ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل: پاکستان میں بدعنوانی میں اضافہ، دس سال میں سب سے ’بُری درجہ بندی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل: پاکستان میں بدعنوانی میں اضافہ، دس سال میں سب سے بُری درجہ بندی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کرتے ہوئے کہا کہ ’رپورٹ کو پورا پڑھنے کے بعد مٹھائی کے ٹوکرے واپس کرنے پڑیں گے‘ کیونکہ آٹھ میں سے سات ذرائع نے سابقہ ریٹنگ تقریباً برقرار رکھی ہے۔

جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا سکور 31 سے گر کر 28 تک پہنچ گیا ہے اور اس کی وجہ سے درجہ بندی میں تنزلی دیکھنے میں آئی ہے جو کہ 124 سے 140 تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کے اعداد و شمار جمع کرنے کے لیے ورلڈ بینک، ورلڈ اکنامک فورم، اکنامک انٹیلیجنس یونٹ وغیرہ جیسے اداروں کی رپورٹس کا استعمال کیا گیا ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں ممالک کے لیے ان کا انفرادی سکور شمار کیا جاتا ہے جس کے بعد ان کی درجہ بندی مرتب کی جاتی ہے۔

چناچہ اس کا مطلب یہ ہے کہ درجہ بندی سے زیادہ کسی بھی ملک کے سکور کی زیادہ اہمیت ہے جو کسی بھی ملک میں ہونے والی بدعنوانی میں اضافہ یا کمی کو جانچتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MaryamNSharif pti

MaryamNSharif

MaryamNSharif جھوٹوں کا بادشاہ ریاست مدینہ کی باتیں اور حضرت عمر کی مثالیں ایسا جھوٹا فراڈیا الزام تراشیاں کرنے والا دنیا کا پہلا جھوٹا ترین وزیراعظم پاکستان ھے جھوٹا فراڈیا وزیراعظم لانے والوں کی بدنامی کا باعث ھے اس نے لانے والوں کا بھی منہ کالا کر دیا عوام کی بد دعائیں بھی

Aboonabee ڈاکوؤ کا راج سربرا کون نیازی ڈاکو

MaryamNSharif

MaryamNSharif

بی بی سی اردو اور ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل ایک ہی چکلے سے تنخواہ لیتے ہیں۔

کتوں سے بھی بدتر ہیں شریف خاندان 😐 اوقات_پچاس_کا_اسٹامپ_پیپر

Transparency International its self crapted

MaryamNSharif کیونکہ اب پاکستان پر برانڈ ڈاکو نیازی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا سرٹیفائیڈ چور مسلط کیا گیا ھے باجوہ صاحب اور نیازی نے پاکستان میں لوٹ مار اور کرپشن کر کے 140 نمبر پر پہنچایا

MaryamNSharif بی بی سی کسی دور میں ایک مستند ادارہ سمجھا جاتا تھا لیکن جب سے اس میں عاصمہ شیرازی جسیے ٹوکرے ٹوکریاں شامل ہوئے یہ بھی تحقیقی میدان سے دور ہوتا گیا۔ اندازہ کریں ن لیگ کی طرف سے ایک جعلی رپورٹ بنوا کر شائع کی گئی اور BBC نے اسےمن و عن تسلیم کرتےہوئے چھاپ دیا۔ تم صحافی نہیں دلال ہو

مریم نواز یہ لیول ہے مرشد عمران خان کا اور تیرا لیول یہ 3 گڑوی والیاں کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگو تیلی

Adv_Shirazi CorruptionKingImranKhan ,,, عمران خان کی کرپشن دیکھ کر آصف علی زرداری بھی پریشان ھوگیا نواز شریف کے دور میں کرپشن کم تھی لیکن خان نے کرپشن کا ورلڈ کپ بھی اپنے نام کرلیا 90 دن میں لوٹی ھوئی دولت واپس لانے والے نے ملک میں جوکچھ بچا تھا وہ بھی لوٹ لیا

BBC IS A BLACKMAILING TOOLE OF EX. THE LOOTER KINGDOM. FAKE LOADED CHEATING AGENDA.

دنیا جہان کا چور اچکا تو برطانیہ میں پناہ گزین ھے ۔

MaryamNSharif

Ab to jaavo?

MaryamNSharif

MaryamNSharif

pagli042 Dear Bbc ( PMLN media group) You always trying to highlights stupid thinks against Pakistan and this Govt. عمران_خان_بچائے_گا_پاکستان

MaryamNSharif Aoa! kindly Help me I have To pay my Uni fees which is approximately 40K and i have owed 30K kindly help me i'll return this loan through instalment kindl help me help helpmeplz

الحمداللہ اچھی قیادت اور خان کے وژن نے پاکستان کو 190 میں سے 140 نمبر دلاۓ بنگلہ دیش اور انڈیا اچھا پرفارم نہ کر سکے۔

MaryamNSharif ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے جو سروے جاری کیا ھے یعنی جس بندے نے جاری کیا ھے اس کو نواز شریف نے عہدے پر لگایا تھا 😁😂 اور اب جھوٹا رپورٹ بناکر سروے جاری کردیا. mimadkhan

RELEASE DR. AFIA SADDIQUI

MaryamNSharif PTI Pakistan ko tabha Kar Kay IMF Kay hawalay Kar me chali jaeygi par hum awaam ka Kiya hoga Honorable Chief Justice sir and Respectful chief of Army Staff . Isko pakrain PAKISTAN ko bachalain warna ye apni taangoo par khhara nahe sakayga ALLAH na Kare . PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰 ♥️

Yeh hota he choron ko hatakar emandaron ko lane ka Nuqsan 🙏 Isse to wo chor he ache thay.

اس ملک میں کرپشن کرنا کونسا جرم ہے کرپشن کرو عدالت سے ضمانت لو اور لندن بھاگ جاؤ یا پھر بلاول ہاوس جاکر مزے کرو یا پھر پارلیمنٹ لارجز میں کمر کا مساج کراو اور مزے لو نیب آزاد ایف آئی اے آزاد پولیس آزاد انٹی کرپشن آزاد اور سب سے بڑھکر مجرموں کی سرپرست عدلیہ آزاد۔

MaryamNSharif Hahahahaha Pmln kay for me passport office Lahore me rate 1 lac tha Afghani koi b passport bnwa sakta tha

سیکنڈے نیویا اور یورپ کی مثالیں دینے والوں نے پاکستان کو ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق ایک سو چالیس سے نمبر پر پہنچا دیا ۔صادق ،امین بے نقاب

MaryamNSharif ٹرانپرینسی انٹرنیشنل۔جب ٹی وی ٹیم وہاں گئی تو آگے سے جواب ملا کہ عادل گیلانی صاحب نے اندر جانے کی اجازت نہیں دی۔ جی یہ وہی عادل گیلانی ہیں جن کو نواز شریف نے سربیا میں سفیر مقرر کیا تھا۔ سو جو عادل گیلانی کی رپورٹ ہے اسے آپ شریف خاندان کی لکھی سمجھیں

MaryamNSharif ہہ سٹوری دیکھ کر نانی کو مرغی اور حسد کے دورے او نانی زندہ ہو 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 Level hai!

MaryamNSharif Dear Twitter Users please Visit My Profile Follow Me For Trending Updates Thank you Trending needyoursupport

MaryamNSharif Fraud exposed Transparency international chairman is Nawaz sharif puppet

Bakwas

پاکستان کی ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل، بی بی سی اردو، جنگ گروپ اور مریم صدر میڈیا سیل میں کوئی فرق نہیں

Bbc k aboo

MaryamNSharif مریم نوازشریف صاحبہ کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران میں لاھور سے گیا اظہار یکجہتی کیلئے لیکن ادھر کی پولیس نے میرے اوپر تشدد کرنے کی کوشش کی۔ MaryamNSharif

MaryamNSharif چور چور چوررررر

MaryamNSharif Transperancy international report hukamat aur hukmranon k munh par tamancha ha. Ch wahid Ahmed Vice president Pmln lahore MaryamNSharif

MaryamNSharif کرپشن پر جھوٹا بیانیہ بنا کر شہزاداکبر کو لانچ کر کے کرپشن کے جھوٹے کاغذ لہراتے رہے مگر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن کرپشن کرنے والوں کو بےنقاب کر کے بتا دیا کہ یہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ڈاکو ہیں اور کتنی گواہیاں درکار ہیں نوازشریف کی بےگناہی اور نیازی کمپنی کے گناہوں کی؟

عادل گیلانی شریفوں کا وہ سپاہی ہیں جو ان کے دور میں سربیا اور کئی ملکوں کا سفیر رہا اور آج ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ شائع کرنے والا بھی یہی ہیں 👇👇👇👇👇👇🖐🖐🖐

CorruptionKingImranKhan

Becsuse a 'selected' liar and thief has been imposed on Pakistan

AlifNoon__ majorirfanakbar

Alarming situation

ٹوٹلی فنڈڈ سروے

میاں🐍 صاحب کا خاندان اور دیگر چمچے پاکستان کو لوٹ کر برطانیہ منی لانڈرنگ کرتے ہیں، انہیں پاکستان ڈی بورڈ کریں۔ سارے اسلامی ملکوں میں برطانیہ اور امریکا کی بنائی ہوئی حکومتی وزاء ہیں، جو کرپشن میں ملوث ہیں۔ عام آدمی کیا کرے؟ کرپٹ حکمران آپکے لگائے ہوئے ہیں ۔

Aboonabee کریم آقا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے غریب امتیو ں کا جو لوگ حق کھاتے رہے اور جنہوں نے قومی اسمبلی میں ختم نبوت کے خلاف بل پاس کرنے کی ناکام کوشش کی مہنگای پر مگھر مچھ کے انسو نہ بہاے.

PTIGovernment اور ImranKhan کو ذلت کا یہ ہار مبارک ہو CorruptionKingImranKhan

TheMuhandiss بی بی سی اردو نیوز کے لیے۔ علی محمد خان کے بقول عمران خان کرپشن سے پیچھے نہیں ہٹیے گا۔ گواہ نمبر 1۔

اس مبارکباد کے بھی اصل حق دار باجوہ صاحب ہی ہیں

عمران خان کا ٹولہ تو چھوٹا وارداتی ہے اصل کرپشن تو اسکو لانے والی پاک موج کرتی ہے۔ اور ستر سال سے کر رہی۔ سیاسی کردار یہ اپنی عزت اور ساکھ رکھنے کے لئے بناتے مروانے رہتے۔

That's bad it's all just really shameful for the whole nation unfortunately this PTl govt is totally failed to control or even handle this properly.

سفید جھوٹ ہے یہ رپورٹ عمران سر کی سرکار میں سارے حاجی بن گئے ہیں جو نہیں انھیں صبح شام سرکاری حواری پریس کانفرس کر کر کے کر کرکے حاجی بنا دیا

کیونکہ ملک پر ایک جعلی صادق و امین مسلط کر دیا گیا ہے

جھوٹ سفیڈ جھوٹ

By hook or by crook, Niazi and youthiaz need to be oceaned.

تبدیلی، نیا پاکستان، ریاست مدینہ!!

نیا پاکستان 😅

لیڈر وہ جو دلوں میں بستا ہو😜😜😜

2018 چوٹی فتح کرنے کے بعد قریبا ہر ادارے محکمے پر کاکولی بھائیوں کا قبضہ ہے اور ایک طویل فہرست ہمیں بتلاتی ہے کہ (ل)افسران موجیں کررہے ہیں لہذا ٹرانسپیرنسی کا ملبہ نیازی اوتے نہ سُٹیں برباد گلستان کرنے کو ایک ہی باجوہ کافی تھا ہر شاخ پر عاصم باجوہ بیٹھا ہے انجامِ پاکستان کیا ہو

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپشن میں مزید اضافہ ہوگیا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل - ایکسپریس اردوپاکستان کرپشن انڈیکس میں 16 درجے تنزلی کے ساتھ 140 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہوائی جہاز کے پہیئے میں چھپ کر سفر کرنے وال شخص ایمسٹرڈیم میں گرفتارہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکرنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang برف کے مجسمے کو گرفتار کیا ہے کیا؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کے عمران خان کے بارے میں غیر شائستہ الفاظ قابل مذمت: عثمان بزدارThat's not so good Buzdar sb resign please! Rishwat and other corruption has gone up in Punjab Imran ny jo kaha baqiyon k liye wo thek hai Pakistan ki politics sy Allah bachaye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی کے مزید 3 ڈویژنز میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذمائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کے رہائشیوں کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews Karachi Covid19
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جہاز کے پہیے میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچنے والا شخص زندہ حالت میں گرفتارنامعلوم شخص جنوبی افریقا سے ایک مال برادر ہوائی جہاز میں چھپ کر ایمسٹرڈیم پہنچا تھا Justice for galiya ustad Justice for galiya ustad اب جہاز میں بیٹھ کر اپنے ملک واپس چلے جاٸیگا 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »