\U0634\U0641\U0642\U062a \U0645\U062d\U0645\U0648\U062f, \U0679\U0627\U0626\U06cc\U06af\U0631 \U0641\U0648\U0631\U0633, \U067e\U06cc \U0679\U06cc \U0622\U0626\U06cc, \U06a9\U0631\U0648\U0646\U0627 \U0648\U0627\U0626\U0631\U0633

\U0634\U0641\U0642\U062a \U0645\U062d\U0645\U0648\U062f, \U0679\U0627\U0626\U06cc\U06af\U0631 \U0641\U0648\U0631\U0633

ٹائیگر فورس پی ٹی آئی کی نہیں پاکستان کی فورس ہوگی، شفقت محمود -

ٹائیگر فورس پی ٹی آئی کی نہیں پاکستان کی فورس ہوگی، شفقت محمود #ARYNewsUrdu

30/03/2020 10:59:00 PM

ٹائیگر فورس پی ٹی آئی کی نہیں پاکستان کی فورس ہوگی، شفقت محمود ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ٹائیگر فورس پی ٹی آئی کی نہیں پاکستان کی فورس ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ ٹائیگر فورس کے لیے پورٹل بنایا جائےگا، پورٹل میں جا کر …

31 مارچ 2020اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ٹائیگر فورس پی ٹی آئی کی نہیں پاکستان کی فورس ہوگی۔تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ ٹائیگر فورس کے لیے پورٹل بنایا جائےگا، پورٹل میں جا کر کوئی بھی ٹائیگر فورس کے لیے رجسٹرڈ ہوسکتا ہے۔

بھارت آگ سے نہ کھیلے کسی بھی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے، ترجمان پاک فوج - ایکسپریس اردو آئی ایس آئی کی قربانیاں اور انتھک کاوشیں قابل تعریف ہیں، وزیر اعظم عمران خان کیا صدر ٹرمپ امریکی ریاستوں میں فوج تعینات کر سکتے ہیں؟

شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ٹائیگر فورس پی ٹی آئی کی نہیں پاکستان کی فورس ہوگی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ رقم کی تقسیم ارکان اسمبلی نہیں کریں گے، انتظامیہ پیسوں کی تقسیم کرےگی ایم این ایز،ایم پی ایز نہیں کریں گے۔وفاقی وزیر تعلیم کا مزید کہنا تھا کہ 50 فیصد آبادی کے پاس کھانے کو نہ ہو تو لاک ڈاؤن کیسے ہوسکتا ہے۔

کرونا سے جنگ: وزیراعظم کا ریلیف فنڈ کے قیام اور ٹائیگرفورس بنانے کا اعلاناس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کے دوران کرونا سے لڑ نے کے لیے ریلیف فنڈ کے قیام اور ٹائیگر فورس بنانے کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ فورس فوج اور انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرےگی، جن علاقوں کو لاک ڈاؤن کریں گے ٹائیگر فورس کے رضا کار وہاں راشن پہنچائیں گے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے خلاف جنگ وسائل سے نہیں جیتی جاسکتی،کرونا وائرس کے خلاف جنگ متحد ہو کر حکمت سے جیتی جاسکتی ہے، وسائل نہ ہونےکی وجہ سے ٹائیگر فورس کو استعمال کریں گے۔ مزید پڑھ: ARY News Urdu »

😁😁😁😁😁 Aik tu jhot ki had hoti esy waqaat me bi jhoti news deny sy baaz nhe aty Jhot Sara jhot Yes good superb ہمارے علاقے میں جو راشن بھیجا گیا ہے جس کے پاس آیا ہے اس نے اپنے خاص لوگوں دے کر چھٹی کردی غریبوں ( ضلع بہاولپور تحصیل احمد پور شریفہ موضع نبی ہوت میر شریف ) میں نام ہے (میاں محمد آصف کھچی ) کوئی پوچھنے والہ نہیں

Whatever don't push to politics. New pedageri start Definitely Lolipop ٹائیگر یعنی عمران خان کے کتے پی ٹی آئی میں ہی ہو سکتے ہیں. Online Classes are creating a big mess, transformation in anything needs time but but don't know what happened to our educational institutions without knowing pros and cons they've started online classes which results nothing but a waste of time. SuspendOnlineClasses

بس کرو ڈرامے اب نوجوان خان کے بھکاوے میں نہیں آہیں گے It’s PTzi force , will distribute the money of tax payers on political strength , it’s highly stupid decision ..... Hahaaa funny wait and see kon ho ga

نوجوانوں کوسیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بنایا جائیگا.عثمان ڈارنوجوانوں کوسیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بنایا جائیگا.عثمان ڈار UdarOfficial SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official CoronaTigerForce ImranKhanPTI CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan UdarOfficial SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI ہاہاہا ایک اور ڈرامہ

وزیراعظم کا کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلانوزیراعظم کا کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلان PMImranKhan CoronaVirusFight ImranKhanPTI

وزیراعظم کا کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف فنڈ قائم کر دیا PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial CoronaVirusFight CoronaReliefFund pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official

بلاول بھٹو زرداری کی تمام مستحقین کی دہلیز پر امداد پہنچانے کی ہدایتکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کو ایک ایک مستحق تک امداد پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ Good

نئے کورونا وائرس کی وبا کا باعث بننے والے جاندار کی پہچان ہوگئی؟ - Health - Dawn News

کھانے پینے کی اشیا سے ٹیکس ختم کیا جائے:شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے اپیلکھانے پینے کی اشیا سے ٹیکس ختم کیا جائے:شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے اپیل SAfridiOfficial pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI SAfridiOfficial pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI ژار شم لالا💚 SAfridiOfficial pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI بھائی کھانا پینا پسوں سے ممکن ہے پسے کہا سے اے گے SAfridiOfficial pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI