ویڈیو گیمز کے شائقین کے لیے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا بڑا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو گیمز کے شائقین کے لیے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا بڑا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی نے ملک میں گیمنگ انڈسٹری کے سلسلے میں بڑا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سرکاری سطح پر ویڈیو گیمنگ انڈسٹری کو ماضی میں توجہ نہیں دی گئی، تاہم اب پی ٹی آئی حکومت نے دیگر صنعتوں کے ساتھ ویڈیو گیمز کی صنعت کو بھی فروغ دینے کی تیاری کر لی ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے آج ایک ٹویٹ میں بتایا کہ وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی ویڈیو گیمز پروگرامنگ کا ایک خصوصی پروگرام لا رہی ہے۔

اگرچہ معاشرے کی ترقی کے لیے تعلیم بنیادی کردار کرتی ہے، اور نوجوان نسل پڑھ لکھ کر ہی ملک کو ترقی کے راستے پر گام زن کرتی ہے، تاہم پاکستان میں سابقہ حکومتوں کی پالیسیوں کے باعث آج بھی ایک بڑا نوجوان طبقہ علم کا راستہ چھوڑ کر روزی روٹی کمانے میں جُت جاتا ہے۔ویڈیو گیمز پروگرامنگ کا خصوصی پروگرام لارہی ہے تا کہ ہم 90 ارب ڈالر کی اس انڈسٹری کاحصہ بن سکیں، Animation اور ویڈیو گیمز سرٹیفیکیشن پروگرام نوجوانوں کیلئے Game ہی نہیں Game Changer ہوں گےاسی پسِ منظر میں وفاقی وزیر نے اپنے ٹویٹ میں نوجوانوں...

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ویڈیو گیمز کے اس خصوصی پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ ہم 90 ارب ڈالر کی انڈسٹری کاحصہ بن سکیں۔اینی میشن اور ویڈیو گیمز سرٹیفکیشن پروگرامز نوجوانوں کے لیے گیم ہی نہیں گیم چینجر بھی ہوں گےواضح رہے کہ گیمنگ انڈسٹری کی بھاری سرمایہ کاری ٹیکنالوجی اور تفریح کی سرحدوں کو مسلسل آگے کی طرف دھکیل رہی ہے، دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد لوگ کمپیوٹر، موبائل اور دیگر گیجٹس پر گیمز سے لطف اندوز ہوتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔