ٹرمپ کو بندروں سے بچانے کے لیے بھارتی پولیس کو غلیلیں دیدی گئیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ آگرہ کے موقع پر انہیں بندروں کے کسی ممکنہ حملے سے بچانے کے لیے غیرمعمولی اقدامات کئے گئے ہیں۔ فوٹو: فائلبھارتی پولیس نے صدر ٹرمپ کے دورہ بھارت پر انہیں آوارہ بندروں سے بچانے کے لیےاپنی غلیلیں تیار کرلی ہیں۔ پولیس کا خاص دستہ تاج محل پر موقع پر ان کی حفاظت کرے گا۔

اس دوران ٹرمپ کئی شہروں کا دورہ بھی کریں گے اور تاج محل کے لیے آگرہ بھی جائیں گے۔ دوسری جانب آگرہ کے رہائشی ان بندروں سے پریشان ہیں جبکہ بچوں پر بندروں کی جانب سے حملوں کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ ٹرمپ کے دورہ تاج محل کے موقع پر ایک جانب تو پولیس کے دستے کو غلیلیں دی گئی ہیں تو دوسری جانب خفیہ اہلکار بھی صدر ٹرمپ کو بھرپور تحفظ فراہم کریں گے۔ دوسری جانب تاج محل میں سیکیورٹی کے سربراہ برج بھوشن نے کہا کہ بندر غلیلوں سے خوفزدہ ہوتے ہیں اور اگر صرف غلیل ان پر تان دی جائے تب بھی وہ فرار ہوجاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کو بندروں سے بچانے کےلئے بھارتی پولیس کو غلیلیں تیار کرلیٹرمپ کو بندروں سے بچانے کےلئے بھارتی پولیس کو غلیلیں تیار کرلی AmericanPresident TrumpInIndia TrumpVisitIndia MonkeysInIndia IndianPolice ReadyToFightWithMonkeys Preparations POTUS BJP4India htTweets WhiteHouse POTUS BJP4India htTweets WhiteHouse بندرو نے بھی ٹرپ سے بچنےکے لئےکوئ بندوبدست کیا کہ نئ۔؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ کے دیرینہ دوست راجر سٹون کو 40 مہینے قید کی سزاامریکی صدر ٹرمپ کے دیرینہ دوست راجر سٹون کو 40 مہینے قید کی سزا US DonaldTrump RogerStone 40Months Sentenced Prison realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا: ملازم خواتین کو برہنہ کر کے ’حمل کے ٹیسٹ‘خواتین کا الزام ہے کہ انھیں 10، 10 کے گروپس میں تقسیم کر کے ان کے ’فنگر ٹیسٹ‘ لیے گئے اور اس دوران انھیں ایک ساتھ کمرے میں برہنہ حالت میں کھڑے رہنے پر مجبور کیا گیا۔ Pathetic
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے مواقع کم ہورہے ہیں، ڈبلیو ایچ اوکورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے مواقع کم ہورہے ہیں، ڈبلیو ایچ او WHO China CoronaVirus TedrosAdhanom InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus WHO DrTedros
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے اخراج کے بعد یورپی یونین کے 2021 تا 2027 بجٹ میں کمی متوقعبرطانیہ کے اخراج کے بعد یورپی یونین کے 2021 تا 2027 بجٹ میں کمی متوقع EuropeanUnion Budget DepartureOfBritain Brexit
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘اتنا طاقتور ہوں کہ ٹرمپ کو امریکا کا صدر بھی میں نے بنوایا’علی ظفر کا علی عظمت کو کرارا جواب۔۔۔ ان کے ازدواجی مسائل کو بھی نہ بخشا۔۔۔ کیا کچھ کہا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates AliZafar AliAzmat AliZafar love you so much. And AliAzmat durrrr fittay mu... You can't sing in sweet voice. What a Horrible voice you have. TUm jahilO kO pta bhi h j k us ne ye baat mazaq ne ki, phir bhi pOst krrahy ho 🖐️
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »