ویڈیو: بارش کے بعد مختلف سڑکوں پر شدید ٹریفک جام

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں شدید بارش کے بعد شاہراہ فیصل اور مختلف سڑکوں پر شدید ٹرفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاريں لگ گئیں SamaaTV

Posted: Sep 23, 2021 | Last Updated: 2 hours agoکراچی میں شدید بارش نے ایک بار نظام زندگی درہم برہم کردیا، شاہراہ فیصل اور مختلف سڑکوں پر جگہ پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی

ہے، میٹروپول، صدر، زینت مارکیٹ، شاہراہ فيصل اور اطراف کے علاقوں ميں گاڑيوں کی لمبی قطاريں لگ گئیں، منٹوں کا سفر گھنٹوں میں بدل گیا، شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گھوڑے لے لو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں چندگھنٹوں کی بارش میں سڑکیں ڈوب گئیںسڑکوں پر شہریوں کا چلنا بھی مشکلکراچی میں مون سون کا چوتھا اسپیل داخل ہوگیا، بادل برستے ہی بیشتر مقامات پر سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا، گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں پھنس گئیں۔ ایک بار پھر سندھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کے جنگ کے 'نئے طریقے' پر ایرانی صدر کی شدید نکتہ چینیامریکا کے جنگ کے ‘نئے طریقے’ پر ایرانی صدر کی شدید نکتہ چینی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف 70ویں سالگرہ کے موقع پر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈبن گئےشہباز شریف 70ویں سالگرہ کے موقع پر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈبن گئے ShehbazSharif HBDShehbazSharif Twitter TopTrend Birthday MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org president_pmln CMShehbaz MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org president_pmln CMShehbaz نئی سرد جنگ کا فاتح کون ہو گا ؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان پر پابندیاں ختمانکی رقم ان پر خرچ کرنےچاہئے: چینی وزیر خارجہچین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے افغانستان پر لگائی گئی پابندیاں فوری کرنے کا ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔انہوں نے کہا ہے کہ افغانستان کی رقم ان پر ہی خرچ کرنی چاہیے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کا طالبان پر مشترکہ حکومت بنانے پر زوراقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک امریکا، روس، چین، برطانیہ اور فرانس نے طالبان پر افغانستان میں مشترکہ اور سب کی نمائندہ حکومت بنانے پر زور دیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پسنجر سیٹ پر بیٹھ کر خطرناک ڈرائیونگ کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتارDangerous driver sitting in passenger seat Tuck Tucker arrested زبردست
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »