ٹرمپ جمہوریت کےلئے خطرہ ہیں نینسی پیلوسی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ جمہوریت کےلئے خطرہ ہیں، نینسی پیلوسی US DonaldTrump NancyPelosi Democracy Threatened StateDept realDonaldTrump SpeakerPelosi

پیلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ یہ شخص ملک میں جمہوریت کی جڑیں کھوکھلی کر رہا ہے۔ انہوں نے ٹرمپ کی جانب سے پوسٹل بیلٹ کی مخالفت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بات در اصل یہ ہے کہ وائٹ ہاوس نے محکمہ پوسٹ کو کبھی دل سے قبول نہیں کیا ہے کیونکہ یہ ایک آزاد ادارہ ہے اور حکومت کی نگرانی میں نہیں آتا۔ امریکہ میں ہر شخص کو یہ اختیار حاصل ہے کہ اگر وہ پولنگ

اسٹیشن نہ جانا چاہے تو اپنا ووٹ ڈاک کے ذریعے بھی ڈال سکتا ہے جسے امریکی قانون میں ایبسنٹ بیلٹ بھی کہا جاتا ہے۔ امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاو کو دیکھتے ہوئے توقع یہی کی جارہی ہے کہ دسیوں لاکھ امریکی شہری تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں پولنگ سٹیشن جانے کے بجائے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کو ترجیح دیں گے، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسلسل پوسٹل ووٹنگ کی مخالفت کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی نقل اتارنے سے شہرت حاصل کرنے والی سوشل میڈیا اسٹار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کی نقل اتارنے سے شہرت حاصل کرنے والی سوشل میڈیا اسٹار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل نے ان کے سب سے شرمناک راز بے نقاب کردئیے جان کر ہی چہرہ شرم سے لال ہوجائےواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) پہلے صدر ڈونلڈٹرمپ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کتاب لکھی اور صدر ٹرمپ کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا۔ پھر صدر ٹرمپ کی اپنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدارتی نامزدگی ٹرمپ کس مقام پر پیشکش قبول کرنے اور تقریر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ خبرآگئیواشنگٹن(شِنہوا)امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ وائٹ ہاﺅس کے باغیچے میں ریپبلکن صدارتی نامزدگی کو قبول کرتے ہوئے اپنی تقریر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کی شکایت ’شاور میں پانی کم ہے‘، حکام کی قواعد میں تبدیلی کی تجویز - BBC News اردوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنے بالوں کی روزمرہ دیکھ بھال میں مشکلات کے بارے میں شکایات کے بعد امریکی حکام نے پانی کے بہاؤ کو بڑھانے کی اجازت دینے کے لیے شاور ہیڈ کی تعریف میں تبدیلی کی تجویز پیش کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سید علی گیلانی کیلئے دہائیوں پر محیط انتھک جدوجہد آزادی کے اعتراف میں نشانِ پاکستان کا ایوارڈسید علی گیلانی کیلئے دہائیوں پر محیط انتھک جدوجہد آزادی کے اعتراف میں نشانِ پاکستان کا ایوارڈ pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »