ویڈیو گیم کی نقل، کمسن بچوں نے چھت سے چھلانگ لگا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو گیم کی نقل، کمسن بچوں نے چھت سے چھلانگ لگا دی ARYNewsUrdu

بیجنگ: چین میں کمسن بچوں نے ویڈیو گیم کی نقل کرتے ہوئے چھت سے چھلانگ لادی، ویڈیو گیم میں مذکورہ کردار بھی چھت سے چھلانگ لگاتا ہے اور بچ جاتا ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق گیم کے دوران چھوٹی بہن نے بھائی سے کہا کہ ’’اگر ہم چھلانگ لگائیں تو ہمیں بھی کچھ نہیں ہوگا اور دوبارہ زندہ ہوجائیں گے۔‘‘ بچوں کے والدین کا کہنا ہے کہ اس گیم میں جیسے کردار عمارتوں سے گرتے ہیں اور دوبارہ زندہ ہوجاتے ہیں، دونوں بچے لاک ڈاؤن کی وجہ سے روزانہ اپنا زیادہ تر وقت گیم کھیلنے میں صرف کررہے تھے جس کا ان پر اتنا اثر ہوا کہ انہوں نے گیم کے کرداروں کو حقیقی سمجھ لیا اور 50 فٹ کی بلندی سے کود گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

My request to PM of Pakistan pls remove all fighting game from play store and apple store.

Game ki kia galti

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو گیم کی نقل کرتے ہوئے بچے چھت سے کود گئے، والدین نے کمپنی پر مقدمہ کر دیابیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں دو بچے ویڈیو گیم کے کرداروں کی طرح چھت سے کود گئے کیونکہ اس ویڈیو گیم کے کردار گرنے کے بعد بھی دوبارہ زندہ ہوجاتے ہیں۔ اس کے بعد والدین نے ویڈیو گیم کمپنی پر مقدمہ قائم کردیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جیل سے بچنا ہے توایک لاکھ روپیہ لے کہ AC آفس آجاؤ؟ ویڈیو وائرل، شہری نے ڈی سی اسلام آباد کو ٹیگ کردیا لیکن پھر انہوں نے کیا جواب دیا؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں سفید گاڑی میں سوار سرکاری اہلکاروں کو یہ کہتے واضح طورپر سنا جاسکتا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ اس عظیم تاریخی موقع کو ضائع ہونے سے بچائے طالبان کے امیر نے مطالبہ ...کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) امارت اسلامی افغانستان (طالبان ) کے امیر ملا ہبت اللہ اخونزادہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فریقین کے مابین ہونے والے تاریخی Ameer of Taliban: It is obligation of the Islamic Emirate to abide by the agreement between the USA and Taliban. It demands the USA to keep the promises and not let go the historic opportunity to end the war and bring peace in Afghanistan. realDonaldTrump
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا - ایکسپریس اردوکرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا - کرنل_کی_بیوی ColonalKiBiwi بس کرو کرنل صاحب ایسے آدمی نہیں۔ وہ ایک پر ھی اکتفا کرنا پسند فرما ئیں گئے۔ Is ki maan ki ankh ColonelKiBiwi Strip her pride, demote her husband to lowest rank and retire him..... only than you may stop this kind of behavior. جو کیا ہے علط ہے پولیس بھی ڈیوٹی میں تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ارمینہ خان نے بھی سوشل میڈیا سے بریک لے لیاپاکستاٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ارمینہ خان نے سوشل میڈیا سے مختصر بریک لے لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ ارمینا خان نے سوشل میڈیا سے بریک لے لیلاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ ارمینا خان نے سوشل میڈیا سے مختصر طور پر بریک لے لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »