ٹریفک پولیس پر کوئی دباؤ ہو تو آگاہ کریں میں نے خود 2 ہزار کا چالان کرایا ہے جسٹس شاہد کریم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹریفک پولیس پر کوئی دباؤ ہو تو آگاہ کریں ، میں نے خود 2 ہزار کا چالان کرایا ہے ، جسٹس شاہد کریم

لاہور ہائیکورٹ میں سموگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف بھی سخت ایکشن لینے کا حکم دیا ۔ عدالت نے کہا کہ ون وے کی خلاف ورزی سے متعلق جگہ جگہ بورڈ آویزاں کئے جائیں ۔

عدالت نے ٹریفک پولیس کو لائسنس کے اجراسے متعلق رفتار تیز کرنے کی بھی ہدایت دی ۔ عدالت نے کہا کہ ٹریفک پولیس کے پاس ڈرائیونگ لائسنس کا طریقہ کار بہت سست ہے، ٹریفک پولیس ڈرائیور لائسنس کی خلاف ورزی پر بلا تفریق کارروائی کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ میں دہشتگردی کا خطرہ: ڈربی شہر میں پولیس نے 50 گھر خالی کروالئے۔انگلینڈ میں دہشتگردی کا خطرہ: ڈربی شہر میں پولیس نے 50 گھر خالی کروالئے۔ UK KingAlfredStreet Derby DerbyShirePolice SearchOperation ManArrest GOVUK 10DowningStreet HomesEvacuated
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اعجاز چوہدری نے ٹی ایل پی سے تصادم میں پولیس شہادتوں کی انوکھی وجہ بتا دیاعجاز چوہدری نے ٹی ایل پی سے تصادم میں پولیس شہادتوں کی انوکھی وجہ بتا دی arynewsurdu چول انسان اوقات بھول گیا اپنی اب بندہ کیا بولے بڑی عمر والے کو Lanat 😭😭😭 آپ کی اس حرکت سے آپ کا لیول پتہ چلا سر کہ آپ کو کیسے علماء سے لگاؤ ہے جن کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں اسلام کا لبادہ اوڑھے آر ایس ایس جیسے غنڈے پیدا ہو چکے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’میں نے اپنے دماغ کے ٹیومر پر ہنسنے کا فیصلہ کیا‘ - BBC News اردوچارلی کلائیو کو جب بتایا گیا کہ ان کے دماغ میں ٹیومر ہے تو وہ روئیں نہ ہی صدمے سے زمین پر گر پڑیں جیسا کہ شاید آپ کو توقع ہو بلکہ انھوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے ٹیومر سے متعلق مزاح تخلیق کریں گی۔ subscribe my channel ://youtu.be/OAjE_j0xKZo Reinstate16000Employees ہم امید کرتے ھیں کے محترم چیف جسٹس صاحب اور. لارجر بینچ کے سربراہ و اراکین معزز جج صاحبان انشاءاللہ 07/12/2021 کوسرکاری اداروں سے 16520 نکالے گئے ملازمین کی بحالی کے احکامات صادر فرمائیں گے اور ان کو معاشی قتل اور ان زندگیاں بچانے گیں۔ 😁😁
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ ۔۔تحریک لبیک پر دوبارہ پابندینجم سیٹھی نے اندرونی کہانی بتادیسانحہ سیالکوٹ ۔۔تحریک لبیک پر دوبارہ پابندی،نجم سیٹھی نے اندرونی کہانی بتادی یہ بڈھا سٹھیا گیا ہے ۔ سندھ میں سب ٹھیک ہے کی نوید بھی اس نے سنائی ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اومی کرون کا خطرہ:پاکستان نے مزید8ممالک پر پابندی لگادیاومی کرون کا خطرہ:پاکستان نے مزید8ممالک پر پابندی لگادی Pakistan OmicronVirus CoronavirusPandemic COVID19 NCOC CoronaVaccine Vaccination Omicron Countries Banned OfficialNcoc GovtofPakistan WHOPakistan Asad_Umar fslsltn MoIB_Official OfficialNcoc GovtofPakistan WHOPakistan Asad_Umar fslsltn MoIB_Official پہلے کون سا کوئی یہاں آ رہا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اومی کرون پاکستان نے دنیا کے 15 ملکوں پر پابندی لگا دیOmicron, banned from traveling to Pakistan from 15 countries of the world
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »