ویڈیو: مری میں ہوٹل والوں نے کیسا برتاؤ کیا؟ سیاحوں نے بدترین صورتحال بتادی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہوٹل مالکان بضد تھے کہ موسم کیسا بھی ہے یا پھر ہم کتنی بھی مشکل میں ہیں لیکن ہوٹل کے کمرے کا کرایہ 50 ہزار سے کم نہیں ہوگا۔ مزید پڑھیں :GeoNews MurreeIncident

ایک اور سیاح نے مری میں ہونے والی اموات کا ذمہ دار ہوٹل مالکان کو ہی ٹھہراتے ہوئے کہا کہ جب کرایہ ہی ایک دن کا 70 ہزار کردیا گیا تو جن فیملیز کے پاس پیسے نہیں تھے انہوں نے گاڑیوں میں رات گزاری، اگر ایک فیملی گھر سے ہی 50 ہزار لے کر نکلی ہے تو وہ ایک ہی رات کا کرایہ 50 ہزار کیسے دے گی۔

ایک اور سیاح کا کہنا تھا کہ ہم نے اس رات 80 ہزار میں 2 کمرے کرایے پر لیے، ہمارے ساتھ ایک فیملی نے ہوٹل کے عملے سے کرایہ کم کرنے کی التجا کی کیونکہ ان کے پاس اتنی رقم نہیں تھی مگر عملہ 50 ہزار روپے سے کم پر کمرا دینے کے لیے راضی نہیں تھا۔ خیال رہے کہ مری میں شدید برفباری اور سیاحوں کے رش کی وجہ سے صورتحال انتہائی خراب ہوگئی تھی اور 20 سے زائد افراد کی گاڑیوں میں اموات کے بعد سیاحتی مقام کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why they are going to muree

May Allah guide us to the straight path.

BoycottMurree

آنا للّٰہ وانا الیہ راجعون موت سامنے ہو پھر لالچی لوگوں کو اپنی کمائی کی پڑی ہے۔ قیامت کی نشانیاں ہیں۔

Ye hakomat ka kam h ke ahwamm ki free sarvise khar wae

Murree walo ... Ab kya kahe ... Khan77Hina

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مری میں پھنسنے والوں میں حویلی لکھاں کی ایک فیملی بھی شاملمری میں پھنسنے والوں میں حویلی لکھاں کی ایک فیملی بھی شامل ARYNewsUrdu live Murree ARYNEWSOFFICIAL EqualityInTeachingJobs ملڪ جو آئين ۽ قانون برابري جو حق ڏئي ٿو- ھر ڪم اصول ۽ ضابطي تحت ڪيو وڃي - ٻٽي پاليسي جو معيار انساني حقن جي پڻ خلاف ورزي آهي- متضاد پاليسيون آڻي دستور جي خلاف ورزي بند ڪئي وڃي- EqualityInTeachingJobs pass on 40 marks sardarshah1 ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہوٹل مالکان نے کمرے کا کرایہ 50 ہزار تک بڑھا دیا، مری میں سیاح کا انکشافہوٹل مالکان نے کمرے کا کرایہ 50 ہزار تک بڑھا دیا، مری میں سیاح کا انکشاف ARYNewsUrdu اپ لوگوں کا ابھی پتہ چلا 🤔 یقین کرو 3 دن پھلے نارمل کمرہ 10 ہزار سے کم نہیں تھا۔ تو اور حساب کرو۔ اگے سے کوئی قانون ہیں اس ملک میں؟ صرف لوٹ مار ہے ۔ کمینی فطرت کے لوگ گورنمنٹ کو ھوٹل مالکان کے خلاف ایکشن لینا چاھئے اور کرایہ فکس کرکے کرایہ نامہ آویزاں کنا چاھیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مری کے بعد بلوچستان میں بھی بڑی تباہی02:42 PM, 9 Jan, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, بلوچستان, کوئٹہ: بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور برفباری نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 4 افراد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لیجنڈز بھی آسٹریلوی دورہِ پاکستان کے حق میں بول پڑےلیجنڈز بھی آسٹریلوی دورہِ پاکستان کے حق میں بول پڑے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مری میں کراچی کا بلال بھی جاں بحقمری میں برفانی طوفان میں جاں بحق ہونے والے 23 افراد میں سے بلال حسین کا تعلق کراچی سے ہے، جاں بحق بلال کزن کے ساتھ مری گھومنے گیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں رواں برس کی سرد رات، پارا 10 ڈگری سے بھی نیچے رہاچیف میٹرولوجسٹ نے کراچی میں سردی کی شدت 16 جنوری تک برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »