ویکسینز سے کووڈ کی طویل المعیاد علامات سے زیادہ تحفظ نہیں ملتا، تحقیق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویکسینیشن نہ کرنے والوں کے مقابلے میں ویکسین استعمال کرنے والوں میں لانگ کووڈ کے خطرے میں محض 15 فیصد کمی آتی ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ ویکسینز جس مقصد کے لیے تیار ہوئیں ان میں تو وہ بہترین کام کررہی ہیں یعنی بہت زیادہ بیمار ہونے اور موت سے بچانے کے لیے، مگر لانگ کووڈ کے خلاف ان کی افادیت بہت زیادہ نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اب ہمیں معلوم ہوچکا ہے کہ یہ وائرس طویل المعیاد اثرات مرتب کرسکتا ہے اور ہمیں ویکسینز پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔یہ ویکسینیشن کے بعد کووڈ سے متاثر ہونے والے لگ بھگ 34 ہزار افراد اور ایک لاکھ 13 ہزار سے زیادہ ویکسین استعمال نہ کرنے والے افراد کا ڈیٹا تھا جو جنوری سے اکتوبر 2021 کے دوران کووڈ سے متاثر ہوئے۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ویکسینز کے استعمال سے لانگ کووڈ سے تو زیادہ تحفظ نہیں ملتا مگر وہ چند زیادہ خطرناک طویل المعیاد علامات کی روک تھام میں زیادہ مؤثر ثابت ہوتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2022 میں دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون کونسا ہے؟کمپنی آئی ڈی سی نے 2022 کی پہلی سہ ماہی کے دوران سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 5 فونز کے بارے میں بتایا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں پہاڑی تودہ گر گیا چشمہ سے پانی بھرنے کیلئے جانے والی 5خواتین جاں بحقراولپنڈی (ویب ڈیسک) تھانہ کہوٹہ کے علاقہ نڑھ کے گاؤں دیہگل میں پہاڑی تودہ گرنے سے چشمہ سے پانی بھرنے کیلئے جانے والی 5خواتین تودے تلے دب کرجاں بحق ہوگئیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سے معاہدے کے بارے میں عمران خان کا اہم اعلانصوابی:چئیر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے یہ سب افواہیں اور غلط معلومات ہیں  کہ ڈیل ہو گئی ہے۔ بالکل نہیں! ہم اسلام آباد کی طرف بڑھ رہے ہیں اور کسی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداروں سے درخواست ہے جو زیادہ ڈرائے اسی کے حق میں فیصلہ نہ کریں: مریم نوازOk وہی ' یہ جو غنڈہ گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے ' والے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں خاتون کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی اور گالیاں دینے کی ویڈیو وائرلخاتون گھٹیا الفاظ کی تکرار کرتی رہیں لیکن پولیس اہلکار خاموشی سے چلتا رہا اور کوئی ردعمل نہ دیا اپنا رچایا ڈرامہ صاف نظر آ رہا ہے پوری سڑک پہ رکاوٹ عبور کر کے صرف ایک ہی خاتون آئی🤣😂🤣😂🤣 فلاپ ڈرامے نہ کیا کرو ۔پھر وہی ویڈیوز نیوز پی آنے سے پہلے آپکے چیلے واٹس ایپ صحافی لگاتے ہیں O geo tyri main niki wadi sari chodan koi ty suchi news dy dy gandi nali k keery
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ: پنجاب بھر سے 17 سو سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا، پولیسپی ٹی آئی کے 1756 کارکنان کو گرفتار کیاگیا: آئی جی پنجاب کے دفتر سے تفصیلات جاری Rana to khe raha tha k 200 bhi nahi nikleinge ,🤣 امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور اسلام علیکم عمران خان کا لانگ مارچ شروع ہو چکا ہے امپورٹڈ حکومت کی رکاوٹوں کو کیسے توڑتے ہوئے عمران خان اسلام آباد پہنچے ہیں اس ویڈیو میں دیکھنا مت بھولیں لعنت ھو جیو نیوز پر اور ایسے سبھی جاہلوں پر۔۔جو خان کے پیاروں پر ظلم کر رہے حقیقی_آذادی_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »