ٹرمپ کا دورۂ تاج محل،’علاقے میں لنگور بھی تعینات‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ کے دورۂ تاج محل کے موقع پر علاقے میں لنگور کیوں تعینات کیے جا رہے ہیں؟

تاج محل کے آس پاس چوپایوں اور کتوں کی بھی کثرت ہے۔ انھیں وہاں سے ہٹانا انتظامیہ کے لیے ایک چیلنج ہے لیکن فی الحال اس کا حل تلاش کر لیا گیا ہے۔

مقامی رہائشی یشپال سنگھ کا کہنا ہے کہ 'دریا میں پانی ڈالا گیا تھا، لیکن جمنا میں صاف پانی نظر نہیں آرہا ہے۔ جمنا کے کنارے پانی کا رنگ اتنا ہی سیاہ ہے جتنا ایک ہفتہ پہلے تھا۔' آگرہ کے سینیئر سپرنٹنڈنٹ ببلو کمار نے بی بی سی کو بتایا: 'امریکی صدر کے دورے کے پیش نظر اس علاقے کو دس زون میں تقسیم کیا گیا ہے اور تاج محل کے آس پاس کے علاقے میں پولیس فورس کو بڑی تعداد میں تعینات کیا گیا ہے جس میں 55 ڈپٹی ایس پی، 125 انسپکٹر، 350 سب انسپکٹر، 3000 کانسٹیبل، 10 کمپنی پی اے سی اور ایک کمپنی ریزرو پولیس تعینات ہوگی۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ambrena62986028

ambrena62986028 No Taj Mahal is Arab Only in India... Mughals have a history of reconverting Hindu temple into Mosque, what if the TRUTH is Taj Mahal is a Shiva Temple Can you handle the Truth Taubaa Taubaa

اور اگر لنگوروں نے دو 'بندروں' یعنی موذی اور ٹرمپ پر حملہ کر دیا تو پھر کیا ہو گا ؟

اس لئے کہ ٹرمپ اور مودی دونوں اپنی برادری کو دیکھ کر خوش ھوں گے

Taa k modi aor trump ko akela pan na feel ho

it is the form of trump, so maybe TrumpIndiaVisit

Because of their likeness to Modi?

😆

اللّٰہ کرئے کوئی اچھا کام ھو ٹرمپ سے

لنگوروں کی نگرانی کیلئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان کے دورے کا امکاناسلام آباد : چین کے صدر شی جن پنگ کا جون میں پاکستان آنے کا امکان ‌ہے، چینی صدر کی دورے کی حتمی تاریخوں کا تعین کیا جا رہا ہے، پاکستان اور چینی وزارت خارجہ اس حوالے سے آپس میں رابطے میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ جون میں پاکستان کا دور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کا لندن کے چرچ میں بم نصب کرنے کا منصوبہ بنانے کا اعترافخاتون کا لندن کے چرچ میں بم نصب کرنے کا منصوبہ بنانے کا اعتراف London Police Woman Attacks Planning ChurchAttack
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سفید تاج محل کے جڑواں پُراسرار “کالے تاج محل” کا قصّہشاہ جہاں نے کالا تاج محل بالکل سفید تاج محل کے سامنے بنوایا۔۔۔ لیکن اچانک غائب کہاں ہوگیا۔۔۔؟ یہاں جانئے:
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا دورہ بھارت: امریکی حکام کے بیان نے بھارت میں صف ماتم بچھا دیامریکی صدر کا دورہ بھارت۔۔۔۔ مودی کیلئے بُری خبر۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا حربہ ہوگا: امریکی اخباربھارت میں ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا حربہ ہوگا: امریکی اخبار India America TrumpInIndia DonaldTrumpVisitsIndia NYTupdates PMOIndia POTUS StateDept NYTupdates PMOIndia POTUS StateDept جن اپنی کوئی عزت نہیں ھوتی وہ ایسے حربے استعمال کرتے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا کوئٹہ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپشاور زلمی کا کوئٹہ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ Pakistan Karachi PSL5 PSL2020 PeshawarZalmi QuettaGladiators WonToss Batting Bowling thePSLt20 PeshawarZalmi TeamQuetta TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »