ویڈیو: لائیو کانسرٹ میں عاصم اظہر کو بوتل پڑگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پر عاصم اظہر کے لائیو کنسرٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں اسٹیج پر پرفارم کرتے دیکھا گیا مزید پڑھیں :GeoNews AsimAzhar

گزشتہ چند دنوں میں لائیو کانسرٹ کے دوران فنکاروں سے بدتمیزی کے متعدد واقعات دیکھنے میں آئے اور اب ایسا ہی واقعہ گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ بھی پیش آیا۔

انسٹاگرام پر عاصم اظہر کے حال ہی میں ہونے والے لائیو کانسرٹ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں اسٹیج پر پرفارم کرتے دیکھا گیا تاہم اسی دوران مداحوں کے مجمعے سے ایک بوتل ان پر پھینکی گئی جس کے بعد عاصم برہم ہوتے ہوئے اسٹیج سے چلے گئے۔واقعے کے بعد عاصم اظہر ایک بار پھر اسٹیج پر آئے اور واقعے پر برہمی کا اظہارکیا۔

گلوکار کا کہنا تھا کہ اس سے قبل کسی شہر میں کسی نے ان سے بدتمیزی نہیں کی لیکن یہاں کی گئی، یہ ایک گندا دانا ہوتا ہے جو سب کو گندا کرتا ہے۔دوسری جانب اسٹیج پر موجود پنجاب کالج کا بینر واضح کرتا ہے کہ یہ واقعہ پنجاب کے کسی شہر میں پیش آیا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ہپ ہاپ بینڈ ینگسٹرز کے گلوکار طلحہ انجم کو بھی دورانِ کانسرٹ مداح کی جانب سے بوتل ماری گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: مری میں ریسکیوآپریشن کے دوران کرین کھائی میں جاگریمری میں ریسکیو آپریشن کے دوران ایک کرین اور گاڑی پھسل کر کھائی میں جاگری۔ مری میں شدید برفباری کے دوران سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئی، سیاحوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے SamaaTV Murree It's an old video. Not from this year. Old video. Kuch to sharam karo یہ کم از کم دو سال پرانی وڈیو ھے۔ ھمارے میڈیا والوں کو بھی اللہ موقع دے بس سنسنی پھیلانے کا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پہاڑی چٹان سیاحوں پر آگری، کئی ہلاکتیں (کمزور دل حضرات ویڈیو نہ دیکھیں)پہاڑی چٹان سیاحوں پر آگری، کئی ہلاکتیں (کمزور دل حضرات ویڈیو نہ دیکھیں) ARYNewsUrdu برازیل ایک افریقی ملک ھے یہ آج پتہ چلا۔ یہاں بھی عمران خان کی حکومت ہے پاکستانی مادرچود میڈیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گنا پھل ہے یا سبزی،جواب جانیں اس ویڈیو میںگنے سے گڑ،چینی اور بجلی سمیت 12 اشیا حاصل کی جاتی ہیں،لیکن گنے کا شمار پھلوں ميں ہوتا ہے يا سبزیوں میں؟ دیکھیے zamzamkhan61 کی رپورٹ SamaaTV zamzamkhan61 Thank you for sharing good comedy
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو:بچےسردی میں ٹھٹھرتےرہے،منافع خورمن مانی رقم لیتےرہےمری آنے والوں نے بتایا کہ ایک کمرے کا ایک رات کا کرایہ جو 20 ہزار روپے بنتا تھا وہ 50 ہزار سے 80 ہزار تک کردیا گیا، 10 روپے کا بسکٹ 300 روپے میں جب کہ پانی کی چھوٹی بوتل بھی 200 سے 300 تک بیچی جانے لگی SamaaTV This is the morality of our nation. We expect miracles from this type of nation. Blaming govt is the most easy target عذاب ایسے ہی تو نہیں آتے قوموں پر
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ مری۔۔برف میں دھنسی لڑکی کو زندہ نکالنے کی ویڈیو منظر عامسانحہ مری۔۔برف میں دھنسی لڑکی کو زندہ نکالنے کی ویڈیو منظر عام
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مری میں اموات پر شعیب اختر کا اظہار افسوسمری کی دل دہلا دینے والی ویڈیوز دیکھ کر بہت دکھ اور تکلیف ہوئی، سابق ٹیسٹ کرکٹر تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »