ٹرینیں نہ چلیں تو لوگوں کے 24 کروڑ واپس کر دینگے: شیخ رشید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ریلوے 30 ٹرینیں چلانے کو تیار ہے، وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد ویڈیو لنک: DailyJang

’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان ریلوے 30 ٹرینیں چلانے کو تیار ہے، بس حکومتی اجازت کا انتظار ہے۔

شیخ رشید احمد نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یومِ مئی کے موقع پر پاکستان کے مزدوروں کو سلام پیش کرتا ہوں، کورونا وائرس کے باعث امریکا جیسے ملک میں 3 کروڑ لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں شیخ رشید نے کہا کہ بلوچستان میں صرف ایک ٹرین جعفر ایکسپریس چلانی ہے کیا مسئلہ ہے، کراچی کا ٹریک کھلے گا تو ریلوے چلے گی، ریلوے صرف پنجاب کی نہیں پاکستان کی ہے، صرف پنجاب میں نہیں بلکہ پورے پاکستان میں ٹرین چلے گی، میں کسی صوبے کے تابع نہیں ہوں، خود فیصلہ کرسکتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک اسٹار نہ ہوتی تو استاد ہوتی، حریم شاہ - ایکسپریس اردوعمران خان کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر تصویر بنانا میری خوش قسمتی ہے، حریم شاہ طوائفوں کی خبروں کے علاوہ بھی خبریں ہیں بہت ایکسپریس میں نیوز کانفرنس What a Journalism... 😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شوہر کی جانب سے کافی مہیا نہ کرنے پر ترک بیویوں کو طلاق لینے کی اجازت، ترکوں کی وہ روایات جس کے بارے میں لوگوں کو معلوم نہیںانقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک قوم عظیم ثقافتی ورثے کی امین ہے جس کی کئی روایات مسلم معاشروں کے لیے قابل رشک ہیں۔ تاہم ترک معاشرے کی کچھ ایسی روایات بھی رہی ہیں کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آٹا چینی اسکینڈل پرکیس نہ بنا تو عوام عمران خان کو رہنے نہیں دیں گے، شیخ رشید | Abb Takk Newsکوئی بھی حکومت وقت امراء کو سزائیں دینے میں دلچسپی ہی نہیں رکھتی کیونکہ یہی لوگ چہرے بدل بدل کر ہر حکومت میں بیٹھے ہوتے ہیں شیخ صاحب یہ آپ کی خام خیالی ہے کہ کسی کو سزا ہوگی
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اگر ٹک ٹاک سٹار نہ ہوتی تو میں استاد ہوتی، میرا جو شوہر ہوگا وہ۔۔۔ حریم شاہ ...دبئی(ویب ڈیسک) پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کہتی ہیں کہ اگر وہ ٹک ٹاک اسٹار نہ ہوتی تو استاد ہوتیں۔ایک ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں ٹک ٹاک Tum logo ko koi Kam ki cheez ni milti dikhane k liye Bkwas
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی پہلی برہنہ شادی، دولہا دلہن تو کیا کسی مہمان نے بھی کچھ نہ پہن رکھا تھالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی میں دولہا دلہن نے ہی عروسی جوڑے زیب تن نہیں کر رکھے ہوتے، مہمان بھی زرق برق لباس پہن کر آتے ہیں اور یہی شادی کی خصوصیت ہے لیکن آپ کو God joke
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا 21 واں سیشن: کرونا پر قومی پالیسی نہ بن سکیقومی اسمبلی کا 21 واں سیشن: کرونا پر قومی پالیسی نہ بن سکی قومی اسمبلی نے اب تک 77 روز کام کیا ہے جب کہ پارلیمانی سال مکمل ہونے میں 53روز رہ گئے ہیں اگر قومی اسمبلی کا سیشن مسلسل 53روز چلتا رہے تو پارلیمانی ایام کار مکمل ہو سکتے ہیں NawazRazaPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »