ٹرین کی زد میں آنے والے 19 سکھوں کی آخری رسومات ادا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرین کی زد میں آنے والے 19 سکھوں کی آخری رسومات ادا تفصيلات جانئے: DailyJang

شیخوپورہ میں ٹرین حادثے میں ہلاک سکھ خاندان کے 19 افراد کی آخری رسومات نوشہرہ کے علاقہ خیر آباد میں ادا کردی گئی ہیں۔ گزشتہ روز شیخوپورہ میں ٹرین کی زدمیں سکھ خاندان کی گاڑی آجانے کے سبب ہلاک ہونے والے19 سکھوںکی لاشیں آخری رسومات کیلئے نوشہرہ خیر آباد کے شمشان گھا ٹ میں لائی گئیں۔.

شیخوپورہ میں ٹرین حادثے میں ہلاک سکھ خاندان کے 19 افراد کی آخری رسومات نوشہرہ کے علاقہ خیر آباد میں ادا کردی گئی ہیں۔ گزشتہ روز شیخوپورہ میں ٹرین کی زدمیں سکھ خاندان کی گاڑی آجانے کے سبب ہلاک ہونے والے19 سکھوںکی لاشیں آخری رسومات کیلئے نوشہرہ خیر آباد کے شمشان گھا ٹ میں لائی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخوپورہ: سکھ یاتریوں کی ویگن ٹرین کی زد میں آگئی، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیخوپورہ: سکھ یاتریوں کی ویگن ٹرین کی زد میں آگئی 15 افراد ہلاک متعدد زخمیشیخوپورہ: سکھ یاتریوں کی ویگن ٹرین کی زد میں آگئی، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی Sheikhupura SikhPilgrims Train Accident Collision People Killed Injured pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے اموات کی شرح میں کمی، جولائی کے آخر میں کیسز کی تعداد کتنی ہوگی؟اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا سے اموات کی شرح میں کمی آئی ہے، جولائی کے آخر تک متاثرین کی تعداد4لاکھ سے کم ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین کی زد میں ویگن آگئی، متعدد افراد جاں بحقکراچی: شہرقائد سے لاہور آنے والی ٹرین کی زد میں ویگن آگئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے، ریسکیو آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخوپورہ، مسافر وین ٹرین کی زد میں آنے سے 19سکھ یاتری ہلاکفیصل آباد سے لاہور آنے والی ٹرین شاہ حسین ایکسپریس سکھ یاتریوں سے بھری ویگن کے ساتھ ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں19سکھ یاتری ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین کی زد میں ویگن آگئی، 15 افراد جاں بحقکراچی: شہرقائد سے لاہور آنے والی ٹرین کی زد میں ویگن آگئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے، ریسکیو آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »