ویڈیو گیم کمپنیاں بھی این ایف ٹی متعارف کرانے پرکمربستہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو گیم کمپنیاں بھی این ایف ٹی متعارف کرانے پرکمربستہ مزید پڑھیں: ExpressNews

لاس اینجلس:

گیمز بنانے والے کمپنی اینی موکا برانڈز نے کہا ہے کہ اسے بلاک چین گیمنگ کے لیے 35 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ ملی ہے۔ یہ کمپنی اوپن میٹاورس بھی بنانا چاہتی ہے۔ اس میں صارفین کو ڈجیٹل جائیداد کے حقوق، بلاک چین اور این ایف ٹی کی ملکیت بھی دی جائے گی۔ پھر گیم کھیلیں اور پیسے بنائیں جیسے آپشن پر بھی غور ہورہا ہے۔

گزشتہ برس گیمنگ بلاک چین میں مجموعی طور پر چار ارب ڈالر کی عالمی سرمایہ کاری ہوچکی ہے۔ لیکن ہم دیکھ چکے ہیں کہ پوکے مون جیسے مشہور گیم کو بھی بلاک چین پر ہی بنایا گیا تھا۔ اب دوسری بڑی مثال یہ ہے کہ ایکسی اِنفنٹی گیم کے کھلاڑی ایک سے زائد ٹیموں پر مشتمل ہوتے ہیں اور آپس میں مقابلہ کرتے ہیں۔ ہر ایکسی ایک کوڈ پر مشتمل ہوتا ہےاور اس انفرادی کوڈ کو این ایف ٹی کہا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند ۔۔۔این سی اوسی کا بڑا فیصلہنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی)نے کورونا کی زیادہ شرح والے علاقوں میں تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 🔒 این سی او سی نے کورونا کی زیادہ شرح والے علاقوں میں تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ،ص During covid plz start learning freelancing... More info dm
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: ایف بی آر کی غیرضروری قانونی چارہ جوئی وقت کا ضیاع قرارعدالت نے کہا کہ ٹیکس ادا کرنے والوں کو جو قانونی حق ملتا ہے وہ روکا نہیں جا سکتا، غیر ضروری مقدمہ بازی سے ایف بی آر کے وسائل ضائع نہیں ہونے چاہئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے میں شکایت کے بعد نادیہ خان کاموقف آگیاشرمیلا آپ نے تب بھی نہیں مانا تھا، اب بھی نہیں مانیں گی لیکن مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔ نادیہ نے انیسہ فاروقی سےسوالات کرنے کی وجہ بتادی SamaaTV Nadia Khan deserves to go to jail for this. So sick.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایف بی آر کی بیکریوںریسٹورنٹ اور دیگر اشیا پر 17 فیصد سیلز ٹیکس سے متعلق وضاحتاسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے واضح کیا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہوں گی ، بیکریوں، ریستورانوں، کیٹررز، میٹ شاپس پر17سیلزٹیکس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیکریوںریسٹورنٹ اور دیگر اشیا پر 17 فیصد سیلز ٹیکس , ایف بی آر نے وضاحت کردیاسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے واضح کیا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہوں گی ، بیکریوں، ریستورانوں، کیٹررز، میٹ شاپس پر17سیلزٹیکس FBRSpokesperson GovtofPakistan boycott ker do bakery ko
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھرمیں کورونا کے بڑھتے کیسز این سی او سی نے نئی پابندیوں کا نفاد کر دیااسلام آباد:عالمی وبا نے جہاں پوری دنیامیں ایک دفعہ پھر تباہی ،خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے وہیں پاکستان میں بھی   کرونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »