ویڈیو: عابدہ پروین نصیبو لال سے احتراماً ملنے کی وجہ بتاتے ہوئے زار و قطار رو پڑیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ کس طرح عابدہ پروین نصیبو لال سے جُھک کر مل رہی ہیں۔

پاکستان کے معروف میوزیکل پروگرام کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا آغاز کلام 'تو جھوم' سے ہوا جس میں لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین اور نصیبو لال نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔

تو جھوم کی ریکارڈنگ سے قبل گلوکارہ عابدہ پروین اور گلوکارہ نصیبو لال کے باہمی احترام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا کہ کس طرح عابدہ پروین نصیبو لال سے عاجزی سے مل رہی ہیں۔ وائرل ویڈیو پر صارفین کی بڑی تعداد نے دونوں گلوکاراؤں کی خوب تعریف کی تاہم ان کے ذہنوں میں یہ سوال بھی تھا کہ عابدہ پروین کی اس عاجزی کی کیا وجہ تھی۔

اس حوالے سے عابدہ پروین نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ مجھے بچپن میں میری والدہ نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے دروازے کا قیدی بنایا تھا، یہ ادب و احترام ان کے دروازے کی دین ہے۔ عابدہ پروین نے یہ بھی کہا کہ ہم انسان ہیں اور ہماری حیثیت کچھ نہیں ہے، ساتھ ہی گلوکارہ یہ قصہ سناتے ہوئے زارو قطار روتی رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Azeem shakhsiat maii shba

یہ بھی ایک مشرکہ ھے، ویڈیو میں وہ کہتی ھے یہ سب ابوالفضل عباس کے صدقے ھے۔ یہ پلید مشرک لوگوں کو پسند بھی مشرک ہی کرتے ہیں۔

naseebo k panjabi gane sun ne k bad bhi yeh abda parveen sahiba he aisa kar sakti hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عابدہ پروین اور نصیبو کی ملاقات ویڈیو وائرل مداحوں کا اظہارِ تحسینپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ عابدہ پروین اور نصیبو لال کی کوک اسٹوڈیو کے دوران ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر مداحوں نے دونوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عابدہ پروین کا نیا گانا جس نے شنیرا اکرم کو بھی رُلا دیاکراچی (ویب ڈیسک) عابدہ پروین کے گائے گانے “تو جھوم” نے وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کو بھی رُلا دیا۔ وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے عابدہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عابدہ پروین اور نصیبو لال نے ملاقات کے دوران کس انداز میں ایک دوسرے کو عزت بخشی ویڈیو دیکھ کر آپ بھی ان کی مداح ہو جائیں گےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی دو معروف سینئر فنکاروں کی ملاقات کی ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہے جس سے صارفین بے حد متاثر نظر آ رہے ہیں۔نامور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عثمان خواجہ شراب سے بچنے کیلیے جشن چھوڑ گئے، ویڈیو وائرلعثمان خواجہ شراب سے بچنے کیلیے جشن چھوڑ گئے، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu bhai aap sindh assembly may ajao waha aap ki bohat zarorat hey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: آئمہ بیگ کنسرٹ کے دوران مداح کیجانب سے غیر مناسب اشاروں پر برس پڑیںسوشل میڈیا پر آئمہ بیگ کے کنسرٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں انھیں غیر مناسب اشارے کرنے پر مداح پر برستے دیکھا جا سکتا ہے۔ Well i think this is 3 days old news geo is fast at news
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معروف اداکارہ کی باتھ روم میں بنائی ڈانس ویڈیو وائرل11:30 AM, 15 Jan, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور: اداکارہ مہوش حیات  نے اپنے مداحوں کیلئے ڈانس کی ویڈیو شئیر کی جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے [38:82 - (Iblees- god of UN) said, 'By Your might, I will surely mislead them all].
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »