Samaatv, Coronavırus, Karachı

Samaatv, Coronavırus

ٹرک میں چھپ کرجانیکی کوشش ناکام،43افرادپکڑے گئے

خواتین اور بچے بھی...;

05/04/2020 12:18:00 PM

ٹرک میں چھپ کرجانیکی کوشش ناکام،43افرادپکڑے گئے SamaaTV

خواتین اور بچے بھی...;

- Posted: Apr 5, 2020 | Last Updated: 9 mins agoSAMAA |Posted: Apr 5, 2020 | Last Updated: 9 mins agoخواتین اور بچے بھی شاملکراچی سے مانسہرہ مال بردار ٹرک میں چھپ کر جانے والے 43 افراد کو پولیس نے پکڑلیا۔آرٹلری ميدان اور سول لائنز پوليس نے مشترکا کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے مانسہرہ جانے کی کوشش کرنے والے افراد کو حراست ميں لے ليا۔

پاکستانی طالبعلم کے چینی قاتل کو سزائے موت کا حکم پاکستان سٹیل ملز: لوگ عمران خان اور اسد عمر کو ان کے وعدے یاد دلا رہے ہیں محکمۂ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی - ایکسپریس اردو

تمام افراد مال بردار ٹرک کے ذريعے کراچی سے مانسہرہ جانا چاہتے تھے۔ مزید پڑھ: SAMAA TV »

Online Classes ko Band Krwao Media Walo! HEC ko Pakro! Students Ka Furure Bachwanay Main Madad Karo hahahh great سرى لنكا ميں حکم دیا گیا ہے کہ میت کو دفن کرنے کی اجازت نہیں ہے اسے ہر حال میں جلایا جائیگا اس غیر انسانی حکم کے خلاف عالمی سطح پر آواز بلند ہونی چاہئے جن حضرات کی عالمی اداروں تک پہنچ ہے وہ ان سے موثر اقدام کا مطالبہ کریں عالمی ادارہ صحت بھی اسکا نوٹس لے

hahahahahahahahhahahahahahahahahhahahaha How can people who are stranded in Lockdown move to their towns ? Nothing to worry. Pakistan government is going to provide the best place for them Jahil log Very sad news ائے کس مٹی دے بنے نے

کوروناوائرس: یو اے ای میں کرفیو میں توسیع، جدہ میں جزوی لاک ڈاؤن - World - Dawn News

کورونا وائرس: دنیا میں ہلاکتیں 55 ہزار، امریکہ میں 7 لاکھ نوکریاں ختم - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد دس لاکھ جبکہ ہلاکتیں 55 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ سنگاپور نے اگلے ہفتے سے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکہ میں بیروزگاری کی وجہ سے تقریباً ایک کروڑ لوگوں نے حکومت سے امداد کی درخواست کی ہے۔ یہ لاجھوں کیا ہے Hire someone for proofing, before you post. Ohhh it's all just doesn't matter now it's time to only just survive.

پنجاب، 17063 میں سے 920 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے:یاسمین راشدپنجاب، 17063 میں سے 920 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے:یاسمین راشد YasminRashid Punjab CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly MedicalTests pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK Dr_YasminRashid

کرونا وائرس : امریکا میں 24 گھنٹوں میں 30 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹواشنگٹن : کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں ایک روز کے دوران 993 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 30 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں 2458 متاثرین، سندھ میں تین بجے تک مکمل لاک ڈاؤن، کوئٹہ میں لوگ مساجد میں اکٹھے ہوگئے - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2458 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 35 افراد اس وبا سے ہلاک ہوئے ہیں۔ سندھ میں جمعہ کو تین گھنٹوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کے احکامات ہیں تاہم کوئٹہ میں لاک ڈاؤن کے باوجود لوگ مساجد میں جمع ہو کر نماز ادا کرتے نظر آئے۔ 😢😢😢😞 Follow my account Sobangujjar786 اللہ سب کو جمعہ کی نعمت دے آمین

کورونا وائرس: اٹلی میں اموات 14681، دنیا میں 55700 سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ساڑھے دس لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتیں 55781 ہوگئی ہیں۔ امریکہ میں بیروزگاری کی وجہ سے تقریباً ایک کروڑ لوگوں نے حکومت سے امداد کی درخواست کی ہے۔ 🌷 RIP بڑا مشکل وقت ہے