تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے وزیراعظم کے معاون خصوصی یوتھ افیئرز عثمان ڈار نے لاہور میں ملاقات کی، ملاقات میں عثمان ڈار نے وزیراعلی کو پنجاب میں ٹائیگر فورس کے بارے میں بریفنگ دی۔
ملاقات میں عثمان ڈار نے سردار عثمان بزدار کو بتایا کہ پنجاب میں 7 لاکھ نوجوان ٹائیگر فورس کے رجسٹرڈ ہوچکے ہیں جبکہ ٹائیگر فورس کے 64 ہزار نوجوانوں کو مختلف ذمہ داریاں تفویض کی جاچکی ہیں۔اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ٹائیگر فورس کے نوجوان عوام کی خدمت کیلئے وزیراعظم عمران خان کے رضا کار ہیں، ہمارا اثاثہ ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ٹائیگر فورس کے نو جوان خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں،اس میں شامل نوجوان بڑھ چڑھ کر عوامی خدمت کی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »