وینٹی لیٹڑز کے 3 ڈیزائن منظور کرلیے, جلد اسپتالوں میں‌ آزمائش ہوگی، فواد چوہدری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وینٹی لیٹڑز کے 3 ڈیزائن منظور کرلیے، جلد اسپتالوں میں‌ آزمائش ہوگی، فواد چوہدری ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق پاکستان بھی ان ممالک میں شامل ہوچکا ہے جو کورنا وائرس کے خلاف جنگ میں شامل ہیں، اس لیے پاکستان نے وائرس کا مقابلہ کرنے کےلیے ملک میں ہی وینٹی لیٹرز اور ٹیسٹ بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا ہے کہ پی ای سی کو وینٹی لیٹرز کے 48 ڈیزائن موصول ہوئے تھے جس میں سے تین منظور ہوگئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ حتمی منظوری کےلیے تینوں ڈیزائن ڈریپ کو بھجوا دئیے ہیں، منظوری کے بعد وینٹی لیٹرز کی آزمائش چار اسپتالوں میں کی جائے گی۔

Pak Engineering Council received 48 designs of ventilators three approved and now sent to DRAP for final approvals,trials of these ventilators ll be conducted in four hospitals once approved ll go for commercial manufacturing,indigenous Ventilators ll be far cheaper

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Insha Allah

Oo jull vaaa

Hahaha hahaha hahaha

ڈبو کی نظر اک نظم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ماہ میں پاکستان کی تیار کردہ کورونا تشخیصی کٹس دستیاب ہوں گی، فواد چوہدریانہوں نے کہا کہ مقامی طور پر تیار کردہ وینٹی لیٹرز بھی ایک ماہ میں استعمال کیلئے دستیاب ہوں گے، وینٹی لیٹرز اور کورونا ٹیسٹنگ کٹس طے شدہ معیار کے عین مطابق ہوں گے۔ Good اور یہ بھی بتاو کہ اسکی قیمت کیا ھوگی ? اجنبی سائنس دان۔ تب تک تمھارا مقصد بھی پورا ہوجائے گا... مطلب بیرونی فنڈزززز. 😂 ڈبوووو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس: خلائی ادارے نے خصوصی وینٹی لیٹر کی تیاری شروع کردیکوروناوائرس: خلائی ادارے نے خصوصی وینٹی لیٹر کی تیاری شروع کردی ARYNewsUrdu coronavirus Yeah!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 1788، وزیرِ سائنس فواد چوہدری کی ’غیر تصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس‘ پر صوبائی حکومتوں، اداروں کو تنبیہ - BBC Urduپاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک بھر میں متاثرین کی تعداد 1788 تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب وزیرِ سائنس فواد چوہدری نے ’غیر تصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس‘ کے حوالے سے صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو خبردار کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جاپان میں مقیم پاکستانی تاجر نے پاکستان کو16 وینٹی لیٹر ز عطیہ کئےجاپان میں مقیم پاکستانی تاجر نے پاکستان کو16 وینٹی لیٹر ز عطیہ کئے Read News Japan Pakistan Ventilators Donated CoronaVirus pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official Weldone lekin Pakistan men rahny walon ko pata nhn kb sharam aaegi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی ڈاکٹر کا کارنامہ،ایک وینٹی لیٹرسے7مریضوں کیلئے کیسے استعمال کیا جاسکتا؟کینیکٹی کٹ : امریکی ریاست کینیکٹی کٹ کے سینیٹر ڈاکٹر سعود انور نے ایسی ڈیوائس بنا لی ، جس کی مدد سے ایک وینٹی لیٹر سات مریضوں کو مصنوعی سانس دے سکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنی نے “پورٹیبل” وینٹی لیٹر تیار کر لیاپاکستانی ٹیکنالوجی کمپنی نے “پورٹیبل” وینٹی لیٹر تیار کر لیا AajNews TechnologyNews CoronaVirusUpdates Bohat wadya hahahha Pakistani technology
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »