ویوز کے چکر میں جان بوجھ کر اپنا جہاز تباہ کرنا یوٹیوبر کو مہنگا پڑ گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج کے ڈیجیٹل دور میں فالورز اور ویوز کی جنگ جاری ہے جہاں سوشل میڈیا صارفین اس جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے ہر حد سے گزرجانے کو تیار ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ایک ایسا واقعہ نومبر میں پیش آیا تھا جہاں امریکی یوٹیوبر'ٹریور جیکب' نے زیادہ ویوز حاصل کرنے کیلئے اپنے چھوٹے پروپیلر ہوائی جہاز کو کیلیفورنیا کے لاس پیڈریس نیشنل جنگل کے پہاڑوں میں گراکر تباہ کر دیا تھا۔

تاہم 3 ہفتوں بعد ٹریور جیکب نے 'I Crashed My Plane' کے عنوان سے یوٹیوب پر ایک ویڈیو شائع کی، جو تیزی سے وائرل ہو گئی اور اسے 20 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے دیکھا۔ البتہ اب امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے جیکب پر یوٹیوب ویوز کی خاطر جان بوجھ کر اپنے طیارے کو کریش کرنے کا الزام لگایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yad aya... Ek Jahaz hmara Saudi Arab gya h Plz uska kuch krdo ta k Sb Chor Daku ka ek e second mn Safaya hojae 🙏🏻🙏🏻

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں غیر معمولی درجہ حرارت میں اضافہ کے باعث ہیٹ ویوالرٹ جاریملک کے بیشتر علاقوں میں غیر معمولی درجہ حرارت میں اضافہ کے باعث ہیٹ ویوالرٹ جاری Pakistan HotWeather Forecast HeatWaveInPakistan Heatwave Alert pmdgov metoffice ndmapk GovtofPakistan MoIB_Official sherryrehman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے سائےڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے سائے arynewsurdu PakistanKiAwazARY اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ میں لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بار بار لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImportedGovtNotAcceptable MarchAgainstImportedGovt ARYNEWSOFFICIAL امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرہ کو لاہور پہنچنے کے بعد ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کر دیا گیا02:33 PM, 26 Apr, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, لاہور: کراچی   کی دعا زہرہ  کو لاہور پہنچنے کے بعد ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کر دیا گیا۔ تفصیلات
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پروازوں کے ٹکٹس کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقداماتسعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کے باعث فضائی سفر کے ٹکٹس مہنگے ہونے کے بعد قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کی قدر میں مزید بہتری - ایکسپریس اردوانٹربینک میں فی ڈالر کی قیمت 185 روپے 47 پیسے تک پہنچ گئی 191 Fake news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں کنفیوشس انسٹیٹوٹ کے قریب وین میں دھماکا،4 افراد جاں بحقدھماکے میں دو غیرملکی خواتین بھی جاں بحق ہوئی ہیں، ریسکیو ذرائع ، امکان ہے کہ یہ دھماکا خودکش ہوسکتا ہے، کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن We want Free Balochistan and we are fighting for Free Balochistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »