!

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

22 اکتوبر 2019, منگل خبریں

پچھلا خبر

دنیا بھر میں ہونے والے مظاہروں میں کتنی یکسانیت؟

اگلا خبر

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u0627\u0648\u0631\u06a9\u0631\u0632 \u0648\u06cc\u0644\u0641\u06cc\u0626\u0631 \u0641\u0646\u0688\u0632 \u06a9\u06cc \u062a\u0634\u06a9\u06cc\u0644 \u0645\u06a9\u0645\u0644 \u0627\u0648\u0631 \u0641\u0639\u0627\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645