ٹرمپ برطانوی وزیر اعظم کے بارے میں خبر سن کر افسردہ ہو گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ برطانوی وزیر اعظم کے بارے میں خبر سن کر افسردہ ہو گئے ARYNewsUrdu Trump PMBorisJohnson

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے بورس جانسن سے متعلق خبر سن کر کہا کہ انتہائی نگہداشت میں لے جایا جاتا ہے تو یہ بہت سنجیدہ معاملہ ہو جاتا ہے۔ انھوں نے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت افسردہ ہوں کہ بورس جانسن کو انتہائی نگہداشت میں لے جایا گیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا امریکی عوام ان کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں، وہ میرے اچھے دوست ہیں، بورس جانسن بہت پر عزم اور ہار ماننے والے نہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی طبیعت مزید خراب ہونے پر انھیں آئی سی یو منتقل کیا گیا، وہ لندن کے سینٹ تھامس اسپتال میں زیر علاج ہیں، بورس جانسن نے وزیر خارجہ ڈومینک راب کو ہدایت کی کہ ان کی طبیعت سنبھلنے تک وہ ذمہ داریاں ادا کریں۔

دوسری طرف برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو اسپتال میں بہترین علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ برطانیہ میں کرونا وائرس سے اموات 5373 ہو گئی ہیں، 51 ہزار سے زائد افراد وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس رپورٹ کے پیچھے عمران خان کے سیکرٹری کا ہاتھ ہے جہانگیر ترین کھل کر بولنے ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے الزام عائد کیا ہے کہ چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ کے پیچھے وزیر اعظم عمران خان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا تخلیق کیا گیا ۔۔۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے بڑا دعویٰ کر دیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس انسانی تخلیق ہے جس کا تعلق فائیو جی ٹیکنالوجی سے ہے،تاہم بکواس نہ لکھا کرو يار کب کہا ہے اس نے ايويں Me too think that it is not only created but even spread by human effort.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیویارک کے ہسپتال لاشوں سے بھر گئے، تصاویر دیکھ کر کوئی بھی گھبراجائےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی کے بعد اب امریکہ سے ، بالخصوص امریکی شہر نیویارک سے کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے ایسے مناظر سامنے آ رہے ہیں کہ دیکھ کر کوئی بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے علاقے ٹھٹھہ میں عوام نے کورونا سے بچنے کیلئے حیران کن کام کر ڈالاٹھٹھہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹھٹھہ کے ایک گاو¿ں میں کورونا سے بچنے کے لیے درجنوں افراد نے سرمنڈوا لیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین گرمی میں کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے پائلٹس نے جہاز اڑانے سے انکار کر دیاپالپا نے قومی ائیر لائن کے پائلٹس کو جہاز نہ اڑانے کا مراسلہ جاری کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »