ویڈیو: یوئیفا نیشنز لیگ میں رونالڈو زخمی، ناک سے خون بہنے پر گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوئیفا نیشنز لیگ میں جمہوریہ چیک کے خلاف میچ میں رونالڈو زخمی ہوئے

ہوا کچھ یوں کہ گول کرنے کے لیے ہیڈ کرنے کی کوشش میں رونالڈو جمہوریہ چیک کے گول کیپر ٹومس ویکلک سے ٹکراگئے۔

دونوں کھلاڑیوں کی ٹکر اس قدر شدید تھی کہ کرسٹیانو رونالڈو کی ناک سے خون بہنے لگا اور زخمی ہونے پر انہیں گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔پرتگال کے فٹبالر کی یہ ہمت اور کھیل کے لیے محبت دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین انہیں خوب سراہ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹک میں سکول سے احمدی طلبا بے دخل: ’ٹیچرز نے ہم سے بات کرنی بند کر دی تھی‘ - BBC News اردواٹک کے علاقے قصران میں کئی برسوں سے مقیم احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے چار بچوں کو ان کے عقیدے کی بنیاد پر ایک نجی سکول سے نکال دیا گیا ہے۔ Ridiculous thing قائد اعظم کے بیانیے ۔۔ کیا ہو اس نے کہا تھا سب پاکستانی ہیں ۔۔ Istagfrullah! People acting like GOD
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کھانے کی شکایت کرنا بھارتی پولیس اہلکار کو مہنگا پڑگیا بڑی سزا مل گئینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ دنوں بھارت سے ایک پولیس اہلکار کی ویڈیو انٹرنیٹ پر بہت وائرل رہی، جس میں وہ محکمے کی طرف سے اہلکاروں کو ملنے والے انتہائی ناقص
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں چلتی موٹرسائیکل سے پھینکی گئی نومولود بچی سر پر چوٹ لگنے سے دم توڑ گئیلاہور (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں چلتی موٹرسائیکل سے نوزائیدہ بچی کو پھینک دیا گیا جو سر پر چوٹ لگنے سے دو دن زندگی اور موت کی جنگ لڑتے لڑتے بالآخر جانبر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلوی جزیرے کے ساحل پر 200 وہیلز ہلاکپرتھ: آسٹریلیا کے جزیرے تسمانیہ کے ایک ساحل پر پُراسرار طور پر 200 سے زائد وہیل پانی سے نکل کر ریت میں پھنس گئیں جنھیں واپس زندہ سمندر میں بھیجنے کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: شاہین شاہ آفریدی نے بولنگ کا آغاز کر دیاشاہین آفریدی کی جانب سے بولنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ab aya ga maza wow
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »