ویڈیو: طوفانی ہوائیں، صحافی خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

طوفانی ہوائیں، صحافی خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا ARYNewsUrdu HurricaneIan

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان نے تباہی مچارکھی ہے ایسے میں عوام کو آگاہی فراہم کرنے کے لیے صحافی نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی۔

گزشتہ روز کیوبا میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان ایان امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا 241 میل فی گھنٹہ کی رفتار چلنے والی ہواؤں نے ہر طرف تباہی مچادی۔سمندری طوفان کو کیٹیگری فور قرار دیا گیا جبکہ اسکول اور ایئرپورٹس کو احتیاطی تدابیر کے پیش نظر پہلے ہی بند کردیا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک صحافی طوفانی ہواؤں میں بھی اپنے پیشہ وارانہ فرائض سرانجام دے رہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ جیسے ہی طوفان کی صورتحال بتا رہا ہوتا ہے تو درخت اڑتا ہوا آکر لگ جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ لڑ کھڑا جاتا ہے پھر ایک پول کا سہارا لے کر اینکر سے کچھ سیکنڈ کا وقت مانگتا ہے تاکہ خود کو سنبھال سکے۔ اس دوران اینکر کی جانب سے پوچھا جاتا ہے کہ ’جم‘ آپ خیریت سے ہیں۔‘ جس کے جواب میں وہ بتاتا ہے کہ میں ’ٹھیک ہوں۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: فلوریڈا میں طوفانی ہواؤں نے صحافی کا رپورٹ کرنا مشکل بنا دیاویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تیز ہواؤں کے جھکڑ کی وجہ سے رپورٹر خود کو بہت مشکل سے سنبھال پا رہا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی غیر اخلاقی ویڈیوز جاری کرنے سے مریم نواز نے روکا : سینئر صحافی10:13 PM, 29 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی غیر اخلاقی ویڈیو جاری کرنے سے فی الحال ججوں کو ان کی نازیبا ویڈیوز دکھا کر انصاف لیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

12 سال کی عمر میں یونیورسٹی میں داخلہ لینے والا بچہدبئی سے تعلق رکھنے والے ایک 12 سالہ بچے کو یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی: روات ٹی چوک کے راستے کھول دیے گئےراولپنڈی کی روات ٹی چوک پر اسلام آباد ایکسپریس وے کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا، ٹی چوک روات سے راولپنڈی جانے والے راستے کو بھی بند کیا گیا ہے۔ DailyJang کیوں بند کیا ہے ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: نا معلوم فرد کی دوہری شہریت کے حامل چینی باشندوں پر فائرنگکراچی: شہرِ قائد میں نامعلوم فرد کی جانب سے دوہری شہریت کے حامل چینی باشندوں کو فائرنگ سے نشانہ بنایا گیا ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے صدر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ناصر ادیب نے دی لیجنڈ آف مولا جٹ لکھنے کا معاوضہ 15لاکھ وصول کیالاہور (آئی این پی) پاکستان فلم انڈسٹری کو مشہور پنجابی فلمیں دینے والے مصنف ناصر ادیب کی جانب سے دی لیجنڈ آف مولا جٹ لکھنے کے معاوضے سے متعلق انکشاف کیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »